بھائی فارسی صرف اتنی آتی ہے کہ لفظ "فارسی" میں اردو کے پانچ حروف شامل ہیں۔ مجھ نکمے کے لیے ترجمہ فرما دیجیے۔
بھائی فارسی صرف اتنی آتی ہے کہ لفظ "فارسی" میں اردو کے پانچ حروف شامل ہیں۔ مجھ نکمے کے لیے ترجمہ فرما دیجیے۔
جس رنگ کا لباس چا ہو پہن لو، (مجھ سے چھپ نہیں سکتے کیونکہ) میں تو تمہارے قد کے انداز کو بھی پہچانتا ہوں۔
واہ واہ، بہت خوب۔ اب میں یہ کسی اور چپکاؤں گا۔
شاہ جی ویسے ہماری آنکھیں بھی آپ کی زیارت کے لیے ترس رہی ہیں کچھ رحم ۔۔ خدا را۔ آپ بھی دیدار کروا ہی دیجیے۔
ماشاءاللہ لاحول ولاقوۃ الاباللہ۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ شاد رکھے۔ آمین۔
شکر ہے چھلنی کے سو سوراخوں میں سے ایک آپ کا نہ ہوا!!!
حرکتیں ہی ایسی برکتوں والی ہیں!!!
اور اگر کسی میں یہ دونوں صفات جمع ہوں تو؟؟؟
پیار کا اظہار کب کیا؟؟؟
عاجز ہی تو ان کے ہتھے چڑھتے ہیں۔۔۔
ماشاءاللہ آتے ہی چھکے اور چوکوں کی بارش ۔۔۔ عدنان بھائی گیند تلاش کرنے گئے ہیں۔
ان کا رونا مگرمچھ کے آنسو ہیں۔۔۔
پاؤں؟؟؟
عدنان بھائی پر چپکا دیں۔۔۔

لو آپ کی وجہ سے تو رونق لگی ہوئی ہے آپ کہاں چلے؟
ہمیں نہیں رہنا اس لڑی میں فلسفی جی ،

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D8%AC%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.105914/page-6