عائشہ میری چھوٹی بہن ہے،،، آج ہی اسکے پیپرز ختم ہوئے ہیں اور میں نے اسے اردو محفل کا پتا دے دیا، امید ہے یہاں رہ کر وہ بہت کچھ سیکھے گی، باقی اپنے بارے میں وہ خود ہی بتا ئے گی،
میر ی طرف سے عا ئشہ کو
ناعمہ عزیز — مئی 24، 2010 2:04 شام
اووووووووووووووووووہووووووووووووووووو معذرت کے ساتھ میں یہ پیغام عائشہ کے آئی ڈی سے ہی پوسٹ کر دیا تھا
محمدصابر — مئی 24، 2010 2:20 شام
اُردو محفل میں بہت بہت خوش آمدید عائشہ عزیز
فرخ منظور — مئی 24، 2010 2:28 شام
اُردو محفل میں خوش آمدید عائشہ عزیز
شاہ حسین — مئی 24، 2010 2:46 شام
اردو محفلل میں خوش آمدید ۔
سویدا — مئی 24، 2010 2:58 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
زین — مئی 24، 2010 3:39 شام
خوش آمدید
فرحان دانش — مئی 24، 2010 3:57 شام
خوش آمدید عائشہ عزیز
شمشاد — مئی 24، 2010 4:26 شام
ماشاء اللہ ماشاء اللہ اردو محفل میں خوش آمدید اب تو یک نہ شد دو شد عائشہ نے کس جماعت کے امتحان دیئے ہیں؟
dxbgraphics — مئی 24، 2010 6:15 شام
محفل پر خوش آمدید
الف عین — مئی 24، 2010 6:18 شام
خوش آمدید عائشہ، شاکر اور ناعمہ کا شکریہ
ابن سعید — مئی 24، 2010 6:56 شام
محفل میں خوش آمدید عائشہ بٹیا۔ کچھ امتحان کے پرچوں کا بھی حال احوال سنا دیں۔
دو شد نہیں چا ر شد،،
بھیا نے باقر کا آ ئی ڈی بھی بنایا تھا،، مگراس نے اپنا تعارف نہیں کروایا ابھی تک،، میرا چھوٹا بھائی ہے۔
اور عائشہ نے ایف ایس سی کے پیپرز دئیے ہیں
شمشاد — مئی 25، 2010 12:39 شام
ماشاء اللہ
تو وہ ڈاکٹر بننے جا رہی ہے۔ اچھی بات ہے۔ اسے کہنا کہ غریبوں کا مفت علاج کرے۔ اور چار شُد نہیں، دو دو شُد ہی ٹھیک ہے۔
ناعمہ عزیز — مئی 25، 2010 12:46 شام
نہیں وہ پر ی انجنئرنگ کی سائیڈ پہ ہے
اور دو شد کیسے؟
شمشاد — مئی 25، 2010 1:56 شام
دو شُد نہیں دو، دو شُد یعنی کہ دو بھائی اور دو بہنیں