علی عمران-فرام سیکرٹ سروس

علی عمران-فرام سیکرٹ سروس — نومبر 17، 2008 7:51 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید علی عمران
آپ ذرا سیٹ ہو جائیں پھر آپ کو اردو محفل کے تھانے میں مدعو کرتے ہیں۔

شکریہ۔
آپ خود کیوں تشریف نہیں لے آتے سوپر فیاض کے “ڈرائنگ روم“ میں۔۔؟
طالوت — نومبر 17، 2008 7:52 صبح
توبہ توبہ یہاں‌تو پوری آرمی آکھٹی ہو گئی میں‌تو بھاگی یہاں‌سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنو سنو بھاگتے بھاگتے خوش آمدید علی عمران
یہ علی عمران کی سیکرٹ سروس ہے بھاگنے نہ دے گی ۔۔۔۔۔
وسلام
احمد کمال فریدی — نومبر 17، 2008 8:31 صبح
توبہ توبہ یہاں‌تو پوری آرمی آکھٹی ہو گئی میں‌تو بھاگی یہاں‌سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنو سنو بھاگتے بھاگتے خوش آمدید علی عمران

چلیں اسی بہانے آپ کے کچھ گناہ تو کم ہوئے۔۔
دو بار توبہ جو کہا۔۔:laugh:
ارے یہ عمران کوئی ڈراونی چیز نہیں ہے ۔۔بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔یہ تو کسی کیچوے کی مانند بے ضرر ہے ۔۔خاص کر عورتوں‌ کے لئے۔۔;-)
احمد کمال فریدی — نومبر 17، 2008 8:33 صبح
شکریہ۔
آپ خود کیوں تشریف نہیں لے آتے سوپر فیاض کے “ڈرائنگ روم“ میں۔۔؟

جناب آپ پر سوپر فیاض‌ کیوں‌ سوار ہے آج۔۔:roll:
زینب — نومبر 17، 2008 8:39 صبح
میں تھوڑی ڈرتی ہوں۔۔۔۔میرا بھائی یہاں کا نکا تھانیدار ہے ایک بھائی وڈا تھانیدار بھی ہے جس نے مجھ سے زبان چلائی سیدھا اندر کروا دوں گی ڈرایئنگ روم کی سیر کروااااااااا کے
شمشاد — نومبر 17، 2008 8:42 صبح
شکریہ۔
آپ خود کیوں تشریف نہیں لے آتے سوپر فیاض کے “ڈرائنگ روم“ میں۔۔؟

کئی سوپر فیاض ہمارے اس ڈرائنگ روم کی سیر کر چکے ہیں۔
احمد کمال فریدی — نومبر 17، 2008 8:59 صبح
میں تھوڑی ڈرتی ہوں۔۔۔۔میرا بھائی یہاں کا نکا تھانیدار ہے ایک بھائی وڈا تھانیدار بھی ہے جس نے مجھ سے زبان چلائی سیدھا اندر کروا دوں گی ڈرایئنگ روم کی سیر کروااااااااا کے

ارے ۔۔علی عمران سے تھانیداروں‌ کا کیا مقابلہ۔۔؟ :laugh:
زینب — نومبر 17، 2008 9:14 صبح
ہا ایک بار میرے بھا ئی لوگوں کے ڈرایئنگ روم تو آیئں نا پھر دیکھی جائے گی
احمد کمال فریدی — نومبر 17، 2008 9:21 صبح
ہا ایک بار میرے بھا ئی لوگوں کے ڈرایئنگ روم تو آیئں نا پھر دیکھی جائے گی

کہیں‌ آپ کے بھائی لوگ وہ انڈرورلڈ والے بھائی لوگ تو نہیں‌ ہیں ۔۔؟ ویسے ویسے یہ عمران صاحب ہر قسم کے بھائی لوگ کو ہینڈل کرسکتے ہیں‌۔۔:)
فرخ منظور — نومبر 17، 2008 9:24 صبح
خوش آمدید علی عمران! جولیا کا کیا حال ہے؟ :)
احمد کمال فریدی — نومبر 17، 2008 9:30 صبح
خوش آمدید علی عمران! جولیا کا کیا حال ہے؟ :)

ارے واہ ! آتے ہی آتے جولیا کی خبر لے لی آپ نے؟;-)
کہیں تنویر نے سن لیا نا تو ۔۔:twisted:
عبدالمجید — نومبر 17، 2008 12:13 شام
ویلکم علی عمران مجھے پہچانا میں کالا صفر ہوں
زین — نومبر 17، 2008 12:45 شام
خادم کو علی عمران کہتے ہیں۔پاک ایشیا سکرٹ سروس سے نزول ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔آج کل کوئی مشن نہیں تھا ۔سو تفریح کرنے چلے آئے۔آپ مجھے جانتے تو ہوں گے ہی۔۔۔۔۔۔؟
جی ہاں سلمان میرا ہی باورچی ہے۔
.ارے یہ سلمان کہاں مر گیا.....سلمان....... سلمان...........جی صاحب جی کے بچے ......کیا "دم" لگا رہے تھے.....لگتا ہے اس دفعہ تمہارا تنخواہ لینے کوئی ارادہ نہیں.........اچھا ایک کپ چائے بناو......اور سنو...میرے بعد کوئی آیا تو نہیں تھا........اچھا ..کیا کہتا تھا سوپر فیاض.../....؟....ٹھیک ہے.....وہ فون پکڑوا مجھے.......ٹوں..ٹوں..ٹوں....ہاں کون ......؟ کھوپر فیاض.....ارے یہ کھوپر کیسے بن گئے تم ...؟...کھوتے سے گرے تھے ....اچھا اچھا......سلمان نے تمارے بارے میں بتایا تھا ..........کیا..پھر کوئی چکر شروع ہو گیا.......اچھا تم فلیٹ پر پہنو ...پھر بات کرتے ہیں......
ارےےےےےےےےےےےےےےے خادم علی عمران ، یہ خادم کب سے بن گئے ؟؟؟؟؟؟
اچھا تو ""وہاں "" سے یہاں‌بھی پہنچ گئے ہو۔ چاچا ""ع س""کو پتہ چل گیا نا پھر اپنی خیر منانا :boxing:
علی عمران-فرام سیکرٹ سروس — نومبر 17، 2008 1:00 شام
خوش آمدید علی عمران! جولیا کا کیا حال ہے؟ :)

شکریہ جناب۔
جولیا آجکل سر پھری سی ہو گئی ہے۔
علی عمران-فرام سیکرٹ سروس — نومبر 17، 2008 1:03 شام
ارےےےےےےےےےےےےےےے خادم علی عمران ، یہ خادم کب سے بن گئے ؟؟؟؟؟؟
اچھا تو ""وہاں "" سے یہاں‌بھی پہنچ گئے ہو۔ چاچا ""ع س""کو پتہ چل گیا نا پھر اپنی خیر منانا :boxing:

کیسے ہو بھئی پرانے دوست۔۔۔؟
یہ چاچا کون بنا لیا ۔۔۔۔اور وہ بھی ""ع س""۔۔:eek:
زین — نومبر 17، 2008 1:08 شام
اچھا تو اب مجھے چاچا کو بتانا ہی پڑے گا کہ بھتیجے نے کیا کیا کام شروع کردیئے ہیں۔
اب بتاؤ‌کہ چاچا کو بتاؤں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
فرخ منظور — نومبر 17، 2008 4:55 شام
ارے واہ ! آتے ہی آتے جولیا کی خبر لے لی آپ نے؟;-)
کہیں تنویر نے سن لیا نا تو ۔۔:twisted:

قبلہ تنویر کو سنانے اور جلانے کی لئے ہی حال پوچھا تھا - ;)
الف عین — نومبر 17، 2008 5:22 شام
محفل مہیں خوش آمدید علی عمران ایم ایس سی پی ایچ ڈی آکسن بلکہ گرداس پور.
ابن سعید — نومبر 17، 2008 5:37 شام
خوش آمدید محترم!
گو کہ میں ابن صفی کے عمران کو پسند کرتا ہوں بعد کے مصنفین نے اس کردار کو بہت خراب کیا۔ پر اس موضوع پہ کوئی سیاسی قسم کی بحث نہیں کرنا چاہتا۔ امید ہیکہ آپ کا وقت ہمارے درمیان اچھا گزرے گا۔
شعیب سعید شوبی — نومبر 17، 2008 7:01 شام
خوش آمدید!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%D8%B1%D9%B9-%D8%B3%D8%B1%D9%88%D8%B3.16640/page-2