عزیز امین کا تعارف

حمیرا عدنان — اکتوبر 25، 2015 9:03 شام
آخر کار آج آپ کا تعارف پڑھ ہی لیا میں نے بھی..
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
خوش آمدید
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 9:12 شام
آخر کار آج آپ کا تعارف پڑھ ہی لیا میں نے بھی..
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
خوش آمدید
شکریہ تعارف پسند کرنے کا
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 9:23 شام
آخر کار آج آپ کا تعارف پڑھ ہی لیا میں نے بھی..
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
خوش آمدید
میرے بار ے میں رائے بتایں اگر کوی سوال ہو تو بتایں؟
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 9:26 شام
اوشو جی آپ کو بھی میرے بارے میں تجسس رہتا تھا آپ بھی سوالات کریں اور تجسس مٹایں یہ موقعہ بار بار نہیں ملنے والا ، اپنی رائے بھی دیں میرے بارے میں شکریہ۔
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 9:26 شام
اوشو
اوشو — اکتوبر 25، 2015 9:31 شام
اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر :)
ایک سوال میری طرف سے
کس موضوع پر آپ اچھی معلومات اور دلچسپی رکھتے ہیں اور جس پر آپ سے تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا جا سکتا ہے :)
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 9:35 شام
اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر :)
ایک سوال میری طرف سے
کس موضوع پر آپ اچھی معلومات اور دلچسپی رکھتے ہیں اور جس پر آپ سے تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا جا سکتا ہے :)
مجھے کسی بھی موضوع پر مکمل نالج نہیں ،امید کرتا ہوں پھر بھی جینے کا حق ہو گا ؟ھھھا
اوشو — اکتوبر 25، 2015 9:40 شام
مجھے کسی بھی موضوع پر مکمل نالج نہیں ،امید کرتا ہوں پھر بھی جینے کا حق ہو گا ؟ھھھا
جتنے متنوع موضوعات میں آپ دلچسپی رکھتے ہیں اور اس بارے میں معلومات اکٹھی کرتے رہتے ہیں ان موضوعات پر تو کچھ نہ کچھ معلومات رکھتے ہوں گے :)
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 9:42 شام
میں آپ سے اتنا متفق ہوں جن موضوعات میں مجھے دلچسپی ہے ان کے بارے میں میرے پاس کچھ نا کچھ معلومات ضرور ہیں
اوشو — اکتوبر 25، 2015 9:45 شام
اگر آپ کو ایک دن کے لیے پاکستان کا وزیر اعظم بنا دیا جائے تو آپ کیا کیا اقدامات کرنا چاہیں گے :)
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 9:45 شام
میراتعلق پاکستان پنجاب ضلع گجرات کے ایک گاوں گھرکو سے ہے 2006سےکینیڈا کے صوبے البرٹا کے شہر اڈمنٹن میں مقیم ہوں نام ۔ عزیزامین ولد محمد امین جائے پیدائش راولپنڈی ۔برج قوس
حمیرا عدنان — اکتوبر 25، 2015 9:47 شام
میرے بار ے میں رائے بتایں اگر کوی سوال ہو تو بتایں؟
مجھے اردو محفل پر آئے جمعہ جمعہ چار دن ہوئے ہیں اور آپ کے بارے بارے میں ابھی اتنی ہی انجان ہوں جتنی سکول کے پہلے دن اپنی کلاس کے باقی بچوں سے تھی.
آپ کا تعلق گجرات سے ہے اور گجراتی کی ایک مثال بہت مشہور ہے جوتے والی o_O آپ سمجھ تو گئے ہوں گے
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 9:47 شام
اگر آپ کو ایک دن کے لیے پاکستان کا وزیر اعظم بنا دیا جائے تو آپ کیا کیا اقدامات کرنا چاہیں گے :)
میں شیخ چلی نہیں نہ مجھے اپنے ہمت سے اونچے کاموں کا شوق ہے میں جو ہوں اسی میں خوش اور مطمئن ہوں
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 9:49 شام
مجھے اردو محفل پر آئے جمعہ جمعہ چار دن ہوئے ہیں اور آپ کے بارے بارے میں ابھی اتنی ہی انجان ہوں جتنی سکول کے پہلے دن اپنی کلاس کے باقی بچوں سے تھی.
آپ کا تعلق گجرات سے ہے اور گجراتی کی ایک مثال بہت مشہور ہے جوتےجوتی والی o_O آپ سمجھ تو گئے ہوں گے
نہیں سمجھا اور مجھے محاوروں اور لطیفوں میں دلچسپی نہیں میں زاتی طور میں علاقائی تعصب کا قائل نہیں
اوشو — اکتوبر 25، 2015 9:50 شام
کھانے میں پسندیدہ ڈش کون سی ہے آپ کی :)
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 9:52 شام
اوشو جی اگر آپ انٹرویو لینا چاہ رہے ہیں تو اس کا الگ دھاگہ کھول لیں ، میرے خیال میں آپ کے سوالات تعارف والے نہیں بلکہ انٹرویو ولے ہیں
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 9:53 شام
کھانے میں پسندیدہ ڈش کون سی ہے آپ کی :)
مچھلی ،پلاو اور بہت کچھ
اوشو — اکتوبر 25، 2015 9:57 شام
میٹھے میں کیا پسند کرتے ہیں :)
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 10:00 شام
میٹھے میں کیا پسند کرتے ہیں :)
یہ سوال تعارف کے زمرے میں آتا ہے یا انٹرویو کے؟
حمیرا عدنان — اکتوبر 25، 2015 10:02 شام
نہیں سمجھا اور مجھے محاوروں اور لطیفوں میں دلچسپی نہیں میں زاتی طور میں علاقائی تعصب کا قائل نہیں
گڈ اچھی بات ہے ہونا بھی نہیں چاہیے چلیں کچھ وی سی ایچ کے بارے میں بتا دیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.85284/page-5