عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

سید عمران — اکتوبر 9، 2023 6:25 شام
آپ کو معلوم پڑ گیا؟
پڑگیا!!!
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 6:27 شام
کیا مطلب روفی بھیا۔۔۔۔ مگر آپ کو تو معلوم نا کہ کیسی بات ہے۔ ہماری ذہانت کو چار چاند لگاتی ہوئی۔ نہ کہ ایسی یا ویسی۔
غلطیاں تو بندہ بشر ہی کرتا ہے۔ ہم نے بھی سیکھ لیا ہے کہ ایک نام کے دو لوگ کبھی ایڈ نہ کریں گے اپنے پاس وہ بھی آنٹی بنٹی کی وجہ سے۔
یعنی اس بار ایک بے وقوفی سے دو دو کے آگے شرمندہ ہونا پڑا...
ایک تیر سے دو شکار!!!
:rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 6:29 شام
دل سے دعا کرنے اور ہمیں بے عقل نہ سمجھنے کا وعدہ کریں تو خلاصہ بتانے میں کوئی حرج نہیں۔
حرج ہے...
ہم نے آیندہ مزید کچھ نہیں سننی ایسی ویسی باتیں!!!
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 6:36 شام
یہ روز کوئی نہ کوئی ایسی ویسی بات کردیتی ہیں...
روز روز کب کی۔۔۔ اچھا اپنی یاداشت پہ زور دیجئیے اور بتائیے کہ کل کیا کی ہم نے ایسی ویسی بات۔۔۔ سارا دن تو کاموں میں گزر گیا۔ اس سے پہلے دن کا بتائیے کہ کیا کیا ہم نے۔ آخری بار بس اینٹوں سے انگلی کچلی گئی بس۔
اب تو کان پک گئے ہیں ایسی ویسی باتیں سن سن کے...
بڑی بیگم سے کہہ کر تیل گرم کر کے منگوائیے اور پکے ہوئے کانوں میں ڈال لیجئیے۔ افاقہ ہو گا۔ خیال رکھئیے گا کہ تیل زیادہ گرم نہ ہو ورنہ ہم ذمہ دار نہیں ہرجانہ بھرنے کے۔
اللہ نہ کرے کہ ایسا کچھ ہو۔
آنکھیں پتھرا گئی ہیں ایسی ویسی باتوں کے کارنامے دیکھ دیکھ کے.
کسی کی نرگسی ہو جاتی ہیں ۔۔ آپ کی پتھرا گئیں تو اس کا بھی علاج ہے۔ بتائیں؟
دماغ سن ہوگیا ہے ایسی ویسی باتوں سے متعلق سوچ سوچ کے!!!
کیا واقعی ایسی ویسی باتوں سے متعلق سوچ کر ہوا ۔۔۔۔۔ اب یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ عمر کا تقاضہ ہو گا ۔ گستاخی ہو گی نا یوں تو۔ مگر کل ہی تو آپ نے سات سروں والے مراسلہ میں بتایا تھا کہ سو سے اوپر جانے کے بعد روپ بدلا۔ شاباشی دیجئیے ہمیں کہ کیسی یاداشت پائی ہے۔
شکر ہے کہ سر کے بارے کچھ نہیں بولا ورنہ ہمیں دو گولی پینا ڈول کی آفر کرنی پڑتی ۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 6:38 شام
کیسے پڑا۔
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 6:41 شام
اب یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ عمر کا تقاضہ ہو گا
ظاہر ہے نہیں کہہ سکتے...
کیونکہ دو سو ستر برس کی اس عمر میں بھی ہم رشک آفتاب رشک ماہتاب ہیں!!!
:dancing::dancing::dancing:
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 6:42 شام
آسمان سے آکر پڑا...
شکر ہے سر بچ گیا!!!
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 6:43 شام
روز روز کب کی۔۔۔ اچھا اپنی یاداشت پہ زور دیجئیے اور بتائیے کہ کل کیا کی ہم نے ایسی ویسی بات۔۔۔
اگر ہم یہ سب لکھنے بیٹھ گئے پھر تو اور کسی کام کے نہیں رہیں گے!!!
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 6:45 شام
آخری بار بس اینٹوں سے انگلی کچلی گئی بس۔
یہ دیکھیے ایک تو خود ہی بتادی...
اٹھیں گے پردہ ہائے بام و در آہستہ آہستہ!!!
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 6:46 شام
بڑی بیگم سے کہہ کر تیل گرم کر کے منگوائیے اور پکے ہوئے کانوں میں ڈال لیجئیے۔
آپ کے کارناموں کی سزا بڑی بیگم کیوں بھگتیں؟؟؟
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 6:47 شام
آپ کی پتھرا گئیں تو اس کا بھی علاج ہے۔ بتائیں؟
ہے...
وہ ہم خود کرلیں گے...
آپ پریشان نہ ہوں!!!
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 6:52 شام
حرج ہے...
ہم نے آیندہ مزید کچھ نہیں سننی ایسی ویسی باتیں!!!
ٹھیک ہے :confused:
مگر پڑھ تو لیجئیے گا ۔۔ ہن ٹھیک اے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 6:55 شام
یہ دیکھیے ایک تو خود ہی بتادی...
اٹھیں گے پردہ ہائے بام و در آہستہ آہستہ!!!
:rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کُھل جائے گا
اللہ میری توبہ
اللہ میری توبہ
:atwitsend:
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 6:57 شام
ہے...
وہ ہم خود کرلیں گے...
آپ پریشان نہ ہوں!!!
نہیں آپ خود کیوں کریں گے بھلا۔۔ پھر خود کو فیس ادا کرنی پڑے گی۔
نا جی ہم پریشان نہیں ہوتے۔ کرتے ہیں بس۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 6:57 شام
آپ کے کارناموں کی سزا بڑی بیگم کیوں بھگتیں؟؟؟
مختصر طور پر بتائیں یا تفصیل سے؟
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 6:58 شام
ٹھیک ہے :confused:
مگر پڑھ تو لیجئیے گا ۔۔ ہن ٹھیک اے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
ناں!!!
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 6:59 شام
مختصر طور پر بتائیں یا تفصیل سے؟
دونوں نہیں!!!
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 6:59 شام
اگر ہم یہ سب لکھنے بیٹھ گئے پھر تو اور کسی کام کے نہیں رہیں گے!!!
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اب ایسا بھی کیا داستان امیر حمزہ لکھنی ہے جو کسی اور کام کے نہیں رہیں گے۔
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 7:00 شام
نہیں آپ خود کیوں کریں گے بھلا۔۔ پھر خود کو فیس ادا کرنی پڑے گی۔
نا جی ہم پریشان نہیں ہوتے۔ کرتے ہیں بس۔
ہم اپنی فیس برداشت کرلیں گے!!!
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 7:00 شام
ہمیں معلوم کہ ناں کا مطلب ہاں ہوتا ہے۔ کیونکہ آپ ہی نے کہا تھا کہ آپ جو کہیں ، ہم اس کا الٹ مطلب سمجھا کریں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1-%DA%AF%D9%88%D9%84%DA%91%D9%88%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.119968/page-22