شمشاد — مارچ 31، 2012 8:47 صبح
نہیں ساجد بھائی میں سگریٹ نہیں پیتا۔ وارث بھائی نے یہی تو خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ہماری ملاقات نہیں ہو سکتی۔ وہ سگریٹ کے بغیر ایک پل نہیں رہ سکتے اور میں سگریٹ پینے والوں کے پاس نہیں بیٹھ سکتا۔ پھر بین بین طے پایا تھا کہ کچھ دیر وہ سگریٹ نہیں پئیں گے اور کچھ میں برداشت کر لوں گا۔
ساجد — مارچ 31، 2012 8:47 صبح
محفل میں شمشاد بھائی میرے استاد ہیں۔ اتنے بڑے استاد ہیں کہ "بڑے ہی استاد ہیں"۔ اور ہم نے چھوٹی موٹی استادیاں انہی سے سیکھیں ہیں

۔
استادِ مُحترم ، حکم کریں مزید تعریفیں لکھوں یا اتنی ہی کافی ہیں۔
شمشاد — مارچ 31، 2012 8:47 صبح
اگر رعایتی فیس والے کوٹے میں سیٹیں خالی ہوں تو اس آفر پر غور کیا جا سکتا ہے۔
رعایتی فیس والی آخری تاریخ گزر چکی ہے۔
ساجد — مارچ 31، 2012 8:48 صبح
نہیں ساجد بھائی میں سگریٹ نہیں پیتا۔ وارث بھائی نے یہی تو خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ہماری ملاقات نہیں ہو سکتی۔ وہ سگریٹ کے بغیر ایک پل نہیں رہ سکتے اور میں سگریٹ پینے والوں کے پاس نہیں بیٹھ سکتا۔ پھر بین بین طے پایا تھا کہ کچھ دیر وہ سگریٹ نہیں پئیں گے اور کچھ میں برداشت کر لوں گا۔
محب ، آپ کو جواب مل گیا ہو گا کہ شمشاد بھائی تھکتے کیوں نہیں۔
زلفی شاہ — مارچ 31، 2012 8:51 صبح
رعایتی فیس والی آخری تاریخ گزر چکی ہے۔
چلو کوئی بات نہیں ، کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ، ہم اگلے کوٹے کا انتظار کر لیتے ہیں، ہمیں کون سی جلدی ہے۔
شمشاد — مارچ 31، 2012 8:51 صبح
محفل میں شمشاد بھائی میرے استاد ہیں۔ اتنے بڑے استاد ہیں کہ "بڑے ہی استاد ہیں"۔ اور ہم نے چھوٹی موٹی استادیاں انہی سے سیکھیں ہیں

۔
استادِ مُحترم ، حکم کریں مزید تعریفیں لکھوں یا اتنی ہی کافی ہیں۔
ساجد بھائی میں تو آپ کا شاگرد ہوں اور آپ مجھے ہی استاد کا درجہ دے رہے ہیں۔
ساجد — مارچ 31، 2012 8:55 صبح
ساجد بھائی میں تو آپ کا شاگرد ہوں اور آپ مجھے ہی استاد کا درجہ دے رہے ہیں۔
نہیں جناب ، گنگا الٹی کیسے بہہ سکتی ہے؟۔
زلفی شاہ — مارچ 31، 2012 8:59 صبح
محفل میں شمشاد بھائی میرے استاد ہیں۔ اتنے بڑے استاد ہیں کہ "بڑے ہی استاد ہیں"۔ اور ہم نے چھوٹی موٹی استادیاں انہی سے سیکھیں ہیں

۔
استادِ مُحترم ، حکم کریں مزید تعریفیں لکھوں یا اتنی ہی کافی ہیں۔
ایہہ استاد ہین کہ نائیں ایندا مینوں نہیں پتہ۔ پر ایہہ استادیاں بہوں لگادے نیں۔ ایہہ تاں مینویں گواہی دینا واں۔
ساجد — مارچ 31، 2012 9:00 صبح
ایہہ استاد ہین کہ نائیں ایندا مینوں نہیں پتہ۔ پر ایہہ استادیاں بہوں لگادے نیں۔ ایہہ تاں مینویں گواہی دینا واں۔
شمشاد بھائی ، اب تو گواہی بھی مل گئی۔ آپ ہی استاد ہیں۔
زلفی شاہ — مارچ 31، 2012 9:04 صبح
شمشاد بھائی ، اب تو گواہی بھی مل گئی۔ آپ ہی استاد ہیں۔
او ویکھیں یار مروا نہ دیویں۔ گواہاں دی واری پہلے آندی اے۔
شمشاد — مارچ 31، 2012 10:11 صبح
آپ حضرات کی محبتوں کا مقروض ہوں۔
سیدہ شگفتہ — مارچ 31، 2012 10:25 صبح
اس میں تو واقعی کوئی شک نہیں شمشاد بھائی بہت اچھے ہیں اور صرف شمشاد بھائی ہی نہیں بھابھی بھی بہت اچھی اور شفیق ہیں !
سیدہ شگفتہ — مارچ 31، 2012 10:27 صبح
آپ حضرات کی محبتوں کا مقروض ہوں۔
ناعمہ عزیز ، شمشاد بھائی نے لکھا ہے کہ وہ بھی مقروض ہیں ۔ اب یقیناً شمشاد بھائی آپ سے قرض واپس نہیں مانگیں گے

شمشاد — مارچ 31، 2012 10:36 صبح
ناعمہ عزیز ، شمشاد بھائی نے لکھا ہے کہ وہ بھی مقروض ہیں ۔ اب یقیناً شمشاد بھائی آپ سے قرض واپس نہیں مانگیں گے
وہ ہمارا معائدہ ہو چکا ہے کہ اب اس سے قرض واپس نہیں مانگنا۔
زونی — مارچ 31، 2012 10:37 صبح
شمشاد بھائی سے ایک سوال ،، شاید میں نے پہلے بھی پوچھا ہو کہ 2005 سے اب تک اپنا اوتار کیوں تبدیل نہیں کیا ؟؟؟
اقبال کے شاہین کو سائیڈ پہ رکھ کے جواب دینا ھے شمشاد بھائی

شمشاد — مارچ 31، 2012 10:54 صبح
ایک تو یہ کہ شاہین کی نظر بہت تیز ہوتی ہے، دوسرا یہ کہ اس کی پرواز بہت بلند ہوتی ۔ بلندی پر ہونے کی وجہ سے یہ ہر طرف نظر رکھ سکتا ہے۔ بحیثیت ناظم مجھے بھی اردو محفل میں ہر طرف نظر رکھنی پڑتی ہے۔ اسی مناسبت سے یہ اوتار رکھا ہوا ہے۔
زونی — مارچ 31، 2012 10:55 صبح
ایک تو یہ کہ شاہین کی نظر بہت تیز ہوتی ہے، دوسرا یہ کہ اس کی پرواز بہت بلند ہوتی ۔ بلندی پر ہونے کی وجہ سے یہ ہر طرف نظر رکھ سکتا ہے۔ بحیثیت ناظم مجھے بھی اردو محفل میں ہر طرف نظر رکھنی پڑتی ہے۔ اسی مناسبت سے یہ اوتار رکھا ہوا ہے۔
پھر وہی اقبال والا کانسیپٹ

زونی — مارچ 31، 2012 10:56 صبح
لیکن شمشاد بھائی جس وقت آپ نے محفل میں شمولیت اختیار کی ہو گی اسوقت تو ناظم نہیں تھے ؟؟

شمشاد — مارچ 31، 2012 11:01 صبح
اس وقت میں نے صرف اس نظریے سے شاہین کا اوتار لگایا تھا کہ اس کی پرواز سب سے بلند ہوتی ہے۔
زلفی شاہ — مارچ 31، 2012 11:09 صبح
ایک تو یہ کہ شاہین کی نظر بہت تیز ہوتی ہے، دوسرا یہ کہ اس کی پرواز بہت بلند ہوتی ۔ بلندی پر ہونے کی وجہ سے یہ ہر طرف نظر رکھ سکتا ہے۔ بحیثیت ناظم مجھے بھی اردو محفل میں ہر طرف نظر رکھنی پڑتی ہے۔ اسی مناسبت سے یہ اوتار رکھا ہوا ہے۔
شمشاد بھائی ایک اور بات بھول رہے ہیں اس اوتار کے حوالے سے ، وہ یہ کہ اس کے سفید بالوں سے یہ اظہار مقصود ہے کہ اب شیر بوڑھا ہو چکا ہے۔