عبدالقدیر

لاریب مرزا — ستمبر 12، 2017 2:36 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
اردو محفل میں خوش آمدید۔
مگر تعارف کے ساتھ پول کا تعلق سمجھ نہیں آیا۔
کیا بیگم سے اکتا کر ادھر آئے ہیں؟ :)
درست!! نہ صرف تعارف کے ساتھ اس پول کی سمجھ نہیں آئی بلکہ ہمیں تو ٹیگ کی بھی سمجھ نہیں آئی۔ :)
عائشہ صدیقہ — ستمبر 12، 2017 3:55 شام
محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔
مجھے بھی ٹیگ کیا ہوا ہے:roll:
بھئی میں بد دماغ ضرور ہوں پر بیوی نہیں ہوں:)
زیک — ستمبر 12، 2017 3:58 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
درست!! نہ صرف تعارف کے ساتھ اس پول کی سمجھ نہیں آئی بلکہ ہمیں تو ٹیگ کی بھی سمجھ نہیں آئی۔ :)
یہ حضرت شاید خواتین کو ٹیگ کرنے آئے ہیں
عائشہ صدیقہ — ستمبر 12، 2017 4:03 شام
جس کی بیوی بد دماغ اس کا بھی بڑا نام ہے۔۔۔۔:LOL:
ابن سعید — ستمبر 15، 2017 12:55 صبح
ہم نے اس لڑی سے غیر ضروری رائے شماری ختم کر دی ہے۔ :) :) :)
ربیع م — ستمبر 15، 2017 4:56 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔!
عبدالقدیر 786 — ستمبر 15، 2017 5:12 صبح
محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔
مجھے بھی ٹیگ کیا ہوا ہے:roll:
بھئی میں بد دماغ ضرور ہوں پر بیوی نہیں ہوں:)
آپ کو ٹیگ نہیں کرنا چاہئیے تھا ؟
عبدالقدیر 786 — ستمبر 15، 2017 5:13 صبح
شکریہ
عبدالقدیر 786 — ستمبر 15، 2017 5:13 صبح
شکریہ
عبدالقدیر 786 — ستمبر 15، 2017 5:15 صبح
ہم نے اس لڑی سے غیر ضروری رائے شماری ختم کر دی ہے۔ :) :) :)
شکریہ
عبدالقدیر 786 — ستمبر 15، 2017 5:16 صبح
محفل تک کیسے پہنچے
ٹیکسی پکڑ کر خان صاحب مزاق کیا ہے برا نہیں ماننا بھائی
لاریب مرزا — ستمبر 15، 2017 3:12 شام
ٹیکسی پکڑ کر خان صاحب مزاق کیا ہے برا نہیں ماننا بھائی
آپ ہمیں عبدالرحمٰن صاحب اور صادق انصاری صاحب کے تیسرے بھائی لگتے ہیں۔ :)
ویسے اس میں برا منانے والی کوئی بات تو نہیں لیکن بتا دیں کہ ہم ازراہ تفنن بات کر رہے ہیں۔ :)
عبدالقدیر 786 — ستمبر 15، 2017 3:15 شام
آپ ہمیں عبدالرحمٰن صاحب اور صادق انصاری صاحب کے تیسرے بھائی لگتے ہیں۔ :)
ویسے اس میں برا منانے والی کوئی بات تو نہیں لیکن بتا دیں کہ ہم ازراہ تفنن بات کر رہے ہیں۔ :)
میں ان دونوں حضرات کو نہیں جانتا
یوسف سلطان — اکتوبر 13، 2017 8:20 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
عثمان — اکتوبر 14، 2017 5:56 صبح
محفل میں خوش آمدید! :)
سید عمران — اکتوبر 14، 2017 7:44 صبح
خوش آمدید!!!
عبدالقدیر 786 — جولائی 19، 2018 5:49 صبح
میرا نام عبدالقدیر ہے، میں کراچی میں رہتا ہوں ۔ میں نے ایف اے کیا ہے مجھے نئی نئی چیزیں سیکھنے اور علم حاصل کرنے کا شوق ہے ۔اچھے لوگوں کو دوست بنانے کا شوق ہے میرا لائف اسٹائل نارمل ہے مجھے کچھ کرکے دِکھانے والے لوگ جن میں جذبہ ہو اُن لوگوں کے ساتھ رہنے اور دوستی کرنے کا شوق ہے کمپیوٹر پر میرا ایک یوٹیوب چینل بھی ہے جسے میں پارٹ ٹائم کے وقت میں چلاتا ہوں اور روزانہ 10 بجے رات میں ایک ویڈیو پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں میرا یوٹیوب چینل URDU BABA ہے جس پر میں اِسلامک ویڈیوز گیم کی ویڈیوز سچے واقعات ، ٹیکنیکل ویڈیوز، جنرل نالج ، اور یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں ، روحانی علاج وغیرہ کی ویڈیوز پوسٹ کرتا رہتا ہوں آپ لوگوں کے سپورٹ سے آج میرے چینل پر 50822 (پچاس ہزار آٹھ سو بائیس ویوز) مکمل ہوگئے ہیں ۔
اپنے تجربات وغیرہ شئیر کرتا ہوں یہ میری ہوبی بھی ہے اور اِس کے علاوہ سیروتفریح کا شوق ہے ۔اِسلام سے بے انتہا لگاو ہے۔ یہاں اردو ویب پر آنے کا مقصد بھی میرا کچھ یہ ہی ہے کہ اچھے اچھے لوگوں سے دوستی ہو۔ اور مجھے کم از کم اردو ویب پر ایک سال ہوگیا ہے۔ مجھے اردو ویب اِس لئے ہی پسند ہے کہ اِس میں مہذب لوگ ہیں بہت کم لوگ اِس میں بد تمیز بھی ہیں پر وہ بھی ایک دائرے میں ہی رہتے ہیں۔ یہ اچھا لگتا ہے اچھے اچھے مشورے دیتے ہیں۔ میری معلومات میں اضافے اور اچھے دوست بنانے میں بہترین مددگار ثابت ہوئی ہےیہ ویب سائٹ ۔میں اردو ویب والوں کا شکر گزار ہوں اور اِن کو سلام پیش کرتا ہوں کہ یہ لوگ بِنا کسی ایڈورٹائزنگ کے اِس ویب سائٹ کو چلا رہے ہیں جو کہ لوگوں کہ علم میں اضافے کا باعث بن رہی ہے اِس کوشش کو جاری رکھیں اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین ۔
محمد تابش صدیقی — جولائی 19، 2018 6:07 صبح
اردو محفل پر باضابطہ خوش آمدید۔
زیک — جولائی 19، 2018 12:47 شام
تعارف - عبدالقدیر
سردار محمد نعیم — جولائی 19، 2018 1:03 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%AF%DB%8C%D8%B1.98205/page-2