فہیم — نومبر 17، 2008 8:48 شام
خوش آمدید!
!
فہیم — نومبر 17، 2008 8:52 شام
امید ہے کہ آپ کا وقت ہمارے درمیان اچھا گزرے گا۔
مجھے نہیں لگتا سعود بھائی

جس طرح یہ حضرت میرے پسندیدہ کرادار کی مٹی پلیڈ کررہے ہیں۔
شاید مجھ سے رہا نہ جائے۔
اتنا کچھ لکھ چکے ہیں
لیکن نہ ہی تو کسی بات میں ابن صفی (مرحوم) کے عمران کی جھلک ملتی ہے۔
اور نہ ہی کسی میں مظہر کلیم کے عمران کی۔

جناب علی عمران سے معذرت کے ساتھ

شکیل احمد — نومبر 20، 2008 10:04 شام
خوش آمدید علی عمران۔ لگتا ہے کام کر کر کے تھک گئے ہو۔
امکانات — نومبر 22، 2008 5:47 صبح
علی عمران کو امکانات خوش آمدید کہیتے ہیں ہمارا تعلق بھی ویسا ہی ہے مگر سیکرٹ سروس نام پتانے کی اجازت نہیںدیتی ۔کامیاب انٹیلی جنس کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ اسکا ڈھانچہ کسی کو معلوم نہیںہوتا اس لیے ہم آپ کو نہ اپنی سروس کا نام بتاسکتے ہیںاور نہ نام
مغزل — نومبر 22، 2008 6:22 صبح
امکانات تو نہ تھے ۔۔ مگر ایکس ٹو پر عذاب ناز ل ہوگیا ۔۔
در اصل اس نے جو میک اپ کیا تھا وہ عام پانی سے دھل گیا ۔
راز توبانس نے پاس نہ رکھا ۔۔۔۔ ۔ بانسری کیا رکھے گی۔۔
ویسے ۔۔۔۔۔۔۔ میں سوچ رہا ہوں ۔۔ کافرستان چلا جاؤں
کم از کم ۔۔ کرنل فریدی سے تو ملاقات ہوگی ۔۔ مگر شنید ہے
کہ کرنل فریدی ایکریمہ کے دورے پر روانہ ہونے کو ہیں
خیر ۔۔۔۔۔ جولیا نافڑواٹر بھی ان دنوں ۔۔ ڈاکٹر اقدار کی
کی طرح یعنی سینگ کی طرح غائب ہیں۔۔
مشن تھرمل ڈرینتھ کی تکان نے تھکا مارا ہے
ورنہ علی عمران کی وہ کلاس لیتا کہ --- ٹائیگرا بھی یاد رکھتا ۔
یہ تو اچھا ہوا کہ اس نے سیٹیلائٹ فون کا استعمال ترک کردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ گفت برائے گفت سے کم از کم یہ تو ہوا ۔۔ کہ
کچے گھڑے نے ندی کا منھ دیکھ لیا ۔
خیر۔۔۔۔ سانوں کی ؟
حقیر فقیر ہیچ منداں
م۔م۔مغل
مغزل — نومبر 22، 2008 8:20 صبح
میرے مبہم مراسلے کے سمجھنے اور تشکر کیلئے
شکریہ زین الدین اور شمشاد صاحب