انٹرویوشمشاد لالہ :)

عینی شاہ — نومبر 15، 2013 9:41 صبح
عینی بچہ وہ تو تمہاری چلبلی باتیں سُننے کو تمہارے ساتھ ایسی باتیں کرتے ہیں۔ ورنہ چھوٹی بہنیں اور بیٹیاں تو ہوتی ہی تعریف کے قابل ہیں بھلے سے وہ کچھ بھی کہیں اور کچھ بھی کریں۔
جی انکل تھینکیو :)
شمشاد — نومبر 15، 2013 9:47 صبح
شمشاد بھائی پاکستان کے حالات کیسے درست ہو سکتے ہیں ۔
مفصل جواب کی توقع ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نایاب بھائی پاکستان کے موجودہ حالات ایسی ڈگر پر پہنچ چکے ہیں جنہیں ٹھیک ہونے میں بہت زیادہ وقت درکار ہے۔ پاکستان کو مخلص اور سچی قیادت کی ضرورت ہے جو کہ ملنی بہت مشکل ہے۔
تمام کے تمام سیاستدان پاکستان کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔ عوام کی کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔
وہ وقت دور نہیں جب عوام ملزمان کو خود ہی سزا دینے پر مجبور ہوں گے کہ پولیس پر سے اعتبار اٹھ چکا ہے اور عدالتوں کا حال سب پر عیاں ہے۔
موجودہ قیادت نے بڑے دعوے کیے تھے کہ کشکول توڑ دیں گے لیکن انہوں نے تو گزشتہ حکومتوں کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے قرضے لینے میں۔
ایسے میں ایک انقلاب کی ضرورت ہے، ایک سچے اور مخلص ڈکٹیٹر کی ضرورت ہے جو اس ڈولتی ہوئی کشتی کو پار لگا سکے۔
نایاب — نومبر 15، 2013 2:44 شام
عینی بچہ وہ تو تمہاری چلبلی باتیں سُننے کو تمہارے ساتھ ایسی باتیں کرتے ہیں۔ ورنہ چھوٹی بہنیں اور بیٹیاں تو ہوتی ہی تعریف کے قابل ہیں بھلے سے وہ کچھ بھی کہیں اور کچھ بھی کریں۔
شمشاد بھائی کہیں میری کوئی بات تو ناگوار نہیں گزری عینی بٹیا کو ۔۔۔
اگر ایسا ہے ۔ تو دلی معذرت ۔
بہت دعا کہ سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں سب بیٹیاں سب بہنیں ۔۔۔۔۔آمین
نایاب — نومبر 15، 2013 2:46 شام
نایاب بھائی پاکستان کے موجودہ حالات ایسی ڈگر پر پہنچ چکے ہیں جنہیں ٹھیک ہونے میں بہت زیادہ وقت درکار ہے۔ پاکستان کو مخلص اور سچی قیادت کی ضرورت ہے جو کہ ملنی بہت مشکل ہے۔
تمام کے تمام سیاستدان پاکستان کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔ عوام کی کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔
وہ وقت دور نہیں جب عوام ملزمان کو خود ہی سزا دینے پر مجبور ہوں گے کہ پولیس پر سے اعتبار اٹھ چکا ہے اور عدالتوں کا حال سب پر عیاں ہے۔
موجودہ قیادت نے بڑے دعوے کیے تھے کہ کشکول توڑ دیں گے لیکن انہوں نے تو گزشتہ حکومتوں کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے قرضے لینے میں۔
ایسے میں ایک انقلاب کی ضرورت ہے، ایک سچے اور مخلص ڈکٹیٹر کی ضرورت ہے جو اس ڈولتی ہوئی کشتی کو پار لگا سکے۔
یعنی اک مخلص مارشل لاء ہی پاکستان کو سدھارنے کی کوشش کر سکتا ہے ۔
کیا سمجھتے ہیں کیسا انقلاب پاکستان کے در پہ دستک دے رہا ہے ؟؟؟؟؟
شمشاد — نومبر 15، 2013 3:12 شام
ابھی تو انقلاب دور دور تک نظر نہیں آتا اور اس کی وجہ موجودہ اور گزشتہ قیادتوں میں ہم آہنگی اور ملی بھگت ہے۔ مزید یہ کہ فوج بھی انہی کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔
ویسے بھی میں مارشل لاء کے حق میں نہیں ہوں۔
شمشاد — نومبر 15، 2013 3:12 شام
شمشاد بھائی کہیں میری کوئی بات تو ناگوار نہیں گزری عینی بٹیا کو ۔۔۔
اگر ایسا ہے ۔ تو دلی معذرت ۔
بہت دعا کہ سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں سب بیٹیاں سب بہنیں ۔۔۔ ۔۔آمین
عینی شاہ بٹیا بہت بہت اچھی ہے۔ اسے ہماری باتیں بھلے کاہے کو ناگوار گزریں گی۔
عینی شاہ — نومبر 16، 2013 5:23 صبح
شمشاد بھائی کہیں میری کوئی بات تو ناگوار نہیں گزری عینی بٹیا کو ۔۔۔
اگر ایسا ہے ۔ تو دلی معذرت ۔
بہت دعا کہ سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں سب بیٹیاں سب بہنیں ۔۔۔ ۔۔آمین
بلکل نہیں انکل اپ تو اچھی باتیں کرتے ہیں :)
عینی شاہ — نومبر 16، 2013 5:24 صبح
عینی شاہ بٹیا بہت بہت اچھی ہے۔ اسے ہماری باتیں بھلے کاہے کو ناگوار گزریں گی۔
اور کیا انکل عینی مینی بہت زادا اچھی بیٹی ہے ہے نا بھئی :)
نایاب — نومبر 16، 2013 8:30 صبح
بلکل نہیں انکل اپ تو اچھی باتیں کرتے ہیں :)
سدا ہنستی مسکراتی رہو بٹیا جی
اور کیا انکل عینی مینی بہت زادا اچھی بیٹی ہے ہے نا بھئی :)
متفق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سولہ آنے سچ
شمشاد — نومبر 16، 2013 8:44 شام
اور کیا انکل عینی مینی بہت زادا اچھی بیٹی ہے ہے نا بھئی :)
بالکل اچھی ہے۔ اس میں شک والی کوئی بات ہی نہیں۔
انیس الرحمن — نومبر 16، 2013 9:05 شام
انیس بھائی اب تو میچ بھی ختم ہو چکا، اب کیا جواب دوں۔
لیکن میں نے سوالات میچ شروع ہونے سے پہلے پوچھے تھے۔۔۔
شمشاد — نومبر 16، 2013 9:20 شام
لیکن میں نے سوالات میچ شروع ہونے سے پہلے پوچھے تھے۔۔۔
لیکن میں نے میچ ختم ہونے کے بعد دیکھے تھے۔
انیس الرحمن — نومبر 16، 2013 9:25 شام
لیکن میں نے میچ ختم ہونے کے بعد دیکھے تھے۔
چلیں جنوبی افریقہ میں ہونے والے میچ کا سوال سمجھ کر جواب دے دیں۔:)
زبیر مرزا — نومبر 16، 2013 9:32 شام
اچھا کیا انٹرویوکے عنوان میں شمشادلالہ لکھ دیا ورنہ پھر کوئی کاشف اکرم وارثی صرف شمشاد دیکھ کر
انٹرویوپڑھنے بیٹھ جاتا اور مایوس ہوکے بھاگ نکلتا :)
شمشاد — نومبر 17، 2013 7:37 صبح
چلیں جنوبی افریقہ میں ہونے والے میچ کا سوال سمجھ کر جواب دے دیں۔:)
ٹیم کا اعلان ہونے دیں، پھر ہی کچھ کہہ سکوں گا کہ وہاں جانے والی ٹیم خاصی رد و بدل کا امکان ہے۔
جاسمن — مارچ 6، 2014 1:37 شام
شمشاد ىهائ کe بارe مین میری اپنی را e بهی یهی ه e . الله آپ کو آسانیان عطا فرما e . آمین. [ آپ خود بهی لوگون کو آسانیان دیتe هین.]
شمشاد — مارچ 6، 2014 1:51 شام
جزاک اللہ خیر جاسمن
جیہ — مارچ 6، 2014 3:53 شام
بہت اچھی بات ہے مجھے بھی چاچوبہت شفیق اور بہت اچھے لگتے ہیں۔ :)
مجھے تو شمشاد بھائی بالکل اچھے نہیں لگتے:)
عائشہ عزیز — مارچ 6، 2014 4:30 شام
مجھے تو شمشاد بھائی بالکل اچھے نہیں لگتے:)
کیوں آپی؟
شمشاد — مارچ 6، 2014 4:32 شام
مجھے تو شمشاد بھائی بالکل اچھے نہیں لگتے:)
وہ کیا ہے کہ آج صبح سے ہی تمہاری طبیعت مجھے گڑبڑ لگ رہی ہے۔
میں نے ادھر بارہ دری والی لڑی میں بھی اسی کے متعلق لکھا تھا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%AF-%D9%84%D8%A7%D9%84%DB%81.50567/page-7