آوازِ دوست — اکتوبر 18، 2015 6:31 صبح
عزیز صاحب تعارف کا کشٹ تو آپ خود ہی اُٹھا لیں بغیر ہمارے سوالوں کے پھر انٹرویو میں سوال ہمارے ہوں گے اور جواب آپ کے اورشائد دُنیا کا چلن بھی یہی ہے

arifkarim — اکتوبر 18، 2015 7:45 صبح
میراتعلق پاکستان پنجاب ضلع گجرات سے ہے 2006سےکینیڈا کے صوبے البرٹا کے شہر اڈمنٹن میں مقیم ہوں نام ۔ عزیزامین ولد محمد امین جائے پیدائش راولپنڈی ۔برج قوس
چلو ہمارے مابین ایک قدر تو مشترک نکلی کہ ہم دونوں کی جائے پیدائش راولپنڈی ہے

عزیزامین — اکتوبر 18، 2015 9:19 صبح
یہ تو مشاغل ہیں آپ کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟
وی سی ایچ کو چلانا اس کے متعلق سوچنا
عزیزامین — اکتوبر 18، 2015 9:54 شام
عزیز صاحب تعارف کا کشٹ تو آپ خود ہی اُٹھا لیں بغیر ہمارے سوالوں کے پھر انٹرویو میں سوال ہمارے ہوں گے اور جواب آپ کے اورشائد دُنیا کا چلن بھی یہی ہے
مجھے آپ صحبان سے انٹرویو کا انتظار رہے گا ویسے آپ یہاں بھی سوال کر سکتے ہیں
ادب دوست — اکتوبر 19، 2015 8:58 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
طالب كشميري — اکتوبر 19، 2015 10:31 صبح
میراتعلق پاکستان پنجاب ضلع گجرات سے ہے 2006سےکینیڈا کے صوبے البرٹا کے شہر اڈمنٹن میں مقیم ہوں نام ۔ عزیزامین ولد محمد امین جائے پیدائش راولپنڈی ۔برج قوس
خوش آمديد
راحیل فاروق — اکتوبر 20، 2015 8:57 صبح
اسلام و علیکم، میں یہاں نیاء آیا ہوں، میں جاننا چاہتا ہوں کہ میں اپنا تعارف کیسے اپ ڈیٹ کروں؟؟؟
وعلیکم السلام، بھائی۔
تعارف کروانے کے لیے آپ کو یہ کرنا ہو گا کہ:
- محفل کے اوپر دیے گئے مینیو میں سے دائیں جانب سے دوسرے ربط فورم پہ کلک کریں۔
- آپ کے سامنے جو صفحہ کھلے گا اس میں تیسرے نمبر پر تعارف و انٹرویو کا زمرہ ہے۔ اس پہ تشریف لائیں۔
- بائیں ہاتھ پہ اوپر کی جانب نئی لڑی ارسال کریں کے عنوان سے ایک بٹن ہے۔ اسے دبائیے۔
- نئے کھلنے والے صفحے پہ آپ سے لڑی کا عنوان... پوچھا جائے گا۔ یہاں آپ اپنا نام درج کر سکتے ہیں۔ اس خانے کے آغاز میں بائی ڈیفالٹ تعارف منتخب شدہ ہو گا۔ اگر نہ ہو تو خانے کے دائیں سرے پہ کلک کر کے کھلنے والے ڈراپ ڈاؤن سے تعارف منتخب کر لیں۔
- نیچے تعارفی متن کا خانہ ہے۔ اس میں تعارف کرانے کے بعد آپ نئی لڑی بنائیں کا بٹن دبا دیجیے۔ تعارف پوسٹ ہو جائے گا۔
ہم آپ کے تعارف کے منتظر رہیں گے۔

نایاب — اکتوبر 20، 2015 4:19 شام
ان کے حساسات کا بھی مکمل خیال رکھا جائے اور ان کو بھی مواقعے دیے جایں ہر میدان میں اورہمیں اجتماعی طور پراس کے بارے میں سوچنا چاہیئے
آپ کیا سوچ رکھتے ہیں کہ " سپیشل پرسن " ہونا انسان کے اپنے اختیار کی بات ہے ۔۔؟
کیا اک سپیشل پرسن ہوتے زمانے کی جانب سے کچھ الگ نگاہ کا سامنا کرنا ہوتا ہے ۔۔۔؟
عزیزامین — اکتوبر 20، 2015 8:13 شام
معذرت مجھے آپ سے سوال کی امید نہیں تھی کہ انسان کہ اختیار میں ہے ۔میں یہی یقین رکھتا ہوں کہ یہ اللہ کا امتحان ہے، زیادہ تر تو زمانے کی طرف سے مشکلات اور ڈس کریمی نیشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے خاص طور پر پاکستانی معاشرے میں۔ اس کی ایک اور مثال بھی میرے پاس ہے،وی ،سی ایچ میں بہت کم لوگوں نے شرکت کی کچھ ساتھ چھوڑ گئے کچھ ہیں ان میں بھی کچھ سنجیدہ ہیں اور کچھ نہیں۔
عزیزامین — اکتوبر 21، 2015 1:34 صبح
میرے کچھ قریبی دوستوں کو میرا تعارف پسند نہیں آ رہا برائے مہرابانی وہ بتا دیں کس طرح کا تعارف چاہتے ہیں ؟ کیا میں نے کچھ مس کیا ہے؟ایک بات کی معذرت مجھے لمبی لبی تحریروں کی عادت نہیں میں سمجھتا ہوں تحریر چھوٹی اور آسان ہونی چاہیے۔
تجمل حسین — اکتوبر 21، 2015 9:55 صبح
ہے؟ایک بات کی معذرت مجھے لمبی لبی تحریروں کی عادت نہیں میں سمجھتا ہوں تحریر چھوٹی اور آسان ہونی چاہیے۔
پیشگی معذرت!
چھوٹی چھوٹی تحریروں سے ٹی وی چینل نہیں چلتے۔ چھوٹی تحریروں سے بلاگ چلتے ہیں۔

عزیزامین — اکتوبر 21، 2015 3:43 شام
پیشگی معذرت!
چھوٹی چھوٹی تحریروں سے ٹی وی چینل نہیں چلتے۔ چھوٹی تحریروں سے بلاگ چلتے ہیں۔
چلیں محفلین مجھے لمبی تحریروں کا طریقہ سکھا دیں تو پھر کوشش کرتا ہوں
تجمل حسین — اکتوبر 21، 2015 4:28 شام
چلیں محفلین مجھے لمبی تحریروں کا طریقہ سکھا دیں تو پھر کوشش کرتا ہوں
آپ کا جو تعارف جاسمن صاحبہ نے لکھا ہے اسی تحریر سے سیکھ لیں۔

عمر سیف — اکتوبر 21، 2015 4:50 شام
عرصہ سے میں
محمد امین اور
عزیز امین دونوں کو سگا بھائی سمجھتا رہا ۔۔۔ پر یہاں تو وہ معاملہ ہے ہی نہیں ۔۔ مائی مسٹیک ۔۔۔
جاسمن — اکتوبر 21، 2015 4:58 شام
السلام علیکم
تعارف اچھا لگا۔ اللہ آپ کو آسانیاں اور خوشیاں عطا کرے۔ آمین!
آپ نے اپنی تعلیم بارے نہیں لکھا۔
عزیزامین — اکتوبر 22، 2015 1:55 صبح
عزیزامین — اکتوبر 22، 2015 1:57 صبح
عزیزامین — اکتوبر 23، 2015 1:17 شام
السلام علیکم
تعارف اچھا لگا۔ اللہ آپ کو آسانیاں اور خوشیاں عطا کرے۔ آمین!
آپ نے اپنی تعلیم بارے نہیں لکھا۔
آپ مجھے نا؎خواندہ میں ہی شمار کر لیں
عزیزامین — اکتوبر 23، 2015 1:19 شام
آپ کا جو تعارف جاسمن صاحبہ نے لکھا ہے اسی تحریر سے سیکھ لیں۔
اب تیر کمان سے نکل چکا اس تھوڑے کو ہی بہت زیادہ سمجھیں
عزیزامین — اکتوبر 23، 2015 1:26 شام