عبدالقدیر

عبدالقدیر 786 — ستمبر 11، 2017 5:38 شام
السلام وعلیکم
میرا نام عبدالقدیر ہے میں کراچی کا رہائشی ہوں اور اچھے دوست بنانے کا شوق ہے۔
فرحان محمد خان — ستمبر 11، 2017 5:46 شام
خوش آمدید صاحب:)
عبدالقدیر 786 — ستمبر 11، 2017 5:53 شام
شکریہ
محمد تابش صدیقی — ستمبر 11، 2017 6:03 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
مگر تعارف کے ساتھ پول کا تعلق سمجھ نہیں آیا۔
کیا بیگم سے اکتا کر ادھر آئے ہیں؟ :)
عبدالقدیر 786 — ستمبر 11، 2017 6:05 شام
ایسا کچھ نہیں ہے
فہد اشرف — ستمبر 11، 2017 6:05 شام
خوش آمدید
ہادیہ — ستمبر 11، 2017 6:15 شام
یہ انتہائی نامناسب بات ہے آپ پبلک فورم میں اپنے پرسنل میٹر کو تعارف کے ساتھ پیش کررہے ہیں۔ اگر بیوی ایسی ہو تو کہیں نا کہیں ہاتھ دونوں طرف ہی ہوتا ہے۔ اب ایسا تو ممکن نہیں کہ شوہر اتنا اعلیٰ ظرف ہو کہ اس کی بدتہذیبی کو برداشت کرتا رہے۔ واللہ اعلم۔۔
ویسے آپ بالکل غلط ۔۔اوہ۔۔ معاف کیجیے گا صحیح جگہ پر ہیں آپ کو یہاں آپ سے بھی دکھی دکھی بھائی مل جائیں گے ۔۔
ہادیہ — ستمبر 11، 2017 6:15 شام
خوش آمدید۔۔
محمد تابش صدیقی — ستمبر 11، 2017 6:29 شام
اس سوال کا جواب اس پول کے ذریعے تو نہیں دیا جا سکتا۔
سب سے پہلے تو گریبان میں جھانکیے کہ آپ کا اب تک اپنی بیوی سے کیسا رویہ رہا ہے؟
کہیں آپ کی اپنی بدمزاجی ہی ان کی بدمزاجی کا سبب تو نہیں؟
بد مزاجی کی دیگر وجوہات کو تلاش کیجیے۔
آپ کی بیوی اپنے والدین کا گھر چھوڑ کر آپ کا گھر بسانے آئی ہے۔ ایک نئے ماحول میں ایڈجسٹ ہونا وقت لیتا ہے۔ لوگوں کے مزاج کو سمجھ کر اس کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالنا آسان نہیں ہوتا۔ کمی بیشی رہ جاتی ہے۔
مرد کو بھی مزاج بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ رویہ میں اعتدال لانا پڑتا ہے، بیوی کو سپیس دیں، اعتماد دیں۔
امید ہے کہ بہتری آئے گی۔
گلزار خان — ستمبر 11، 2017 7:35 شام
آپ کراچی سے کہاں مقیم ہیں
گلزار خان — ستمبر 11، 2017 7:35 شام
محفل تک کیسے پہنچے
گلزار خان — ستمبر 11، 2017 7:36 شام
تعلیم کیا ہے ذریعہ معاش کیا ہے
گلزار خان — ستمبر 11، 2017 7:37 شام
محفل میں خوش آمدید عبد القدیر صاحب
گلزیب انجم — ستمبر 11، 2017 7:47 شام
السلام وعلیکم
میرا نام عبدالقدیر ہے میں کراچی کا رہائشی ہوں اور اچھے دوست بنانے کا شوق ہے۔
خوش آمدید کے ساتھ ہی ایک مشورہ ہے کہ ایسے دوستوں کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے رابطہ کریں
محمد فہد — ستمبر 11، 2017 8:01 شام
خوش آمدید​
محمد وارث — ستمبر 12، 2017 3:51 صبح
خوش آمدید عبدالقدیر صاحب!
عبد الرحمٰن — ستمبر 12، 2017 4:27 صبح
خوش آمدید بھائی جان
عبد الرحمٰن — ستمبر 12، 2017 4:29 صبح
کنواروں میں بےچاروں کے لیے بہت محبت ہے یہاں جی آیاں نوں
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 12، 2017 4:51 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
زیک — ستمبر 12، 2017 1:05 شام
خوش آمدید
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%AF%DB%8C%D8%B1.98205/