شعبان نظامی

عائشہ عزیز — نومبر 18، 2012 6:32 شام
خوش آمدید بھائی!
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:34 شام
نہیں آنی مہ جبین اپیا ہیں
آپ کا حافظہ تو کمال کا ہے:heehee:
ہاں ہاں درست فرمایا:
بس اب آپ سہی سمجھی ہیں میں دراصل بابا ہوں، آئندہ مجھ سے بات کرنا ہو تو پہلے اپنا تعارف کرا دیا کریں میرے بچے بھی آپ کو دعائیں دیں
گے :p
قرۃالعین اعوان — نومبر 18، 2012 6:35 شام
ہاں ہاں درست فرمایا:
بس اب آپ سہی سمجھی ہیں میں دراصل بابا ہوں، آئندہ مجھ سے بات کرنا ہو تو پہلے اپنا تعارف کرا دیا کریں میرے بچے بھی آپ کو دعائیں دیں
گے :p
اف یہ تو بہت مشکل کام ہوا بابا جی!
اچھا چلیں مجھے تو ویسے بہت خوب یاد رہتا ہے اللہ کا شکر !
میں آپ کو یاد دلادیا کروں گی
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:36 شام
پہلے تو شکریہ ادا کر لوں کہیں بھول ہی نہ جائے ۔۔اوہ اوہ ہ ہ ہ
اچھا تو آپ عائشہ عزیز ہیں۔ آپ کا تعارف ہو چکا؟
عائشہ عزیز — نومبر 18، 2012 6:37 شام
پہلے تو شکریہ ادا کر لوں کہیں بھول ہی نہ جائے ۔۔اوہ اوہ ہ ہ ہ
اچھا تو آپ عائشہ عزیز ہیں۔ آپ کا تعارف ہو چکا؟
میرا تعارف بھیا؟
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:38 شام
اف یہ تو بہت مشکل کام ہوا بابا جی!
اچھا چلیں مجھے تو ویسے بہت خوب یاد رہتا ہے اللہ کا شکر !
میں آپ کو یاد دلادیا کروں گی
بس قرۃ العین بٹیا کیا کہوں یاد اب داشت نہیں رہی کر لو مذاق اے وقت تواڈے تے وی آئے گا اللہ دی پکڑ توں ڈرو
قرۃالعین اعوان — نومبر 18، 2012 6:40 شام
بس قرۃ العین بٹیا کیا کہوں یاد اب داشت نہیں رہی کر لو مذاق اے وقت تواڈے تے وی آئے گا اللہ دی پکڑ توں ڈرو
میڈی اللہ کولوں پناہ کہ میں مزاق اڑاواں بزرگاں دا
تواہنوں یاد کراں دیاں گے بابا جی فکر دی کوئی گل نئی
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:46 شام
جی جی سسٹر
سنا ہے آج کل یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔
اس لیے میرا تعارف لینے کے بعد اپنا تعارف کرائیے:)
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:49 شام
میڈی اللہ کولوں پناہ کہ میں مزاق اڑاواں بزرگاں دا
تواہنوں یاد کراں دیاں گے بابا جی فکر دی کوئی گل نئی
اب اتنا بھی بزرگ نہیں ہوا کہ
دن زندگی کے ختم ہوئے!
اور آپ آخری رسومات کی تیاری فرما رہی ہیں:LOL:
ہاں میرے پاس جائیداد بہت ہے:airplane::blacksheep:
عائشہ عزیز — نومبر 18، 2012 6:50 شام
جی جی سسٹر
سنا ہے آج کل یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔
اس لیے میرا تعارف لینے کے بعد اپنا تعارف کرائیے:)
میں اسٹوڈنٹ ہوں بھیا اور کیا بتاؤں؟
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 7:02 شام
میں اسٹوڈنٹ ہوں بھیا اور کیا بتاؤں؟
کہاں رہتی ہیں، کون سی کلاس میں ہیں اور جو آپ بتانا چاہیں۔
عائشہ عزیز — نومبر 18، 2012 7:06 شام
کہاں رہتی ہیں، کون سی کلاس میں ہیں اور جو آپ بتانا چاہیں۔
بھیا فیصل آباد میں اور بی ایس آنرز فزکس میں کررہی ہوں ففتھ سمسٹر چل رہا ہے
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 7:13 شام
بھیا فیصل آباد میں اور بی ایس آنرز فزکس میں کررہی ہوں ففتھ سمسٹر چل رہا ہے
بہت خوب!
فیصل آباد ڈھڈی والا برلب نہر ہمارے عزیز رہتے ہیں۔
ننکانہ، بُچے کی، وغیرہ کا پتہ ہے آپ کو؟
عائشہ عزیز — نومبر 18، 2012 7:15 شام
بہت خوب!
فیصل آباد ڈھڈی والا برلب نہر ہمارے عزیز رہتے ہیں۔
ننکانہ، بُچے کی، وغیرہ کا پتہ ہے آپ کو؟
بس نام سنے ہیں بھیا کبھی گئی نہیں
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 7:15 شام
میڈی اللہ کولوں پناہ کہ میں مزاق اڑاواں بزرگاں دا
تواہنوں یاد کراں دیاں گے بابا جی فکر دی کوئی گل نئی
آپ تو سو گئی ہوں گی۔
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 7:16 شام
بس نام سنے ہیں بھیا کبھی گئی نہیں
اچھا سمندری کا پتا ہو گا، اور ستیانہ۔۔۔
عائشہ عزیز — نومبر 18، 2012 7:17 شام
اچھا سمندری کا پتا ہو گا، اور ستیانہ۔۔۔
ان کے بھیا نام سنے ہیں بھیا
کوئی رہتا نہیں ہے ناں یہاں
قرۃالعین اعوان — نومبر 18، 2012 7:17 شام
آپ تو سو گئی ہوں گی۔
جاگ رہی ہوں ابھی تو
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 7:18 شام
بس نام سنے ہیں بھیا کبھی گئی نہیں
چلو جی کوئی بات نہیں اللہ زندگی کرے تے ضرور دیکھئے گا۔
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 7:19 شام
جاگ رہی ہوں ابھی تو
بڑی تیز ہیں جھٹ سے جواب دیا:LOL:
آپ کیا کرتی ہیں؟ کہاں رہتی ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D9%86%D8%B8%D8%A7%D9%85%DB%8C.56290/page-4