عاجز کا تعارف

سید عمران — مارچ 12، 2019 7:15 صبح
ہم احتجاج کرتے ہوئے اس لڑی سے واک آوٹ کرتے ہیں ۔:nottalking:
احتجاج کس بات پر؟؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 12، 2019 7:17 صبح
احتجاج کس بات پر؟؟؟
آپ نے فلسفی جی کو خوش آمدید کہنے کے بجائے ہمیں بجانا شروع کر دیا ،
ایسا تھوڑی ہوتا ہے بھیا ۔:p
فلسفی — مارچ 12، 2019 7:19 صبح
ہمیں نہیں رہنا اس لڑی میں فلسفی جی ،
اس لیے ہم اب یہاں نا کسی سے بولیں گے اور نہ ہی ہمیں کوئی بلائے ۔:nerd:
ایسا نہیں ہوسکتا
ہمیں بجانا شروع کر دیا ،
:eek: آپ کیا طبلہ ہیں جو بجانا شروع کر دیا :p
فلسفی — مارچ 12، 2019 7:19 صبح
احتجاج کس بات پر؟؟؟
یہ تو معمول کی کاروائی ہے احتجاج کیسا؟
سید عمران — مارچ 12، 2019 7:22 صبح
ہمیں نہیں رہنا اس لڑی میں فلسفی جی ،
اس لیے ہم اب یہاں نا کسی سے بولیں گے اور نہ ہی ہمیں کوئی بلائے ۔:nerd:
واک آؤٹ کرنے کے بعد بھی ان ہاؤس ہیں۔۔۔
یہ کیسا واک آؤٹ ہے؟؟؟
شاید آپ واک ان کہنا چاہ رہے تھے۔۔۔
یعنی یہیں ٹہلتےرہنے کی خواہش ہے!!!
سید عمران — مارچ 12، 2019 7:24 صبح
ہمیں بجانا شروع کر دیا ،
کچھ زیادہ ہی ہوگیا!!!
سید عمران — مارچ 12، 2019 7:24 صبح
ہمیں نہیں رہنا اس لڑی میں فلسفی جی ،
اس لیے ہم اب یہاں نا کسی سے بولیں گے اور نہ ہی ہمیں کوئی بلائے ۔:nerd:
پکّا؟؟؟
:lol::lol::lol:
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 12، 2019 7:25 صبح
واک آؤٹ کرنے کے بعد بھی ان ہاؤس ہیں۔۔۔
یہ کیسا واک آؤٹ ہے؟؟؟
شاید آپ واک ان کہنا چاہ رہے تھے۔۔۔
یعنی یہیں ٹہلتےرہنے کی خواہش ہے!!!
ہماری مرضی نہیں جاتے ، اب بولیں ۔ :waiting:
سید عمران — مارچ 12، 2019 7:26 صبح
ہماری مرضی نہیں جاتے ، اب بولیں ۔ :waiting:
یہ تو آپ شروع سے چاہ رہے تھے۔۔۔
ہم آپ کے تمام ارادوں سے خوب واقف ہیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 12، 2019 7:31 صبح
یہ تو آپ شروع سے چاہ رہے تھے۔۔۔
ہم آپ کے تمام ارادوں سے خوب واقف ہیں!!!
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
سید عمران — مارچ 12، 2019 7:36 صبح
:laugh::laugh::laugh:
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 12، 2019 7:37 صبح
:brokenheart2::brokenheart2::brokenheart2:
سید عمران — مارچ 12، 2019 7:39 صبح
:devil::devil::devil:
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 12، 2019 7:40 صبح
:beating::beating::beating:
فلسفی — مارچ 12، 2019 7:44 صبح
لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ کا گھر صاف کرو۔ بس کردو بھائی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 12، 2019 7:47 صبح
لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ کا گھر صاف کرو۔ بس کردو بھائی۔
اتنی جلدی فلسفی جی !
یہ لڑائی آپ کی ہی تو کروائی ہوئی ہے ، :nottalking:
بس انتظار کریں ، :waiting:
آج فیصلہ ہو کر ہی رہے گا ۔:timeout:
فلسفی — مارچ 12، 2019 7:53 صبح
اتنی جلدی فلسفی جی !
یہ لڑائی آپ کی ہی تو کروائی ہوئی ہے ، :nottalking:
بس انتظار کریں ، :waiting:
آج فیصلہ ہو کر ہی رہے گا ۔:timeout:
ارے کیوں اپنا نقصان کروانے پر تلے ہیں ۔۔۔ مفتی صاحب خوب چارج ہو کر آئے ہیں۔ رہنے دیجیے ٹھنڈا پانی پیجیے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 12، 2019 7:55 صبح
ارے کیوں اپنا نقصان کروانے پر تلے ہیں ۔۔۔ مفتی صاحب خوب چارج ہو کر آئے ہیں۔ رہنے دیجیے ٹھنڈا پانی پیجیے۔
گھبرائیں نہیں ،
ہم نے بھیا کے فیوز والی تاریں آپس میں ملا دی ہیں ، بس اب آپ :bomb: دھماکے کا انتظار کریں ۔:hurryup:
سید عمران — مارچ 12، 2019 7:56 صبح
اتنی جلدی فلسفی جی !
یہ لڑائی آپ کی ہی تو کروائی ہوئی ہے ، :nottalking:
بس انتظار کریں ، :waiting:
آج فیصلہ ہو کر ہی رہے گا ۔:timeout:
لو جی پھر ہوگیا فیصلہ!!!
:bomb::bomb::bomb:
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 12، 2019 7:57 صبح
لو جی پھر ہوگیا فیصلہ!!!
:bomb::bomb::bomb:
لوجی مبارک ہو فلسفی جی ،
بھیا نے خود شکست کا اعتراف کر لیا ۔
:party::party::party:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D8%AC%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.105914/page-7