بالکل اسی طرح انڈیا سے پاکستان نکلا ہے!!!
بالکل اسی طرح انڈیا سے پاکستان نکلا ہے!!!
ہمارے خود چار چار نام ہیں...
انڈونیشیا میں دنیا کی سب سے زیادہ مسلمان آبادی مقیم ہے ۔۔اس بات پہ ہمارا دل بہت خوش ہوتا ہے ۔۔
مگر جب ہم مسلمانوں کی آبادی بڑھانے کے لیے آپ سے شادی خانہ آبادی کے لیے مدد طلب کرتے ہیں تو آپ صاف کنی کترا جاتی ہیں...
ایسے میں نصف بہتر کی رضامندی شامل کیجیے پہلے ۔۔۔
ان کی نہیں کروانی اپنی کرنی ہے...
کاروبار ۔۔۔ ریسٹورنٹ، جاپانیز گاڑیوں کا سامان اور تجارت ناریل، کورن، مانجھا کو بھارت، پاکستان اور دبئی میں ایکسپورٹ کرنا۔
ہمارے یہاں بھی جیپنیز گاڑیوں کا سامان نکال نکال کر دوسروں کو بیچا جاتا ہے!!!
چنگیز خان جن کا اصل نام تیمورجن تھا۔ اس کے عم زاد کے پڑپوتے نویان ثالث نے اسلام قبول کیا اور ترک خاتون سے نکاح کر لیا جس میں سے اسے ایک بیٹا امیر ترگائی ہوا۔
بہت شکریہ محترم سلامت رہیں۔
نو روز و نو بہار و مے و دلبرے خوش است
وعلیکم السلام ۔خوش آمدید عامر بھائی ۔ امید ہے کہ آپ اردو محفل کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہونگے۔
ماشاء اللہ بہت خوب اور درد انگیز۔بس دو ہی شعر لکھے تھے ،اگر مزید ہوں تو وہ بھی الگ سے پیش کریں ۔جزاک اللہ خیر
منتخب التواریخ یعنی تاریخ بدایونی از عبدالقادر بد ایونی میں آپ کو نہ صرف مغلیہ دور کے دیگر شعرا کا کلام اور تاریخ ملے گی بلکہ مغلیہ سلطنت کے شہزاگان و دیگر افراد کو جو زبان و بیان پر عبور حاصل تھا وہ پڑھنے کو ملے گا۔
بہت شکریہ محترم سلامت رہیں ۔۔۔
شکر اس رب جلیل کا جس کے بابرکت نام کی برکت سے برسر بام آکر کسی نے تو ہم ایسے نیک نام کا تعارف حاصل کرنے کی سعادت حاصل کی...



مقام ہوش پہ رک جائیں گے یہ فرزانے