عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 7:02 شام
ہم اپنی فیس برداشت کرلیں گے!!!
اچھا۔
اچھا اچھا۔
لائیے دیجئیے پھر فیس تا کہ معلوم پڑے کہ آپ نے فیس ادا کی ہے۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 7:03 شام
پھر پوچھا کیوں تھا کہ
آپ کے کارناموں کی سزا بڑی بیگم کیوں بھگتیں؟؟؟
اسی کیوں کا جواب دینے کی اجازت مانگی ہم نے۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 7:06 شام
ظاہر ہے نہیں کہہ سکتے...
کیونکہ دو سو ستر برس کی اس عمر میں بھی ہم رشک آفتاب رشک ماہتاب ہیں!!!
:dancing::dancing::dancing:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اس میں آفتاب اور ماہتاب کو کیوں گھسیٹا۔ حُسن ِ یوسف کی مثال کیوں نہ دے دی سیدھے سیدھے۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 7:10 شام
یعنی اس بار ایک بے وقوفی سے دو دو کے آگے شرمندہ ہونا پڑا...
ایک تیر سے دو شکار!!!
:rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
بالکل بھی نہیں۔ شرمندہ ہونے والی تو کوئی بات نہ کی ہم نے۔ بے شک روفی بھیا کی گواہی لے لیں۔
صحیح کہا نا روفی بھائی۔ اب تو آپ کو مععلوم ہے تمامتر تفصیل اور ہمارے خدشات۔۔۔
مگر دعائیں آپ بھی کیجئیے گا ۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 7:12 شام
آسمان سے آکر پڑا...
شکر ہے سر بچ گیا!!!
ہاں نا۔۔۔ اچھا ہوا۔
ابھی ابھی ہم نے بھی تو سر ہی کے بچ جانے کا شکر ادا کیا تھا
شکر ہے کہ سر کے بارے کچھ نہیں بولا ورنہ ہمیں دو گولی پینا ڈول کی آفر کرنی پڑتی ۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 7:21 شام
عامر گولڑوی بھیا ذرا بتائیے تو
آپ کی کوئی خاص خوبی جسے آپ کے علاوہ دوسرے بھی پسند کرتے ہوں۔
آپ کی کوئی ایسی خامی جو آپ کی نظر میں خامی نہ ہو مگر دوسروں کی نظر میں خامی ہو۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 7:22 شام
ہاں یہ بھی بتائیے گا عامر بھائی کہ
موسم مزاج پر اثر انداز ہوتے ہیں یا چل رہن دے والا حساب چلتا ہے۔
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 8:09 شام
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اس میں آفتاب اور ماہتاب کو کیوں گھسیٹا۔ حُسن ِ یوسف کی مثال کیوں نہ دے دی سیدھے سیدھے۔
وہ بڑے لوگ ہیں!!!
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 8:11 شام
اچھا
عامر گولڑوی — اکتوبر 9، 2023 10:54 شام
پہلے بھی شاید مکھیاں اپنا اپنا زہر ری فِل کرانے آئی تھیں۔
پھر ان مکھیوں کا کیا بنا؟
عامر گولڑوی — اکتوبر 9، 2023 11:02 شام
ہائے ہائے سید کو خان بنادیا...
عربیت سے پٹھانیت کی طرف ہجرت اتنی آساں تو کبھی نہ تھی!!!
:noxxx::noxxx::noxxx:
لفظ خان خاقان اور شاہان ترکستان کا لفظ ہے جسے خاص طور پر بادشاہوں کے بادشاہ یا شہنشاہ کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ آپ کے اسم مبارک سے آپ کا مقام و مرتبہ ظاہر ہے اس لیے ہم نے اپنے جی کے لیے خان کا اضافہ کر دیا۔ سید عمران ہونا کوئی چھوٹی سی بات ہے۔ یعنی عمران کا سید۔ تو پھر ظل الہی کہیے الشاہ کہے یا خان آپ کو تو خوش ہونا چاہیے۔۔۔ 😉😄
عامر گولڑوی — اکتوبر 9، 2023 11:14 شام
لفظ خان پختون یا افغان کے لیے خاص نہیں بلکہ اس کے معنی آقا یا سردار کے ہیں جسے سب سے پہلے گوک خانات ریاست کے اغوز خان اور اس کی اولاد نے اپنے ساتھ لگایا بعد ازاں جو بھی گوک کے تخت پر بیٹھتا اس کو خان کہا جاتا۔ جس میں سے الپاگو خان ہوا جس کے بیٹے نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔ اور یہی وجہ یہ کہ تیمور جن جسے چنگیز خان کہا جاتا ہے اس نے جب سمر قند و بخارا پر قبضہ کر لیا تو اسے خان کہا جانے لگے۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 9، 2023 11:36 شام
عامر گولڑوی بھیا ذرا بتائیے تو
آپ کی کوئی خاص خوبی جسے آپ کے علاوہ دوسرے بھی پسند کرتے ہوں۔
آپ کی کوئی ایسی خامی جو آپ کی نظر میں خامی نہ ہو مگر دوسروں کی نظر میں خامی ہو۔
دوسرے ہمیں ہی پسند نہیں کرتے تو خوبی کہاں سے پسند کرنے لگے اور رہی بات خامی کی تو خامیاں کہیے جن کا انبار لگایا ہوا ہے احباب ذی وقار نے۔۔۔ 😄😃
عامر گولڑوی — اکتوبر 9، 2023 11:39 شام
لہجے میں ہو اخلاص تو دو بول بہت ہیں
انسان کو رہتی ہے محبت کی زباں یاد
سید نصیر الدین نصیر گیلانی
عامر گولڑوی — اکتوبر 9، 2023 11:40 شام
ہاں یہ بھی بتائیے گا عامر بھائی کہ
موسم مزاج پر اثر انداز ہوتے ہیں یا چل رہن دے والا حساب چلتا ہے۔
چل رہن دے رہن دے اس گل نوں رہن ای دے
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 3:15 صبح
پھر ان مکھیوں کا کیا بنا؟
زہریلی ناگن بنی پھر رہی ہیں!!!
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 3:16 صبح
لفظ خان خاقان اور شاہان ترکستان کا لفظ ہے جسے خاص طور پر بادشاہوں کے بادشاہ یا شہنشاہ کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
وہ تو صرف خدا ہے...
احکم الحاکمین...
بادشاہوں کا بادشاہ!!!
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 3:26 صبح
آپ کے اسم مبارک سے آپ کا مقام و مرتبہ ظاہر ہے
کچھ جو سمجھا میرے رتبہ کو تو شیراں سمجھا!!!
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 3:27 صبح
سید عمران ہونا کوئی چھوٹی سی بات ہے۔
نہیں جی!!!
عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 3:39 صبح
کچھ جو سمجھا میرے رتبہ کو تو شیراں سمجھا!!!
یہ تعریف ہے یا ہمیں در پردہ حیوان مطلق قرار دیا جا رہا ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1-%DA%AF%D9%88%D9%84%DA%91%D9%88%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.119968/page-23