عزیز امین کا تعارف

عزیزامین — اکتوبر 17، 2015 6:04 شام
بہت لمبے انتظار کے بعد میں تعار ف دے رہا ہوں امید ہے برا نہیں منایں گے
عزیزامین — اکتوبر 17، 2015 6:05 شام
میراتعلق پاکستان پنجاب ضلع گجرات سے ہے 2006سےکینیڈا کے صوبے البرٹا کے شہر اڈمنٹن میں مقیم ہوں نام ۔ عزیزامین ولد محمد امین جائے پیدائش راولپنڈی ۔برج قوس
نایاب — اکتوبر 17، 2015 6:08 شام
خوش آمدید
محترم بھائی آپ یہ بتائیں کہ اپ کو "وی سی ایچ " بارے انسپائریشن کیسے ملی ۔۔۔۔۔
کافی دن سے یہ سوال ذہن میں ہے ۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
عزیزامین — اکتوبر 17، 2015 6:10 شام
نایاب
نایاب — اکتوبر 17، 2015 6:14 شام
جی
اپ سے تعارفی سوال کیا ہے ۔ جواب دے دیں ۔ مہربانی
بہت دعائیں
عزیزامین — اکتوبر 17، 2015 6:16 شام
خوش آمدید
محترم بھائی آپ یہ بتائیں کہ اپ کو "وی سی ایچ " بارے انسپائریشن کیسے ملی ۔۔۔۔۔
کافی دن سے یہ سوال ذہن میں ہے ۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
میری ملاقات اظہار حسین اعوان مرحوم سے ہوئی تھی انہی سے متاثر ہوا ارادہ تو اسی دن سے کیا پر عملی کوشش کرنے میں مدتوں بیت گیئں ،میں نہیں سمجھتا کے میں ان کے نقش قدم پر چل پاوں گا یہی سوچ کر روکتا رہا لیکن جب پروفیسر ایم اے رضا صا حب اور تجمل صاحب جیسے ساتھیوں کا ساتھ ملا تو رہ نہ سکا سوچا نا کامی بھی ہوئی تو کوئی بات نہیں
عزیزامین — اکتوبر 17، 2015 6:21 شام
آوازِ دوست
عزیزامین — اکتوبر 17، 2015 6:28 شام
دوسری شخصیت میں جن سے متاثر ہوں وہ ہیں جناب عبدالستار ایدھی صاحب ظاہری بات ہے انکو کافی مشکلات پیش آیں ہوں گی پر انہوں نے زمانے اور مشکلات کی پروا نہیں کی اور اپنا میشن جاری رکھا
نایاب — اکتوبر 17، 2015 6:35 شام
آپ سپشل پرسنز بارے کیا سوچ رکھتے ہیں ؟
عزیزامین — اکتوبر 17، 2015 6:37 شام
آپ سپشل پرسنز بارے کیا سوچ رکھتے ہیں ؟
ان کے حساسات کا بھی مکمل خیال رکھا جائے اور ان کو بھی مواقعے دیے جایں ہر میدان میں اورہمیں اجتماعی طور پراس کے بارے میں سوچنا چاہیئے
عزیزامین — اکتوبر 17، 2015 6:39 شام
وی سی ایچ
عزیزامین — اکتوبر 17، 2015 6:39 شام
تجمل حسین
عزیزامین — اکتوبر 17، 2015 6:43 شام
ان کے حساسات کا بھی مکمل خیال رکھا جائے اور ان کو بھی مواقعے دیے جایں ہر میدان میں
مجھے یہ دیکھ کر اچھا بھی لگتا ہے کے کینیڈا اور ایسے بہت سے ممالک میں ایسیں تمام باتوں پر توجہ دی جاتی ہے اور دکھ بھی کے وطن عزیز میں ایسی باتوں کا خیال کافی کم ہے یا نہ ہونے کے برابر
عدنان اکرم — اکتوبر 17، 2015 7:58 شام
بہت لمبے انتظار کے بعد میں تعار ف دے رہا ہوں امید ہے برا نہیں منایں گے
اسلام و علیکم، میں یہاں نیاء آیا ہوں، میں جاننا چاہتا ہوں کہ میں اپنا تعارف کیسے اپ ڈیٹ کروں؟؟؟
آوازِ دوست — اکتوبر 18، 2015 3:32 صبح
السلام علیکم عزیز صاحب! آپ کے معمولات زندگی کیا ہیں ؟ روٹین کے ایک دِن کا آغاز و انجام کیسے ہوتا ہے؟
آوازِ دوست — اکتوبر 18، 2015 3:33 صبح
کیا ابھی تک اکیلے ہیں ؟
عزیزامین — اکتوبر 18، 2015 3:49 صبح
السلام علیکم عزیز صاحب! آپ کے معمولات زندگی کیا ہیں ؟ روٹین کے ایک دِن کا آغاز و انجام کیسے ہوتا ہے؟
ٹی وی ، وی سی ایچ ۔ محفل۔ فیس بک سب کی وجہ وی سی ایچ ہے
عزیزامین — اکتوبر 18، 2015 3:50 صبح
کیا ابھی تک اکیلے ہیں ؟
ہاں
آوازِ دوست — اکتوبر 18، 2015 4:21 صبح
یہ تو مشاغل ہیں آپ کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟
آوازِ دوست — اکتوبر 18، 2015 4:23 صبح
چلیں میرا اندازہ ٹھیک نکلا تو کب تک اکیلے رہنا ہے؟
صفحات: 1 2 3 4 5 6

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.85284/