عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 7:25 صبح
ہمشیرہ سیما علی صاحبہ آپ کہاں غائب ہیں۔ لگتا ہے کہ کسی بات کا برا مان گئی ہیں۔۔۔ 🤔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 7:28 صبح
ہمشیرہ سیما علی صاحبہ آپ کہاں غائب ہیں۔ لگتا ہے کہ کسی بات کا برا مان گئی ہیں۔۔۔ 🤔
سیما آپا کو منانا بہت مشکل ہے اب۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 7:28 صبح
احباب اسے سیاسی بیان سمجھیں گے
سیاست کیا ہوتی ہے۔۔۔ ہمیں کیا معلوم۔
سیما علی — اکتوبر 10، 2023 8:19 صبح
ہمشیرہ سیما علی صاحبہ آپ کہاں غائب ہیں۔ لگتا ہے کہ کسی بات کا برا مان گئی ہیں۔۔۔ 🤔
نہیں نہیں ہم ناراض نہیں ہوتے ۔۔کل سے ڈاکٹروں کی پیشی میں تھی ۔۔پچھلے دنوں کے آفٹر ایفکیٹس بھگت رہیے ہیں ۔۔آرتھوپیڈک ڈاکٹر سے ٹائم لیا تھا تو بس خاصا وقت لگ گیا وہاں ۔۔۔
سیما علی — اکتوبر 10، 2023 8:20 صبح
سیما آپا کو منانا بہت مشکل ہے اب۔
بھلا اپنی بٹیا سے تو کبھی بھی نہیں ۔۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 8:29 صبح
بھلا اپنی بٹیا سے تو کبھی بھی نہیں ۔۔
یہ تو ہم اچھے سے جانتے ہیں آپا کہ آپ ہم سے ناراض نہیں ہو سکتیں۔ کیونکہ ہم آپ کو ناراض ہونے ہی نہیں دیتے۔
طبیعت کیسی ہے آپ کی؟ 🥰
سیما علی — اکتوبر 10، 2023 8:32 صبح
یہ تو ہم اچھے سے جانتے ہیں آپا کہ آپ ہم سے ناراض نہیں ہو سکتیں۔ کیونکہ ہم آپ کو ناراض ہونے ہی نہیں دیتے۔
طبیعت کیسی ہے آپ کی؟ 🥰
بٹیا بہتر ہے ۔۔۔کمر کا درد کبھی بڑھ جاتا ہے تو مشکل ہوتی ہے ۔۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 8:36 صبح
بٹیا بہتر ہے ۔۔۔کمر کا درد کبھی بڑھ جاتا ہے تو مشکل ہوتی ہے ۔۔
اللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں آمین۔
سیما علی — اکتوبر 10، 2023 8:43 صبح
اللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں آمین۔
آمین
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 10، 2023 8:46 صبح
بٹیا بہتر ہے ۔۔۔کمر کا درد کبھی بڑھ جاتا ہے تو مشکل ہوتی ہے ۔۔
آج کل ریسٹ پر ہیں یا سکول جانا ہوتا ہے؟
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 10:34 صبح
وہ ہمیں شہد دیں گی اور ہم انھیں زہر مہیا کریں گے۔ ایک ہاتھ دو اور ایک ہاتھ لو۔
کتنا زہریلا شہد بناتی ہوں گی اب!!!
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 10:36 صبح
کیا سمجھا؟ کون سمجھا؟
ہم تو سمجھ سمجھ کر بھی کچھ نہ سمجھا۔
ہر ایک کے سمجھنے کی بات بھی نہیں ہے!!!
سید عاطف علی — اکتوبر 10، 2023 10:39 صبح
ہر ایک کے سمجھنے کی بات بھی نہیں ہے!!!
کیا سمجھا؟ کون سمجھا؟
ہم تو سمجھ سمجھ کر بھی کچھ نہ سمجھا۔
سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے، مری نظر میں وہ نا سمجھ ہے
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 10:39 صبح
ویسے خوش قسمت ہیں کہ آپ کا نام سید عمران صاحب کی نظر دقیق سے بچ کیسے نکلا

نام بچ نہیں نکلا۔۔اس نام کی چیر پھاڑ ناممکن تھی۔ سیدھا لکھیں یا الٹا، مطلب ایک ہی نکلتا ہے۔ اس لئے وہ خود کو بچا نکلے۔
مگر آپ نے اب چیلنج کر دیا ہے انھیں۔ تو تیل دیکھئیے تیل کی دھار دیکھئیے عامر بھیا۔
کہنے کو تو کوئی بھی کہہ سکتا ہے...
گل یاسمین کا چراغ ہوا...
لیکن کوئی کہے گا نہیں!!!
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 10:41 صبح
آپ سے کس نے کہہ دیا کہ پیار بانٹنے سے مزید بڑھتا ہے۔
آپ سے کس نے کہہ دیا کہ نہیں بڑھتا؟؟؟
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 10:44 صبح
انھوں نے کہہ دیا کہ کوئی الٹا سیدھا کام سوچ سمجھ کر کرنا۔ 😄😃😉
بہرحال الٹا سیدھا کام کرنے کی اجازت تو دے دی!!!
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 10:46 صبح
ہم خوفزدہ نہیں کرتے اور نہ رعب ڈالتے ہیں۔
آج اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ بھی دیکھ لیا!!!
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 10:47 صبح
ہم خلف اٹھا لیں گے کہ بیگم تمہارے سوا حرام ہے اگر ہم نے کسی سے ناجائز تعلق استورا کیا ہو 😉😄
تمہارے سوا ناجائز تعلق؟؟؟
بولے تو...
:nailbiting::nailbiting::nailbiting:
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 10:48 صبح
ہم خلف اٹھا لیں گے کہ بیگم تمہارے سوا حرام ہے اگر ہم نے کسی سے ناجائز تعلق استورا کیا ہو 😉😄
ویسے انہیں زیادہ خطرہ جائز تعلق سے ہے...
بولےتو دوسری شادی!!!
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 10:49 صبح
کہنے کو تو کوئی بھی کہہ سکتا ہے...
گل یاسمین کا چراغ ہوا...
لیکن کوئی کہے گا نہیں!!!
ایویں گل یاسمین کا چراغ۔۔۔ ہم پھونکوں سے نہ بجھائے جائیں گے۔
گل یاسمیں میں چراغ کہاں ہے نام کا حصہ۔
اب یہ مت کہہ دیجئے گا کہ اس روڈ رولر کا نام چراغ دین ہے۔ہم نہ سہیں گے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1-%DA%AF%D9%88%D9%84%DA%91%D9%88%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.119968/page-26