فیصل آباد کتنا دیکھا ہوا ہے۔ اور فیصل آباد سے کبھی باہر گئی ہیں اگر گئی ہیں تو کہاں کہاں گئی ہیں
فیصل آباد کتنا دیکھا ہوا ہے۔ اور فیصل آباد سے کبھی باہر گئی ہیں اگر گئی ہیں تو کہاں کہاں گئی ہیں
کراچی میں رہتی ہوں
آپ کو پنجابی کیسے سمجھ آتی ہے۔
پنجابی اس طرح سمجھ آتی ہے کہ میں خود پنجابی ہوں
اوہو آپ تو جلال میں آ گئیں

اچھا جی مجھے اپنے نانا جان کا بتا کر کس چیز کا احساس دلا رہی ہیں
ہم نے بھی
نہیں تو!

آنی نے آ کر دو لگانی ہیں سب کو
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D9%86%D8%B8%D8%A7%D9%85%DB%8C.56290/page-5