انٹرویوشمشاد لالہ :)

جیہ — مارچ 6، 2014 5:53 شام
ویسے ہی.
مزاق برطرف. شمشاد بھائی سات سال سے محفل پر میرے رگ جان ہیں. اللہ انہیں سلامت رکھے آمین
جیہ — مارچ 6، 2014 5:53 شام
وہ کیا ہے کہ آج صبح سے ہی تمہاری طبیعت مجھے گڑبڑ لگ رہی ہے۔
میں نے ادھر بارہ دری والی لڑی میں بھی اسی کے متعلق لکھا تھا۔
شمشاد بھائی میرا دل نازک ہے بہت
شمشاد — مارچ 6، 2014 6:07 شام
سات سال تو بہت ہیں، میں تو تمہیں بہت عرصے سے جانتا ہوں۔ کہنے کی ضرورت ہی نہیں۔
جیہ — مارچ 6، 2014 6:10 شام
بجا. آپ تو. میرے دادا کے ساتھ بچپن میں کھیلے تھے
شمشاد — مارچ 6، 2014 6:16 شام
کچھ زیادہ نہیں ہو گیا، کچھ کم نہیں ہو سکتا۔
جیہ — مارچ 6، 2014 6:20 شام
میرے والد کے ساتھ تو ممکن نہیں کیونکہ وہ صرف ۴۸ سالہ ہیں
شمشاد — مارچ 6، 2014 6:23 شام
اور کیا کیونکہ تم ابھی صرف ڈھائی سال کی ہو۔
لئیق احمد — مارچ 6، 2014 6:23 شام
میرے والد کے ساتھ تو ممکن نہیں کیونکہ وہ صرف ۴۸ سالہ ہیں
آپ نے 28 لکھا ہے نا؟ :eek:
شمشاد — مارچ 6، 2014 6:25 شام
صحیح جانا ہے لئیق بھائی آپ نے۔
لئیق احمد — مارچ 6، 2014 6:29 شام
اچھا ! تو پھر یا اللہ خیر!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%AF-%D9%84%D8%A7%D9%84%DB%81.50567/page-8