عزیز امین کا تعارف

عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 10:06 شام
وی سی ایچ ایک منصوبہ ہے جس میں سپیشل پرسنز سے جڑے ویڈیوز ہوں گے، اکثر لوگ ایسے بہت پروفیشنل نوعیت کا سمجھتے ہیں جب کہ اس میں خلوص نیت اور جذبات کاخیال زیادہ ہے
اوشو — اکتوبر 25، 2015 10:07 شام
یہ سوال تعارف کے زمرے میں آتا ہے یا انٹرویو کے؟
یہاں آپ سوال نہیں کر سکتے صرف جواب دے سکتے ہیں :)
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 10:09 شام
اچھا تعار ف اور انٹر ویو میں فرق بتایں؟
حمیرا عدنان — اکتوبر 25، 2015 10:11 شام
وی سی ایچ ایک منصوبہ ہے جس میں سپیشل پرسنز سے جڑے ویڈیوز ہوں گے، اکثر لوگ ایسے بہت پروفیشنل نوعیت کا سمجھتے ہیں جب کہ اس میں خلوص نیت اور جذبات خیال زیادہ ہے
اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کے خلوص نیت سے کئے گئے ہر عمل کو قبول فرمائے آمین
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 10:23 شام
اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کے خلوص نیت سے کئے گئے ہر عمل کو قبول فرمائے آمین
جزاک اللہ
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 11:26 شام
میٹھے میں کیا پسند کرتے ہیں :)
ویسے تو مجھے کھانے میں میٹھے سے زیادہ نمکین پسند ہے ۔پر آئیسکریم ، کھیر اور گجریلا کھا لیتا ہوں میرا گزاراہ میٹھے کے بغیر بھی ہو سکتا ہے، ہاں تیکھا شدید ناپسند ہے اس بارے میں عرب کھانے میرے لیے بہتر ہو سکتے ہیں
عزیزامین — اکتوبر 26، 2015 4:35 شام
ویسے تو مجھے کھانے میں میٹھے سے زیادہ نمکین پسند ہے ۔پر آئیسکریم ، کھیر اور گجریلا کھا لیتا ہوں میرا گزاراہ میٹھے کے بغیر بھی ہو سکتا ہے، ہاں تیکھا شدید ناپسند ہے اس بارے میں عرب کھانے میرے لیے بہتر ہو سکتے ہیں
اوشو جی مزید کچھ پوچھنا چاہیں گے؟
عزیزامین — اکتوبر 26، 2015 4:58 شام
گڈ اچھی بات ہے ہونا بھی نہیں چاہیے چلیں کچھ وی سی ایچ کے بارے میں بتا دیں
آپ کو وی سی ایچ میں کیا دلچسپی ہے کیا آپ وی سی ایچ کو اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گی۔ کیا آپ وی سی ایچ کی مددکرنا چاہیں گی؟
عزیزامین — اکتوبر 26، 2015 5:01 شام
حمیرا عدنان

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.85284/page-6