عائشہ عزیز کا تعارف

شمشاد — مئی 31، 2010 5:37 شام
کچھ خاص نہیں بس اچانک نظر پڑگئ اوراچھالگا

اس کا کیا اچھا لگا، لمبی ٹانگیں یا سفید رنگ؟
عائشہ عزیز — جون 3، 2010 11:59 صبح
اس کا کیا اچھا لگا، لمبی ٹانگیں یا سفید رنگ؟
دونوں چیزیں
شمشاد — جون 3، 2010 12:02 شام
چونچ کے متعلق کیا خیال ہے؟
ویسے یہ اکیلا کیوں ہے؟
عائشہ عزیز — جون 3، 2010 2:31 شام
چونچ کے متعلق کیا خیال ہے؟
ویسے یہ اکیلا کیوں ہے؟
چونچ صحیح نظرنہیں آرہی اور وہ اکیلا اس لئے ہے کہ عقاب اس سے ناراض ہے
شمشاد — جون 3، 2010 7:51 شام
عقاب اس سے کیوں ناراض ہو گیا؟ کیا یہ اس سے کمپیوٹر شیئر نہیں کرنے دیتا؟
عائشہ عزیز — جون 4، 2010 12:33 شام
عقاب اس سے کیوں ناراض ہو گیا؟ کیا یہ اس سے کمپیوٹر شیئر نہیں کرنے دیتا؟
ایسی کوئی بات نہیں ہے شاید بگلا کچھ زیادہ ہی مئسلہ کر رہا ہے آپ کہیں تو میں اپنا اوتار تبدیل کر لوں؟
شمشاد — جون 4، 2010 4:14 شام
ارے نہیں، تبدیل کیوں کرنا ہے، میں تو یونہی پوچھ رہا تھا کہ کیوں لگایا ہے اوتار میں۔
عائشہ عزیز — جون 5، 2010 12:40 شام
ارے نہیں، تبدیل کیوں کرنا ہے، میں تو یونہی پوچھ رہا تھا کہ کیوں لگایا ہے اوتار میں۔
شکر ہے۔۔۔ورنہ مھجے ایسا ہی لگ رہا تھا
شمشاد — جون 5، 2010 1:21 شام
اچھا یہ تو بتاؤ یہ ناعمہ یا نمی یا گڑیا اتنا بول کیسے لیتی ہے؟
ناعمہ عزیز — جون 6، 2010 12:27 شام
یہ میں بتا دیتی ہوں:cool3:
یہ شمشاد بھیا کی صحبت کا اثر ہے۔:hatoff::hatoff::hatoff:
شمشاد — جون 6، 2010 1:22 شام
لیکن میں نے تو عائشہ سے پوچھا تھا۔
ناعمہ عزیز — جون 7، 2010 8:20 صبح
تو میرے بارے ہی پو چھا تھا نا:)
شمشاد — جون 7، 2010 9:06 صبح
لیکن تم سے تو نہیں پوچھا تھا ناں، کبھی اس کو بھی بولنے کا موقع دیا کرو۔
ام نور العين — جون 8، 2010 6:20 شام
عائشہ میری چھوٹی بہن ہے،،، آج ہی اسکے پیپرز ختم ہوئے ہیں اور میں نے اسے اردو محفل کا پتا دے دیا، امید ہے یہاں رہ کر وہ بہت کچھ سیکھے گی، باقی اپنے بارے میں وہ خود ہی بتا ئے گی،
میر ی طرف سے عا ئشہ کو :welcome::welcome::welcome::thumbsup:
السلام عليكم
ماشاء اللہ ۔ ميرى طرف سے بھی خوش آمدید عائشہ ۔ناعمہ كى چھوٹی بہن ميرى بھی چھوٹی بہن ہوئی ۔ آپ دونوں بہنوں كے نام بہت پیارے ہیں ۔
انصاری آفاق احمد — جون 8، 2010 11:18 شام
خوش آمدید عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز — جون 11، 2010 9:05 صبح
السلام عليكم
ماشاء اللہ ۔ ميرى طرف سے بھی خوش آمدید عائشہ ۔ناعمہ كى چھوٹی بہن ميرى بھی چھوٹی بہن ہوئی ۔ آپ دونوں بہنوں كے نام بہت پیارے ہیں ۔
شکریہ بنتِ حوا۔۔۔
عائشہ عزیز — جون 11، 2010 12:30 شام
السلام عليكم
ماشاء اللہ ۔ ميرى طرف سے بھی خوش آمدید عائشہ ۔ناعمہ كى چھوٹی بہن ميرى بھی چھوٹی بہن ہوئی ۔ آپ دونوں بہنوں كے نام بہت پیارے ہیں ۔

وعلیکم السلام
آپ کے خلوص اور محبت کا بہت بہت شکریہ بہنہ۔۔۔
عین عین — جون 14، 2010 1:10 شام
او ہوووووووووو ! ایک اور عزیز۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو ۔ عزیزوں کی محفل میں آنا۔
شمشاد — جون 14، 2010 1:32 شام
ابھی تو آپ کا واسطہ عزیز امین نہیں پڑا۔
جیہ — جون 14، 2010 1:34 شام
معاف کیجئے گا۔ میں نے خوش آمدید کہنے میں بیت تاخیر کی۔ بہر حال
محفل میں " پہ خیر راغلے"

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D8%A6%D8%B4%DB%81-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.30006/page-3