عائشہ عزیز کا تعارف

سیدہ شگفتہ — جنوری 27، 2016 7:06 شام
تو آخر آپ کو مل ہی گیا۔۔:p
وہی تو میں تو یہاں آتی ہی نہیں تھی بار بار کہہ کر بھیجا جاتا اور پھر جب یہاں تھوڑی بے تکلف ہوئی تو اب جانے کا دل نہیں کرتا۔ :biggrin:
عائش، مجرمین میں ناعمہ اور شاکر بھائی دونوں شامل تھے یا کوئی ایک :)
عائشہ عزیز — جنوری 28، 2016 9:29 صبح
عائش، مجرمین میں ناعمہ اور شاکر بھائی دونوں شامل تھے یا کوئی ایک :)
یہی دونوں تھے آپی :love:
حمیرا عدنان — جنوری 28، 2016 9:37 صبح
خوش آمدید عائشہ عزیز محفل فورم میں آپ کو خوش آمدید کہتی ہوں :D
کیسا لگا محفل میں آکر :p
عثمان — جنوری 28، 2016 11:39 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
عائشہ عزیز — جنوری 29، 2016 12:09 شام
خوش آمدید عائشہ عزیز محفل فورم میں آپ کو خوش آمدید کہتی ہوں :D
کیسا لگا محفل میں آکر :p
تھینک یو سس
ہی ہی بہت اچھا لگا :p
عائشہ عزیز — جنوری 29، 2016 12:11 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
میں ابھی آپ کو جرمانہ کرنے والی تھی بھیا کہ آپ نے مجھے ویلکم نہیں کہا محفل پر۔۔لیکن ابھی پتا چلا کہ آپ میرے سے کچھ دن بعد آئے تھے:)
زیک — جنوری 29، 2016 6:00 شام
میں ابھی آپ کو جرمانہ کرنے والی تھی بھیا کہ آپ نے مجھے ویلکم نہیں کہا محفل پر۔۔لیکن ابھی پتا چلا کہ آپ میرے سے کچھ دن بعد آئے تھے:)
یہ لڑی دیکھ کر علم ہوا کہ میں نے بھی آپ کو ویلکم نہیں کیا۔ خوش آمدید عائشہ!!
عمراعظم — جنوری 29، 2016 6:26 شام
خوش آمدید عائشہ عزیز بیٹی۔
یہ لڑی آج ہی دیکھی ہے۔
حمیرا عدنان — جنوری 29، 2016 6:28 شام
خوش آمدید عائشہ عزیز بیٹی۔
یہ لڑی آج ہی دیکھی ہے۔
آپ کو اور زیک بھائی کو تو جرمانہ ہو جانا چاہیے 4 سال سے آپ نے اس لڑی کو نہیں دیکھا
زیک — جنوری 29، 2016 6:30 شام
آپ کو اور زیک بھائی کو تو جرمانہ ہو جانا چاہیے 4 سال سے آپ نے اس لڑی کو نہیں دیکھا
میرے کیس میں 5 سال 8 ماہ
حمیرا عدنان — جنوری 29، 2016 6:32 شام
میرے کیس میں 5 سال 8 ماہ
وہ تو اتنے عرصے کے بعد آپ عائشہ عزیز کو ویلکم کہ رہے ہیں
عمراعظم — جنوری 29، 2016 6:52 شام
آپ کو اور زیک بھائی کو تو جرمانہ ہو جانا چاہیے 4 سال سے آپ نے اس لڑی کو نہیں دیکھا
چلیئے جرمانے کے طور پر ایک مرتبہ پھر عائشہ بیٹی کو خوش آمدید کہہ دیتے ہیں۔
حمیرا عدنان — جنوری 29، 2016 6:57 شام
چلیئے جرمانے کے طور پر ایک مرتبہ پھر عائشہ بیٹی کو خوش آمدید کہہ دیتے ہیں۔
ویسے آپ نے مجھے بھی خوش آمدید نہیں کہا :)
عمراعظم — جنوری 29، 2016 8:47 شام
ویسے آپ نے مجھے بھی خوش آمدید نہیں کہا :)
آپ کو بھی خوش آمدید۔
مقدس — جنوری 29، 2016 9:00 شام
آپ کو بھی خوش آمدید۔
انکل مجھے لگتا ہے کہ ٖآپ نے مجھے بھی ویلکم نہیں کیا۔۔۔ مجھے بھی ساتھ میں ہی نمٹا دیں :ROFLMAO:
حمیرا عدنان — جنوری 29، 2016 9:02 شام
انکل مجھے لگتا ہے کہ ٖآپ نے مجھے بھی ویلکم نہیں کیا۔۔۔ مجھے بھی ساتھ میں ہی نمٹا دیں :ROFLMAO:
چل نس جا :rollingonthefloor:
مقدس — جنوری 29، 2016 9:03 شام
ناں جی۔۔۔ تم ابھی ابھی آئی اور ویلکم بھی ہو گیا۔۔ مجھے تو 5 سال ہونے کو ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
عائشہ عزیز — جنوری 30، 2016 2:58 صبح
یہ لڑی دیکھ کر علم ہوا کہ میں نے بھی آپ کو ویلکم نہیں کیا۔ خوش آمدید عائشہ!!
تھینکس بھیا آپ شاید ان دنوں محفل پر کم کم ہوتے تھے۔
عائشہ عزیز — جنوری 30، 2016 3:00 صبح
خوش آمدید عائشہ عزیز بیٹی۔
یہ لڑی آج ہی دیکھی ہے۔
تھینک یو چچا جان :)
یہ لاریب اس لڑی کو اوپر لائی ہیں۔
عائشہ عزیز — جنوری 30، 2016 3:01 صبح
ناں جی۔۔۔ تم ابھی ابھی آئی اور ویلکم بھی ہو گیا۔۔ مجھے تو 5 سال ہونے کو ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اور آپ یہاں آئی ہیں تو لگے ہاتھ مجھے بھی ویلکم کرتی جائیں:p
ویسے مجھے نہیں پتا آپ نے پہلے کیا ہے یا نہیں :biggrin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D8%A6%D8%B4%DB%81-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.30006/page-7