عامر بھائی نے غالباً وٹس ا یپ نوٹیفکیشن کا ذکر کیا ہے۔
عامر بھائی نے غالباً وٹس ا یپ نوٹیفکیشن کا ذکر کیا ہے۔
احمد بھیا آپ کو اندازہ نہیں کہ کیسے کرید کرید کر کچھ سولات کے جوابات حاصل کئے ہیں۔ بس انھی تیس صفحات میں وہ انمول الفاظ بکھرے پڑے ہوں گے۔ نظروں سے رہنے مت دیجئیے گا۔
اسے کمال فن کہتے ہیں کہ دو طرفہ بات کر دی اب یہ میرے لیے ہے کہ آپا کے لیے۔۔ 🙃🤔
ہم بڑی مشکل سے آج تھوڑا وقت نکال کر محفل میں آئے ہیں۔ کوئی ہے؟ جو ان نکات کی ایگزیکٹو سمری بنا دے۔
بن تو یہ آنٹی دادی بھی گئی ہیں کئی لڑیوں میں!! !
ایک پیراگراف بھی نہ بنے گا۔۔۔ فکر مت کیجئیے۔ ہم ہیں نا اس کار خیر کے لیے۔
حالانکہ اب تو وہ دق زدہ بھی میدان چھوڑ چکا۔ تو کیسی آنٹی کیسی دادی

دق زدہ نہہں رانا زدہ!!!