یہ کیا کم ہے پیر جنگلی علیہ ما علیہ کے ساتھ جنگلوں میں اکیلا پھرتا رہا ہوں۔
ایک اور آگیا ہے ون اردو سے ۔ ۔ ۔
یہ تو بالکل مس ہو گیا تھا یاز ۔ اب اس پر کچھ روشنی ڈالیں۔
ہمارے لئے آپکی آمد اب ہوئی ہے تو خو شُ آمدید
سب ریلیٹیو ہے۔
اس کی ایک ہی کلید ہے۔۔۔۔۔شواہد سے نتائج اخذ کرنا۔
بہت نوازش بہن جی۔
کیوں ہم سے کنارا کر بیٹھے کیوں آنا جانا چھوڑ دیا
آمین
میں بھی کوشش کرتا ہوں۔ محفل چھوڑنے یا چھوٹنے کی کئی وجوہات مشاہدے میں آئی ہیں:
اس کے جملہ حقوق گُلِ یاسمیں کے پاس ہیں
مجھے یقین ہے کہ آپ نے جو بھی وجہ بتائی ہو گی وہ خود نہیں سمجھ پاوے ہوں گے! 😂
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%D8%A7%DA%AF%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92.11351/page-4