بات اتنی سی نہیں ہے عامر بھیا ورنہ سمجھ آ گئی ہوتی دنیا کو۔
بات اتنی سی نہیں ہے عامر بھیا ورنہ سمجھ آ گئی ہوتی دنیا کو۔
کیا معلوم۔۔۔۔ ہم نے سارے کا سارا دان کر دیا۔ اب راوی چین ہی چین لکھتا ہے اس معاملے میں ۔
ویسے خوش قسمت ہیں کہ آپ کا نام سید عمران صاحب کی نظر دقیق سے بچ کیسے نکلا
نام بچ نہیں نکلا۔۔اس نام کی چیر پھاڑ ناممکن تھی۔ سیدھا لکھیں یا الٹا، مطلب ایک ہی نکلتا ہے۔ اس لئے وہ خود کو بچا نکلے۔
دیکھتے ہیں کہ ہن کیڑا چن چڑاون گے 😃😄
یہ بھی سکھائیں کہ یہ سروگوشی کا خانہ کہسے ایڈ کیا جاتا ہے۔ شکریہ ۔۔۔
دوبارہ سے آنے نہ دیا جائے گا۔ یہ سوچ کر محفل سے جائیے گا عامر بھیا۔
اوئے ہوئے۔۔۔ اسی تے سُن وی نئیں سکدے۔
گزشتہ شب عجیب خادثہ پیش آیا کہ ہمارا فون بیگم نے اٹھا لیا تھا۔ اب انھیں یہ تو سمجھ نہیں آتی کہ یہاں علم و معرفت کی باتیں ہوتی ہیں البتہ انھوں نے کہہ دیا کہ کوئی الٹا سیدھا کام سوچ سمجھ کر کرنا۔ 😄😃😉
محمد عبدالرؤوف بھیا ذرا آ کر عامر بھیا کو سرگوشی کرنا سکھائیے۔
اللہ توبہ ۔۔ ایسی ہوتی ہیں بیگمات۔
و اضافی نے سر گوشی کو سرو گوشی بنا دیا ایک نئا لفظ سرگوشی بمعنی آہستہ سے بات کہنا اور سرو گوشی بمعنی ٹھوک بجا کےکہنا ۔۔۔ 😃😄





انھیں معلوم ہے آپ کے خوف و دبدبہ کا
ایسا کریں کہ جو الفاظ غلطی سے لکھ دیتے ہیں ان کو ایک لڑی میں مطلب سمیت جمع کرنا شروع کر دیں۔ سب کا بھلا تے سب کی خیر۔
ایسی بات نہیں۔ ہم خوفزدہ نہیں کرتے اور نہ رعب ڈالتے ہیں۔
ہم خلف اٹھا لیں گے کہ بیگم تمہارے سوا حرام ہے اگر ہم نے کسی سے ناجائز تعلق استورا کیا ہو 😉😄
احباب اسے سیاسی بیان سمجھیں گے