عبدالقدیر

سید رافع — جولائی 19، 2018 1:16 شام
بلکہ ہمیں تو ٹیگ کی بھی سمجھ نہیں آئی۔
لیکن خوشی تو بہرحال ہوئی ہو گی۔ :)
مجھے بھی ٹیگ کیا ہوا ہے:roll:
آپ بتا رہیں ہیں امید ہے آپ کو بھی دلی خوشی ہوئی ہو گی۔ :)
یہ حضرت شاید خواتین کو ٹیگ کرنے آئے ہیں
نسل انسانی یونہی فروغ پاتی آئی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ آپ ابھی بھی اس نتیجے پر نہیں پہنچے۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%AF%DB%8C%D8%B1.98205/page-3