علی عمران-فرام سیکرٹ سروس

علی عمران-فرام سیکرٹ سروس — نومبر 17، 2008 4:58 صبح
خادم کو علی عمران کہتے ہیں۔پاک ایشیا سکرٹ سروس سے نزول ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔آج کل کوئی مشن نہیں تھا ۔سو تفریح کرنے چلے آئے۔آپ مجھے جانتے تو ہوں گے ہی۔۔۔۔۔۔؟
جی ہاں سلمان میرا ہی باورچی ہے۔
.ارے یہ سلمان کہاں مر گیا.....سلمان....... سلمان...........جی صاحب جی کے بچے ......کیا "دم" لگا رہے تھے.....لگتا ہے اس دفعہ تمہارا تنخواہ لینے کوئی ارادہ نہیں.........اچھا ایک کپ چائے بناو......اور سنو...میرے بعد کوئی آیا تو نہیں تھا........اچھا ..کیا کہتا تھا سوپر فیاض.../....؟....ٹھیک ہے.....وہ فون پکڑوا مجھے.......ٹوں..ٹوں..ٹوں....ہاں کون ......؟ کھوپر فیاض.....ارے یہ کھوپر کیسے بن گئے تم ...؟...کھوتے سے گرے تھے ....اچھا اچھا......سلمان نے تمارے بارے میں بتایا تھا ..........کیا..پھر کوئی چکر شروع ہو گیا.......اچھا تم فلیٹ پر پہنو ...پھر بات کرتے ہیں......
جہانزیب — نومبر 17، 2008 5:00 صبح
خوش آمدید، پاکیشا کے کیا حالات ہیں؟
علی عمران-فرام سیکرٹ سروس — نومبر 17، 2008 5:06 صبح
شکریہ۔۔۔۔۔۔حالات میں کچھ بہتری آنے والی ہے۔
فاروقی — نومبر 17، 2008 5:29 صبح
خوش آمدید علی عمران صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
جوزف نظر نہیں آ رہا آج کل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور نہ ہی کیپٹن شکیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی خبر رکھتے ہیں ان کے بارے میں۔۔۔۔۔؟
علی عمران-فرام سیکرٹ سروس — نومبر 17، 2008 5:39 صبح
جوز ف آجک کل افریکہ کی سیر پہ گیا ہوا ہے۔۔۔اور کیپٹن شکیل کا کیا بتاوں بچارہ مجھ سے جلتا ہے۔۔ویسے آج کل وہ دانش منزل کی صفائی میں مصروف ہے۔ایک سنگین غلطی کی بنا پر اسے سزا دی گئی ہے۔
طالوت — نومبر 17، 2008 6:06 صبح
خوش آمدید !!!!!
علی عمران بھائی مجھے بھی بڑا شوق ہے جاسوس بننے کا ، سیکرٹ ایجنٹ بننے کا ، کوئی سیٹ خالی ہے کیا ؟ سلمان کی جگہ میں بالکل نہیں لوں گا، اور جوزف بھی نہیں کہ مسلم ہوں ۔۔۔۔ انکل جمشید حیات ہیں یا شہید ہو چکے ؟ سمجھ تو چکے ہی ہوں گے آپ ۔۔۔۔۔
وسلام
علی عمران-فرام سیکرٹ سروس — نومبر 17، 2008 6:23 صبح
خوش آمدید !!!!!
علی عمران بھائی مجھے بھی بڑا شوق ہے جاسوس بننے کا ، سیکرٹ ایجنٹ بننے کا ، کوئی سیٹ خالی ہے کیا ؟ سلمان کی جگہ میں بالکل نہیں لوں گا، اور جوزف بھی نہیں کہ مسلم ہوں ۔۔۔۔ انکل جمشید حیات ہیں یا شہید ہو چکے ؟ سمجھ تو چکے ہی ہوں گے آپ ۔۔۔۔۔
وسلام

شکریہ بھائی صاحب ویلکم کہنے کا۔۔
جاسو بننے کا شوق سب کو ہی ہوتا ہے لیکن جب ریکروٹ بننے کی باری آتی ہے تو غبارے سے ہوا نکل جاتی ہے۔۔۔اگر اپ پھر بھی تیار ہیں تو کسی کو ریٹائر کر دیتے ہیں۔۔۔اس کے لیئے کیپٹن شکیل ٹھیک رہے گا۔۔بچارہ اب بوڑھا ہو گیا۔۔انکل جمشید کی طبیعت نازک ہے اج کل کچھ ۔۔ ویسے فکر نہیں ۔۔آپ کے بارے میں آج میں مشورہ کرتا ہوں“ ایکسٹو“ سے۔۔۔حالانکہ اپ جانتے ہی ہیں “ایکسٹو“ کون ہے۔۔:hatoff:
احمد کمال فریدی — نومبر 17، 2008 6:39 صبح
خادم کو علی عمران کہتے ہیں۔پاک ایشیا سکرٹ سروس سے نزول ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔آج کل کوئی مشن نہیں تھا ۔سو تفریح کرنے چلے آئے۔آپ مجھے جانتے تو ہوں گے ہی۔۔۔۔۔۔؟
جی ہاں سلمان میرا ہی باورچی ہے۔
.ارے یہ سلمان کہاں مر گیا.....سلمان....... سلمان...........جی صاحب جی کے بچے ......کیا "دم" لگا رہے تھے.....لگتا ہے اس دفعہ تمہارا تنخواہ لینے کوئی ارادہ نہیں.........اچھا ایک کپ چائے بناو......اور سنو...میرے بعد کوئی آیا تو نہیں تھا........اچھا ..کیا کہتا تھا سوپر فیاض.../....؟....ٹھیک ہے.....وہ فون پکڑوا مجھے.......ٹوں..ٹوں..ٹوں....ہاں کون ......؟ کھوپر فیاض.....ارے یہ کھوپر کیسے بن گئے تم ...؟...کھوتے سے گرے تھے ....اچھا اچھا......سلمان نے تمارے بارے میں بتایا تھا ..........کیا..پھر کوئی چکر شروع ہو گیا.......اچھا تم فلیٹ پر پہنو ...پھر بات کرتے ہیں......

السلام علیکم ۔۔
محفل پر خوش آمدید ۔۔برخوردار۔۔
جی ہم آپ کو اچھی طرح جانتے اور پہچانتے ہیں ۔۔آپ وہی ہیں نا جس نے تھریسا جیسی حسین پری وش کی کمر پر اپنی لات صاف کی تھی ۔۔:roll:
اور جناب آپ کی نام بھولنے کی بیماری لگتا ہے اب کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہے ۔کیونکہ آپ اپنے پرانے خادم کا نام بھی غلط کہ رہے ہیں‌۔۔سلمان نہیں‌ سلیمان ہے وہ ۔۔میاں‌ مشورہ دیتا ہوں‌۔۔سلیمان کے نام کے ساتھ مذاق نا کرو۔۔ورنہ وہ اسکا بدلہ آپ کے معدے شریف سے لیگا۔۔مسور کی دال کھلا کھلا کر۔۔:grin:
اور امید ہے آپ بھی مجھے پہچان گئے ہونگے۔۔:hatoff:
طالوت — نومبر 17، 2008 6:42 صبح
ارے انسپکٹر فریدی :eek: آپ بھی یہاں ۔۔۔۔۔
(فریدی ہی نام تھا نا :blush:)
وسلام
احمد کمال فریدی — نومبر 17، 2008 6:47 صبح
ارے انسپکٹر فریدی :eek: آپ بھی یہاں ۔۔۔۔۔
(فریدی ہی نام تھا نا :blush:)
وسلام

جی ہاں‌ ۔۔کرنل فریدی ۔۔
کیوں‌ ؟ آپ کو یہاں‌میری موجودگی پر حیرت کیوں‌ ہے ؟
اےقوف — نومبر 17، 2008 6:59 صبح
اور جناب آپ کی نام بھولنے کی بیماری لگتا ہے اب کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہے ۔کیونکہ آپ اپنے پرانے خادم کا نام بھی غلط کہ رہے ہیں‌۔۔سلمان نہیں‌ سلیمان ہے وہ ۔۔میاں‌ مشورہ دیتا ہوں‌۔۔سلیمان کے نام کے ساتھ مذاق نا کرو۔۔ورنہ وہ اسکا بدلہ آپ کے معدے شریف سے لیگا۔۔مسور کی دال کھلا کھلا کر۔۔:grin:
:

مسور کی دال کی ٹیکنالوجی اب پرانی ہوگئی ہے۔ ملازم کو تکلیف دینے کی صورت میں اب ایکسٹرا کریم کی چائے ، ایکسٹرا کریم سوڈا اور ایکسٹرا کریم ہر چیز کھانی پڑتی ہے۔
پتہ ہے یہ ایکسٹرا کریم کہاں بنتی ہے؟
منہہ میں :)
اب ریسٹورانٹ میں بھی کسی بیرے کو تنگ کرنے سے باز رہئے گا ۔۔۔۔۔ :)
طالوت — نومبر 17، 2008 7:02 صبح
جی ہاں‌ ۔۔کرنل فریدی ۔۔
کیوں‌ ؟ آپ کو یہاں‌میری موجودگی پر حیرت کیوں‌ ہے ؟

ارے ہاں کرنل فریدی ،،، میں سمجھا آپ کسی معرکے میں شہید ہو چکے ۔۔
علی عمران آپ کوئی جگہ بنا رہے ہیں یا میں کرنل فریدی سے کہوں ؟؟؟؟؟
حضور یہ تو بتائیے کہ آپ کرتے کیا ہیں کہاں سے ہیں اور کیا کیا مشاغل ہیں ، سوائے عمران سیریز پڑھنے کے ۔۔۔۔
وسلام
احمد کمال فریدی — نومبر 17، 2008 7:06 صبح
مسور کی دال کی ٹیکنالوجی اب پرانی ہوگئی ہے۔ ملازم کو تکلیف دینے کی صورت میں اب ایکسٹرا کریم کی چائے ، ایکسٹرا کریم سوڈا اور ایکسٹرا کریم ہر چیز کھانی پڑتی ہے۔
پتہ ہے یہ ایکسٹرا کریم کہاں بنتی ہے؟
منہہ میں :)
اب ریسٹورانٹ میں بھی کسی بیرے کو تنگ کرنے سے باز رہئے گا ۔۔۔۔۔ :)

اچھا آپ کو کافی تجربہ لگ رہا ہے ان سب کا ۔۔؟
ویسے اگر بیروں‌ کو تنگ کرکے ۔۔کریم والی چیزیں‌ آرڈر ہی نا کریں‌ تو ؟ :grin1:
علی عمران-فرام سیکرٹ سروس — نومبر 17، 2008 7:18 صبح
یہ کس نے جرات کی ہمارے تھریڈ کو “سوپر فیاض“ کا ہیڈ کواٹر بنانے کی۔۔۔۔
احمد کمال فریدی — نومبر 17، 2008 7:27 صبح
ارے ہاں کرنل فریدی ،،، میں سمجھا آپ کسی معرکے میں شہید ہو چکے ۔۔
علی عمران آپ کوئی جگہ بنا رہے ہیں یا میں کرنل فریدی سے کہوں ؟؟؟؟؟
حضور یہ تو بتائیے کہ آپ کرتے کیا ہیں کہاں سے ہیں اور کیا کیا مشاغل ہیں ، سوائے عمران سیریز پڑھنے کے ۔۔۔۔
وسلام

آپ بالکل غلط سمجھے تھے جناب۔۔۔خیر اب تو پتہ چل گیا نا ۔۔:hatoff:
کیسی جگہ ؟
میرا تعلق انڈیا سے ہے جناب ۔۔اور ملازمت کرتا ہوں‌۔دبئی میں‌۔اور صرف عمران سیریز نہیں‌ بلکہ جاسوسی دنیا(فریدی سریز ) بھی پڑھتا ہوں‌ ۔۔;-)
احمد کمال فریدی — نومبر 17، 2008 7:30 صبح
یہ کس نے جرات کی ہمارے تھریڈ کو “سوپر فیاض“ کا ہیڈ کواٹر بنانے کی۔۔۔۔

کس سے مخاطب ہیں برخوردار ۔۔؟ :roll:
زینب — نومبر 17، 2008 7:43 صبح
توبہ توبہ یہاں‌تو پوری آرمی آکھٹی ہو گئی میں‌تو بھاگی یہاں‌سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنو سنو بھاگتے بھاگتے خوش آمدید علی عمران
شمشاد — نومبر 17، 2008 7:48 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید علی عمران
آپ ذرا سیٹ ہو جائیں پھر آپ کو اردو محفل کے تھانے میں مدعو کرتے ہیں۔
علی عمران-فرام سیکرٹ سروس — نومبر 17، 2008 7:48 صبح
کس سے مخاطب ہیں برخوردار ۔۔؟ :roll:

:eek::eek::eek::eek::eek:
علی عمران-فرام سیکرٹ سروس — نومبر 17، 2008 7:49 صبح
توبہ توبہ یہاں‌تو پوری آرمی آکھٹی ہو گئی میں‌تو بھاگی یہاں‌سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنو سنو بھاگتے بھاگتے خوش آمدید علی عمران

ٹھیک ہے کام چل جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%D8%B1%D9%B9-%D8%B3%D8%B1%D9%88%D8%B3.16640/