کس بات سے تھکنا ہے محب بھائی؟
اگر تو آپ محفل کی بات کر رہے ہیں تو اللہ بھلا کرے دفتر والوں کا،


شمشاد بھائی کا اوتار دیکھو۔ بالوں میں چاندی کی چمک سے اندازہ نہیں ہو رہا کیا؟؟؟؟؟؟
اس محفل میں آپ کے ہوتے ہوئے تواپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کے امکانات نہیں ۔ اسی لئے آپ کے کندھے کے استعمال کے متعلق سوچ رہا ہوں۔ہاہاہا
اگر رعایتی فیس والے کوٹے میں سیٹیں خالی ہوں تو اس آفر پر غور کیا جا سکتا ہے۔
یہ شمشاد بھائی ہیں ، وسیم اکرم نہیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%AF-%D9%84%D8%A7%D9%84%DB%81.50567/page-2