قرۃالعین اعوان — اگست 21، 2012 12:34 صبح
بہت خوب۔ کب آئی تھیں آپ لاہور اور یہاں کس علاقے میں رہی تھیں؟
میں تو کراچی میں صرف ایک دن ہی رہ سکا کیونکہ مجھے اندرون سندھ جانا تھا ایک پروگرام کے سلسلے میں۔
میں پچھلے سال آئی تھی
جوہر ٹاؤن میں میرے چاچو رہتے ہیں ان کے گھر
اور شیخو پورہ میں پھوپھو کے گھر رہی تھی
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 12:35 صبح
میں پچھلے سال آئی تھی
جوہر ٹاؤن میں میرے چاچو رہتے ہیں ان کے گھر
اور شیخو پورہ میں پھوپھو کے گھر رہی تھی
بہت خوب۔ آپ نے پہلی بار دیکھا تھا لاہور؟ کیسا لگا ہمارا شہر؟ کون کون سی جگہ دیکھی آپ نے؟
قرۃالعین اعوان — اگست 21، 2012 12:38 صبح
بہت خوب۔ آپ نے پہلی بار دیکھا تھا لاہور؟ کیسا لگا ہمارا شہر؟ کون کون سی جگہ دیکھی آپ نے؟
بہت اچھا لگا!
اچھا کیسے نہیں لگتا وہاں مینار پاکستان ہے ، واہگہ بارڈر ہے، بادشاہی مسجد ہے،
چونیاں میں چھانگا مانگا بہت اچھا لگا مجھے تو
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 12:41 صبح
بہت اچھا لگا!
اچھا کیسے نہیں لگتا وہاں مینار پاکستان ہے ، واہگہ بارڈر ہے، بادشاہی مسجد ہے،
چونیاں میں چھانگا مانگا بہت اچھا لگا مجھے تو
جی بالکل، یہ تو ہے اور پھر ہمارے شہر کو پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔
کتنے دن رہنے کا اتفاق ہوا آپ کو یہاں؟
قرۃالعین اعوان — اگست 21، 2012 12:42 صبح
جی بالکل، یہ تو ہے اور پھر ہمارے شہر کو پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔
کتنے دن رہنے کا اتفاق ہوا آپ کو یہاں؟
6 دن
بائے روڈ آئی تھی۔
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 12:45 صبح
اوئے ہوئے، ویسے زمینی راستے کا سفر تو بہت مشکل ہوتا ہوگا۔ کتنا وقت لگا تھا؟
میں بچپن میں ریل گاڑی سے کراچی گیا تھا اور مارچ میں جہاز سے۔ بچپن کا سفر تو کچھ خاص یاد نہیں مگر اس بار کے سفر کے دوران بس یوں سمجھیں کہ میری ماں کی دعاؤں نے ہی جہاز اٹھا کے رکھا ورنہ پائیلٹ نے گرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔
قرۃالعین اعوان — اگست 21، 2012 12:48 صبح
اوئے ہوئے، ویسے زمینی راستے کا سفر تو بہت مشکل ہوتا ہوگا۔ کتنا وقت لگا تھا؟
میں بچپن میں ریل گاڑی سے کراچی گیا تھا اور مارچ میں جہاز سے۔ بچپن کا سفر تو کچھ خاص یاد نہیں مگر اس بار کے سفر کے دوران بس یوں سمجھیں کہ میری ماں کی دعاؤں نے ہی جہاز اٹھا کے رکھا ورنہ پائیلٹ نے گرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔
کراچی سے روانہ ہوئے تھے 1 بجے
اور وہاں دوسرے دن رات کو پہنچے 12 بج رہے ہوً گے
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 12:50 صبح
کراچی سے روانہ ہوئے تھے 1 بجے
اور وہاں دوسرے دن رات کو پہنچے 12 بج رہے ہوً گے
یعنی تقریبا 35 گھنٹے سفر میں گزرے۔ کیسا رہا سفر؟ سفر میں کتنے لوگ تھے آپ گھر سے؟
قرۃالعین اعوان — اگست 21، 2012 12:51 صبح
اوئے ہوئے، ویسے زمینی راستے کا سفر تو بہت مشکل ہوتا ہوگا۔ کتنا وقت لگا تھا؟
میں بچپن میں ریل گاڑی سے کراچی گیا تھا اور مارچ میں جہاز سے۔ بچپن کا سفر تو کچھ خاص یاد نہیں مگر اس بار کے سفر کے دوران بس یوں سمجھیں کہ میری ماں کی دعاؤں نے ہی جہاز اٹھا کے رکھا ورنہ پائیلٹ نے گرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔
مجھے بہت مزہ آیا کیونکہ فوٹوگرافی میرا پسندیدہ مشغلہ ہے
پورے راستے یہی چلتا رہا
قرۃالعین اعوان — اگست 21، 2012 12:53 صبح
یعنی تقریبا 35 گھنٹے سفر میں گزرے۔ کیسا رہا سفر؟ سفر میں کتنے لوگ تھے آپ گھر سے؟
سفر بہت اچھا رہا
میرے چاچا چاچی اور ان کے تین بچے اور ایک میں
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 12:53 صبح
مجھے بہت مزہ آیا کیونکہ فوٹوگرافی میرا پسندیدہ مشغلہ ہے
پورے راستے یہی چلتا رہا
بہت خوب۔ ان میں سے کوئی تصویر آپ نے یہاں شئیر کی؟
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 12:55 صبح
سفر بہت اچھا رہا
میرے چاچا چاچی اور ان کے تین بچے اور ایک میں
خوب۔ اتنا لمبا سفر بہت تھکا دینے والا ہوتا ہے مگر سفر میں دلچسپ گپ شپ چلتی رہے یا بندہ کسی پسندیدہ مشغلے میں مصروف رہے تو تھکاوٹ کا زیادہ احساس نہیں ہوتا۔
قرۃالعین اعوان — اگست 21، 2012 12:56 صبح
بہت خوب۔ ان میں سے کوئی تصویر آپ نے یہاں شئیر کی؟
یہاں آئے ہوئے مجھے ایک مہینہ ہی ہوا ہے
یہ تو پچھلے سال کا واقعہ ہے
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 12:58 صبح
یہاں آئے ہوئے مجھے ایک مہینہ ہی ہوا ہے
یہ تو پچھلے سال کا واقعہ ہے
چلیں اب تو فرمائش بھی ہوگئی ہے تو اب ہی ان میں سے کچھ تصویریں یہاں شئیر کردیجئے۔
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 1:01 صبح
فوٹو گرافی کے علاوہ کیا کیا مشاغل ہیں آپ کے؟
قرۃالعین اعوان — اگست 21، 2012 1:03 صبح
چلیں اب تو فرمائش بھی ہوگئی ہے تو اب ہی ان میں سے کچھ تصویریں یہاں شئیر کردیجئے۔[/quote
ضرور کر دیتی اگر میری ایکس پی کرپٹ نا ہوئی ہوتی اور وہ سب ڈیلیٹ نہ ہوئی ہوتیں
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 1:04 صبح
او ہو، یہ تو برا ہوا۔ آپ نے لاہور آ کے جو تصویریں لی تھیں وہ بھی سب ڈیلیٹ ہوگئیں؟
قرۃالعین اعوان — اگست 21، 2012 1:07 صبح
او ہو، یہ تو برا ہوا۔ آپ نے لاہور آ کے جو تصویریں لی تھیں وہ بھی سب ڈیلیٹ ہوگئیں؟
ایک بھی نہیں بچی تھی
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 1:09 صبح
اوہو، پھر تو بڑا نقصان ہوگیا۔
واپسی کا سفر بھی آپ نے زمینی رستے سے ہی کیا تھا؟
قرۃالعین اعوان — اگست 21، 2012 1:10 صبح

جی بلکل