انٹرویوشمشاد لالہ :)

سیدہ شگفتہ — مارچ 31، 2012 7:35 شام
انیس بھائی اب بہت سے محاورے بدل رہے ہیں۔
پہلے سولہ آنے بات صحیح ہوتی تھی، آجکل سو پیسے بات صحیح ہوتی ہے۔

اور شمشاد بھائی کچھ لوگوں کی بات صحیح کی بجائے "سہی" ہوتی ہے :happy:
شمشاد — مارچ 31، 2012 7:42 شام
آپ بالکل صحیح کہہ رہی ہیں۔
فہیم — مارچ 31، 2012 7:50 شام
اور شمشاد بھائی کچھ لوگوں کی بات صحیح کی بجائے "سہی" ہوتی ہے :happy:

وہ تو وہ ہوتی ہے
چلیں پھر کبھی سہی :)
ناعمہ عزیز — اپریل 1، 2012 3:46 صبح
چلو اگر تمہیں یاد نہیں، تو میرا قرض واپس کرو۔

اب تو کوئی نہیں کرنا لالہ :rolleyes:
شمشاد — اپریل 1، 2012 7:13 صبح
وہ تو میں نے پہلے ہی لکھ دیا تھا لیکن تم ہی اصرار کر رہی تھیں۔
ناعمہ عزیز — اپریل 1، 2012 7:19 صبح
وہ تو میں نے پہلے ہی لکھ دیا تھا لیکن تم ہی اصرار کر رہی تھیں۔

:) :) :)
محب علوی — اپریل 3، 2012 5:25 شام
کس بات سے تھکنا ہے محب بھائی؟
اگر تو آپ محفل کی بات کر رہے ہیں تو اللہ بھلا کرے دفتر والوں کا،
یہ مذاق میں تھا اور ساجد بھائی پہنچ گئے ہیں اس اشتہار پر جس کا میں پوچھ رہا تھا۔
شمشاد — اپریل 3، 2012 6:03 شام
یہ مذاق میں تھا اور ساجد بھائی پہنچ گئے ہیں اس اشتہار پر جس کا میں پوچھ رہا تھا۔

وہ یقیناً پہنچے ہوں گے کہ ٹی وی دیکھتے رہتے ہوں گے جبکہ میرے گھر میں ٹی وی ہی نہیں ہے۔
محب علوی — اپریل 3، 2012 6:05 شام
وہ یقیناً پہنچے ہوں گے کہ ٹی وی دیکھتے رہتے ہوں گے جبکہ میرے گھر میں ٹی وی ہی نہیں ہے۔
اچھا صحیح ، یہ وسیم کے عروج کے زمانے میں بہت مشہور اشتہار ہے۔
عینی شاہ — نومبر 13، 2013 1:39 شام
آئیں نا انکل اپ بھی ذرا اپ سے بھی سوال ہو جائیں کچھ:waiting::waiting::waiting:
نایاب — نومبر 13، 2013 3:26 شام
آئیں نا انکل اپ بھی ذرا اپ سے بھی سوال ہو جائیں کچھ:waiting::waiting::waiting:
کوئی چائے شائے بھی ملے گی کیا ؟؟؟؟؟؟؟
یا پھرصرف کھرے کھرے جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
شمشاد — نومبر 13، 2013 3:31 شام
آئیں نا انکل اپ بھی ذرا اپ سے بھی سوال ہو جائیں کچھ:waiting::waiting::waiting:
پوچھو کیا پوچھنا ہے۔
شمشاد — نومبر 13، 2013 3:31 شام
کوئی چائے شائے بھی ملے گی کیا ؟؟؟؟؟؟؟
یا پھرصرف کھرے کھرے جواب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
نایاب بھائی آپ تو ایسے غائب ہیں جیسے وہ کیا کہتے ہیں ایک مشہور چوپائے کے سر سے سینگ غائب ہیں۔
نایاب — نومبر 13، 2013 3:45 شام
نایاب بھائی آپ تو ایسے غائب ہیں جیسے وہ کیا کہتے ہیں ایک مشہور چوپائے کے سر سے سینگ غائب ہیں۔
آج کل تو گدھے سے بھی برا حال ہے شمشاد بھائی
انیس الرحمن — نومبر 13، 2013 4:30 شام
شمشاد بھائی میرے سوالات۔
سوال 1 ۔ کیا پاکستان جیت جائے گا آج؟؟؟
سوال 2۔ کیا پاکستان 100 رن بنا لے گا؟
سوال 3۔ جنوبی افریقہ کتنے اوور میں ٹارگٹ حاصل کر لے گا؟
سوال 4۔ کیا شاہد آفریدی 10 وکٹ حاصل کر سکے گا؟
سوال 5۔ "Steyn's Bunny" کبھی ڈیل اسٹین کو چوکے چھکے مار سکے گا؟
شمشاد — نومبر 13، 2013 7:11 شام
انیس بھائی اب تو میچ بھی ختم ہو چکا، اب کیا جواب دوں۔
شمشاد — نومبر 13، 2013 7:12 شام
آج کل تو گدھے سے بھی برا حال ہے شمشاد بھائی
خیر تو ہے نایاب بھائی، اب ایسا کیا ہو گیا؟
عینی شاہ — نومبر 14، 2013 3:29 صبح
کوئی چائے شائے بھی ملے گی کیا ؟؟؟؟؟؟؟
یا پھرصرف کھرے کھرے جواب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
چائے بھی ملے گی انکل :) کیسے ہیں آپ ؟:)
عینی شاہ — نومبر 14، 2013 3:29 صبح
انیس بھائی اب تو میچ بھی ختم ہو چکا، اب کیا جواب دوں۔
:rollingonthefloor:
عینی شاہ — نومبر 14، 2013 3:30 صبح
پوچھو کیا پوچھنا ہے۔
پوچھھتی ہوں ذرا سوچنے تو دیں :biggrin::biggrin::biggrin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%AF-%D9%84%D8%A7%D9%84%DB%81.50567/page-5