عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:32 صبح
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے؟
اب جستجو یہ پوچھنے کی ہے کہ پنجابی تو زبردست قسم کی آتی ہو گی نا آپ کو۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:34 صبح
ہاں جی سیکھا بھی اور یاد بھی رکھا۔
ایک بار اور شکر ادا کیجئیے اور ماشاء اللہ بھی کہہ دیجئیے ورنہ پھر سے نظر لگ جانی۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:39 صبح
ایسے کیسےرخصت ہو بھئی...
ابھی بال بچوں کو پالنا پوسنا ہے. شادیاں کرنی ہیں (بچوں کی)...
آپ آج کل عالم برزخ میں اوور ٹائم لگا رہی ہیں کیا؟؟؟
نہیں تو۔۔۔ ہم کیوں لگانے لگے اوور ٹائم۔ بس ڈیوٹی ہی پوری کر رہے یہ کہتے ہوئے
سارا دن بس ڈیوٹی ڈیوٹی، بیوٹی رہ گئی نام کی
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:41 صبح
ان کو بھی کسی نے یاسمیں بانہیں کہہ دیا تھا؟؟؟
:unsure::unsure::unsure:
قصور ان کا یہ کہ نام ان کا رکھا ہوا ہے۔
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: @ یاسمیں بانہیں
اللہ معاف کرے۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:42 صبح
اور چھوٹے چھوٹے؟؟؟
بڑوں کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے یا تو سیکھ جاتے ہیں یا پھر ان سے بھی آگے نکل جاتے ہیں-
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:43 صبح
انہیں کھانے پینے میں صرف چائے پسند ہے...
پگھلی ہوئی ہو تو پی لیتی ہیں...
جمی ہوئی ہو تو کھا لیتی ہیں!!!
کہاں ملتی ہے ایسی چائے؟
ذرا بھجوائیے تو دو کپ۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:45 صبح
اسی ڈر کے مارے ہم صرف گوبھی کے پھول کی مدح کرتے ہیں!!!
اور اس کے بعد گوبھی گوشت کی مزے کی ڈش تیار ہو جاتی ہے ادرک ڈال کر۔ یہی تو فائدہ نا گوبھی کے پھول کی مدح کرنے کا۔
اگلی بار مولی کے پھولوں کی مدح کیجئیے گا پھر مونگرے ملیں گے کھانے کو۔۔ وہ بھی بھنے ہوئے مسالہ دار۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 9، 2023 5:46 صبح
اب جستجو یہ پوچھنے کی ہے کہ پنجابی تو زبردست قسم کی آتی ہو گی نا آپ کو۔
الحمداللہ۔۔۔ چنگی پلی ودیاں جیوے تواڈے جی کرے
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:46 صبح
بس اب ہو ہی جائے کسی طرح!!!
ایسے ہی کسی وقت کے لئے تو محمد عبدالرؤوف بھائی سے بلینک چیک کی فرمائش کر رکھی ہے۔ دعا کیجئیے کہ پوری کر دیں۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:47 صبح
الحمداللہ۔۔۔ چنگی پلی ودیاں جیوے تواڈے جی کرے
فیر تے ٹپے شپے وی بہوں آؤندے ہونے۔۔۔۔ نئیں؟
عامر گولڑوی — اکتوبر 9، 2023 5:49 صبح
فیر تے ٹپے شپے وی بہوں آؤندے ہونے۔۔۔۔ نئیں؟
ٹپے ماہیے
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:50 صبح
اب آپ پر فرض واجب ہے کہ انہیں سو بار آپا چنبیلی کہہ کر بلائیں...
ورنہ ان کا دماغ جو پہلے سے خراب ہے بالکل ہی بے کار ہوجائے!!!
ہمارا دماغ بے کار ہونے سے نقصان بہت معصوموں کا ہو جانا۔ خراب ہونے کی حد تک تو گزر بسر ہو ہی رہی ہے۔ :cry:
عامر گولڑوی — اکتوبر 9، 2023 5:51 صبح
ساڈے علاقے دے ہوئے نے پنجابی دے شاعر میاں محمد بخش جنھاں سیف الملوک لکھی اے
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:51 صبح
تو واہ واہ کس خوشی میں؟؟؟
تا کہ بوقتِ ضرورت کام آئے اور سند رہے کہ ہم شعر سن کر بنا سمجھے واہ واہ بھی کر سکتے ہیں ۔ اور اگر بالکل ہی اوپر سے گزر جائے تو مکرر مکرر بھی کہہ سکتے ہیں۔
کوئی شعر سُنا کر تو دیکھئیے ۔ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:53 صبح
کوئی گھلنے ملنے کی کوشش کرے تو اس کی اینٹ سے اینٹ بجادی جاتی ہے...
ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر بیٹھے تو بنیاد کی اینٹیں تک کھود دی جاتی ہیں!!!
بالکل بالکل۔۔۔ ہم مجاہدانہ سوچ رکھنے والے اینٹوں کے ازلی دشمن ٹہرے۔
اوہ تو کیا اس دن ہمیں جو اینٹ لگی، وہ اسی سلسلے کی کڑی تھی۔
کڑی کو پیش سے مت پڑھئیے گا ۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 9، 2023 5:56 صبح
اچھا یہ بتائے بیت بازی یا مشاعرہ وغیرہ کا بھی کوئی اہتمام ہے محفل میں یا آغاز کروانا پڑے گا۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:56 صبح
بس تے فیر بہہ جا بہہ جا کروا دینی اے سارے محفلیناں دی پنجابی ٹپیاں دی اک نشست وچ اساں دونہاں بہن بھائی نے رل کے۔
بہہ جا بہہ جا ان محفلین سے کہنے کی ضرورت پیش آنی جو پنجابی سہہ نہیں پاتے۔ اور جانے کو اٹھ کھڑے ہوتے ہیں انھی سے کہنا ہے ۔
ابھی بیٹھ جائیں ۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:58 صبح
اچھا یہ بتائے بیت بازی یا مشاعرہ وغیرہ کا بھی کوئی اہتمام ہے محفل میں یا آغاز کروانا پڑے گا۔
شمع اصلی ہو تو ضرور کروائیے آغاز۔
ذرا گھوم پھر کر دیکھئیے ساری محفل۔ اور پھر آپ نے یہی کہنا کہ یہاں تو سب کچھ ہے۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:59 صبح
کس خوشی میں؟؟؟
بیگم کو بھی کچھ ہاتھ پیر ہلانے چاہییں زبان کے ساتھ ساتھ!!!
:atwitsend: :cry2:
آخر لوگ بیگم کو بے غم کیوں نہیں دیکھ سکتے۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 9، 2023 5:59 صبح
شمع اصلی ہو تو ضرور کروائیے آغاز۔
ذرا گھوم پھر کر دیکھئیے ساری محفل۔ اور پھر آپ نے یہی کہنا کہ یہاں تو سب کچھ ہے۔
تو پھر ایڈ کیجیے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1-%DA%AF%D9%88%D9%84%DA%91%D9%88%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.119968/page-13