فخرنوید — مئی 26، 2010 9:43 صبح
چلو یہ رسم ہم بھی نبھا دیں۔
"خوش آمدید"
شمشاد — مئی 26، 2010 10:39 صبح
لیکن عائشہ خود سے ہے کہاں؟ ابھی تک اس نے ایک بھی پیغام نہیں لکھا۔
حافظ سمیع اللہ آفاقی — مئی 26، 2010 11:28 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا وسھلا ومرحبا ، خوش آمدید ، ویلکم ، بھلی کری آیا ، جی آیا نوں ، وش اتکے واجہ ، پخیر راغلے ، ہر کلہ راشہ ، ستڑے مشے ، ہر کدے آؤ
ناعمہ عزیز — مئی 26، 2010 12:55 شام
درا صل وہ آجکل شہا ب نامہ پڑھنے میں غرق ہے۔صبح شام کھاتے پیتے وقت بس شہاب نامہ شہاب نامہ


شمشاد — مئی 26، 2010 1:32 شام
بہت اچھی کتاب ہے اور اس کو مزید سمجھنے کے لیے الکھ نگری ضرور پڑھے۔
سویدا — مئی 26، 2010 9:41 شام
اور الکھ نگری سمجھنے کے لیے علی پور کا ایلی پڑھنے کی ضرورت ہوگی

شمشاد — مئی 27، 2010 8:35 صبح
ابھی اس نے ایف ایس سی کے پرچے دیئے ہیں۔ یہ تین کتابیں پڑھنے میں اس کے بی ایس سی کے پرچے آ جائیں گے۔
ملائکہ — مئی 27، 2010 8:44 صبح
خوش آمدید عائشہ
عائشہ عزیز — مئی 27، 2010 1:15 شام
محفل میں خوش آمدید عائشہ بٹیا۔ کچھ امتحان کے پرچوں کا بھی حال احوال سنا دیں۔
اچھے ہو گئے ہیں بھیا۔

شمشاد — مئی 27، 2010 6:32 شام
ارے یہ تو عائشہ واقعی آ گئی ہے۔
اچھا یہ تو بتاؤ یہ بگلہ بھگت اوتار میں رکھنے کا کس کا آئیڈیا ہے؟
فہیم — مئی 27، 2010 9:51 شام
خوش آمدید چھوٹی گڑیا

یونس عارف — مئی 28، 2010 7:16 شام
بہت بہت خوش آمدید عائشہ صاحبہ
عائشہ عزیز — مئی 29، 2010 11:38 صبح
میرا اپنا ہی تھا بھیا
عائشہ عزیز — مئی 29، 2010 11:44 صبح
ارے یہ تو عائشہ واقعی آ گئی ہے۔
اچھا یہ تو بتاؤ یہ بگلہ بھگت اوتار میں رکھنے کا کس کا آئیڈیا ہے؟
میرا اپنا ہی تھابھیا
شمشاد — مئی 29، 2010 2:41 شام
لیکن یہ اوتار رکھنے کے پیچھے کیا راز پوشیدہ ہے؟
ھارون رشید — مئی 29، 2010 3:25 شام
آپ کی نقل کی ہے شاید
شمشاد — مئی 29، 2010 3:39 شام
بگلہ بھلا عقاب کی کیا نقل کر سکتا ہے۔
تیشہ — مئی 29، 2010 3:47 شام
میری طرف سے ویلکم

کہ ناعمہ اور دوست بھیا کی بہن ہونے سے میں عائشہ کو ویلکم کہوں گی

عائشہ عزیز — مئی 31، 2010 1:49 شام
لیکن یہ اوتار رکھنے کے پیچھے کیا راز پوشیدہ ہے؟
کچھ خاص نہیں بس اچانک نظر پڑگئ اوراچھالگا
مدرس — مئی 31، 2010 2:02 شام
خوش آمدید
اردو محفل کی رکن کو