عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 8، 2023 7:53 صبح
شکر اس رب جلیل کا جس کے بابرکت نام کی برکت سے برسر بام آکر کسی نے تو ہم ایسے نیک نام کا تعارف حاصل کرنے کی سعادت حاصل کی...
بندہ گمنام خون آشام گرفتار مصائب و آلام دشمن طعام نشانہ دشنام طالب آرام سست گام منزل ناکام کا تعارف اس قدر طوالت رکھتا ہے کہ پڑھنے والے پڑھ پڑھ اپنی بینائی گھس دیں اور داستاں سننے والے سماعت کھو بیٹھیں. ہوش و خرد والے اس کا شعور پالیں تو دیوانہ وار گریباں چاک جنگل کی راہ لیں. دیوانے سن لیں تو شعور کی آگاہی پا کر حواس خمسہ سے بیگانے ہوجائیں...
یہ جو ہم نے اتنی ساری بونگیاں مار لی ہیں اب انہیں سنبھالے گا کون؟؟؟
:noxxx::noxxx::noxxx:
سوال کا جواب نہ مل سکا باقی دنیا جہان کی باتیں ہو گئیں۔
سید عاطف علی — اکتوبر 8، 2023 7:55 صبح
سوال کا جواب نہ مل سکا باقی دنیا جہان کی باتیں ہو گئیں۔
اس لیے کہ آپ نے تھوڑے کہے کو بہت نہ جانا۔۔ ۔
سید عمران — اکتوبر 8، 2023 7:56 صبح
سوال کا جواب نہ مل سکا باقی دنیا جہان کی باتیں ہو گئیں۔
دنیا جہاں کی باتیں کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟؟؟
داستاں گو...
بس ہم وہی ہیں!!!
سیما علی — اکتوبر 8، 2023 7:58 صبح
دنیا جہاں کی باتیں کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟؟؟
داستاں گو...
بس ہم وہی ہیں!!!
داستان گو بھی ایسے ویسے ۔۔۔ابھی ہم جم خانہ گئے تھے میکائیل کے ساتھ تو آپکو اوربحریہ ٹاؤن کو یاد کرکے
مسکر ا رہے تھے ۔۔بیٹی نے پوچھا تو بتایا ۔۔
چائے پی اور آپ کی چائے سے بیزاری کو یاد کیا۔۔۔
میکائیل سے ہم نے پوچھا ظفری کون ہیں بولے ۔۔۔ہجے ڈاٹ کام والے انکل ۔۔۔۔۔
سیما علی — اکتوبر 8، 2023 8:01 صبح
ان کی نہیں کروانی اپنی کرنی ہے...
اور ہم راضی برضا ہیں!!!
آپکی کروانے میں رضامندی انکی چاہیے ورنہ انکی جوتی اور ہمارا سر ۔:beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating:
سید عمران — اکتوبر 8، 2023 8:11 صبح
آپکی کروانے میں رضامندی انکی چاہیے ورنہ انکی جوتی اور ہمارا سر ۔:beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating:
توبہ استغفار!!!
:praying::praying::praying:
علی وقار — اکتوبر 8، 2023 9:10 صبح
IMG-0658.jpg

اپنا آسان سا ناشتہ بنانے گئے تھے ۔۔
Appollo کا ٹِشو ہولڈر دیکھ کر اچھا لگا۔ :) یہ میرا بھی فیورٹ ہے۔ :)
سیما علی — اکتوبر 8، 2023 10:51 صبح
جی سولاویسی کی ہیں
پاکستان آئی ہیں کبھی ۔۔۔ہماری بھابھی کو پاکستانی کپڑے بہت پسند ہیں ۔۔۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 8، 2023 11:13 صبح
پاکستان آئی ہیں کبھی ۔۔۔ہماری بھابھی کو پاکستانی کپڑے بہت پسند ہیں ۔۔۔
ابھی نہیں۔
الف عین — اکتوبر 8، 2023 2:34 شام
ویسے تو سات سال قبل محفل میں آنے والے کو سات خون معاف ہوتے ہیں، لیکن چلو، انہیں معاف کر دیتے ہیں کہ سات سال تک مراسلے غائب!
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 8، 2023 8:22 شام
شکر اس رب جلیل کا جس کے بابرکت نام کی برکت سے برسر بام آکر کسی نے تو ہم ایسے نیک نام کا تعارف حاصل کرنے کی سعادت حاصل کی...
بندہ گمنام خون آشام گرفتار مصائب و آلام دشمن طعام نشانہ دشنام طالب آرام سست گام منزل ناکام کا تعارف اس قدر طوالت رکھتا ہے کہ پڑھنے والے پڑھ پڑھ اپنی بینائی گھس دیں اور داستاں سننے والے سماعت کھو بیٹھیں. ہوش و خرد والے اس کا شعور پالیں تو دیوانہ وار گریباں چاک جنگل کی راہ لیں. دیوانے سن لیں تو شعور کی آگاہی پا کر حواس خمسہ سے بیگانے ہوجائیں...
یہ جو ہم نے اتنی ساری بونگیاں مار لی ہیں اب انہیں سنبھالے گا کون؟؟؟
:noxxx::noxxx::noxxx:
آپ نے اپنے کرنے کا کام کر لیا نا۔۔۔ سنبھالنے کی فکر کرنے سے پہلے یہ بتا دیجئیے کہ جن کی چھٹی حس بھی کام کرتی ہو ، ان کا کون وارث۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 8، 2023 8:23 شام
کیا مطلب۔۔ ابھی بھی پاکستانی کپڑے نہیں پسند تو پھر کب آنے ہیں پسند۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 8، 2023 8:27 شام
کیا مطلب۔۔ ابھی بھی پاکستانی کپڑے نہیں پسند تو پھر کب آنے ہیں پسند۔
ابھی پاکستان نہیں گئیں۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 8، 2023 8:31 شام
یہ کیا طلسم ہے یہ کس کہ یاسمیں بانہیں
چھڑک گئی ہیں جہاں در جہاں گلاب کے پھول
چھڑک نہیں جھڑک لکھئیے عامر بھیا۔
اور ہم صبح سے مارے مارے پھر رہے کہ محفل میں جھانک بھی نہ پائے۔
ذرا جلدی سے آ جائیے اب عامر بھیا ۔ اور اپنی پسند کی راکھی چُن لیجئیے تا کہ آپ کی بانہہ پر باندھ دی جائے۔ تا کہ آئندہ کے لئے ایسا کوئی شعر نہ تلاشا جائے۔
image.jpg

قسم سے آج جتنا بُرا نام ہمیں لگا اپنا، اندازہ ہی نہیں ہے۔ :rolleyes: :mad::mad::mad:
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 8، 2023 8:34 شام
مشکل ہے یا اسے نیچے آنا پرے گا یا پھر مجھے اوپر جانا پرے گا
اسے نیچے آنے کی زحمت کیوں دینی عامر بھیا۔۔ ذرا جلدی سے خود ہی چلے جائیے۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 8، 2023 8:35 شام
بندش الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیں
شعر گوئی کام ہے آتش مرصع ساز کا
افسوس کہ آسان لفظوں میں کہا ہوتا ۔ اب لغات کھول کر کون بیٹھے سمجھنے کو۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 8، 2023 8:36 شام
شادی و خانہ آبادی کے جرم میں 😄😉
پھر تو واقعی بنتی ہے سزا۔۔۔ بھگتئیے سزا ہماری بھابی کے ہاتھوں ۔ اور اُف بھی نہ کیجئیے ۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 8، 2023 8:39 شام
چھڑک نہیں جھڑک لکھئیے عامر بھیا۔
اور ہم صبح سے مارے مارے پھر رہے کہ محفل میں جھانک بھی نہ پائے۔
ذرا جلدی سے آ جائیے اب عامر بھیا ۔ اور اپنی پسند کی راکھی چُن لیجئیے تا کہ آپ کی بانہہ پر باندھ دی جائے۔ تا کہ آئندہ کے لئے ایسا کوئی شعر نہ تلاشا جائے۔
image.jpg

قسم سے آج جتنا بُرا نام ہمیں لگا اپنا، اندازہ ہی نہیں ہے۔ :rolleyes: :mad::mad::mad:
ویسے یہ شعر کسی استاد کا ہے اور راکھی جب آپن نے پہنانی ہے تو پسند بھی آپ کی ہونے چاہیے۔ ہمارے لیے تو سبھی مائیں بہنیں ہیں اپنی نصف بہتر کو چھوڑ کر البتہ کبھی کبھار اس میں بھی روح آ جاتی ہے۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 8، 2023 8:40 شام
پھر تو واقعی بنتی ہے سزا۔۔۔ بھگتئیے سزا ہماری بھابی کے ہاتھوں ۔ اور اُف بھی نہ کیجئیے ۔
ویسے یہاں کی زبان میں بھابی ۔۔۔ خنزیر کو کہہ جاتا ہے۔ دیکھیے گا کہیں وہ پڑھ ہی نہ لیں۔ 😃😉
عامر گولڑوی — اکتوبر 8، 2023 8:40 شام
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1-%DA%AF%D9%88%D9%84%DA%91%D9%88%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.119968/page-7