عائشہ عزیز کا تعارف

لاریب مرزا — جنوری 30، 2016 6:54 صبح
یہ لاریب اس لڑی کو اوپر لائی ہیں۔
اررے!! اچھا کیا نا عائشہ!!! ویسے بھی جب سے میں آئی ہوں خال خال ہی دیکھا ہے آپ کو محفل میں :) دوبارہ خوش آمدید کہنے کا مطلب ہوا کہ محفل میں پہلے کی طرح آیا جایا کریں۔ رونق لگایا کریں۔ :)
عمراعظم — جنوری 30، 2016 2:07 شام
انکل مجھے لگتا ہے کہ ٖآپ نے مجھے بھی ویلکم نہیں کیا۔۔۔ مجھے بھی ساتھ میں ہی نمٹا دیں :ROFLMAO:
آپ کو بھی خوش آمدید @ مقدس بیٹی۔
اگر کوئی اوربھی خوش آمدید کہلوانے سے رہ گیا ہے تو وہ بھی مطلع کرے تاکہ اُسے بھی نمٹایا جا سکے۔:p
لاریب مرزا — جنوری 30، 2016 2:11 شام
اگر کوئی اوربھی خوش آمدید کہلوانے سے رہ گیا ہے تو وہ بھی مطلع کرے تاکہ اُسے بھی نمٹایا جا سکے۔:p
میں رہ گئی ہوں سر :D
عمراعظم — جنوری 30، 2016 2:26 شام
آپ کو بھی محفل پر خوش آمدید لاریب مرزا بیٹی۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان رکھتے ہوئے دین و دنیا کی بہترین نعمتوں سے نوازے۔آمین
مقدس — جنوری 30، 2016 2:31 شام
آپ کو بھی خوش آمدید @ مقدس بیٹی۔
اگر کوئی اوربھی خوش آمدید کہلوانے سے رہ گیا ہے تو وہ بھی مطلع کرے تاکہ اُسے بھی نمٹایا جا سکے۔:p
تھینک یو سو مچچ انکل :)
مقدس — جنوری 30، 2016 2:32 شام
اور آپ یہاں آئی ہیں تو لگے ہاتھ مجھے بھی ویلکم کرتی جائیں:p
ویسے مجھے نہیں پتا آپ نے پہلے کیا ہے یا نہیں :biggrin:
ویلکم ویلکم چندا رانی :) :)
سارہ خان — جنوری 30، 2016 2:40 شام
تعارف سے تعریف کا مرحلہ آ چکا ہے اب تو۔۔۔ :)
عائشہ عزیز — جنوری 30، 2016 2:56 شام
اررے!! اچھا کیا نا عائشہ!!! ویسے بھی جب سے میں آئی ہوں خال خال ہی دیکھا ہے آپ کو محفل میں :) دوبارہ خوش آمدید کہنے کا مطلب ہوا کہ محفل میں پہلے کی طرح آیا جایا کریں۔ رونق لگایا کریں۔ :)
سو سوئیٹ لاریب
اوکے میں آیا کروں گی :love::)
عائشہ عزیز — جنوری 30، 2016 3:00 شام
ویلکم ویلکم چندا رانی :) :)
تھینک یو ۔لو اٹ وین یو کال می چندا :love:
لاریب مرزا — جنوری 30، 2016 3:07 شام
سو سوئیٹ لاریب
اوکے میں آیا کروں گی :love::)
:)
لاریب مرزا — جنوری 30، 2016 3:08 شام
آپ کو بھی محفل پر خوش آمدید لاریب مرزا بیٹی۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان رکھتے ہوئے دین و دنیا کی بہترین نعمتوں سے نوازے۔آمین
آمین۔. جزاک اللہ :)
ادب دوست — فروری 14، 2016 5:09 شام
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D8%A6%D8%B4%DB%81-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.30006/page-8