کمال ہے!
اچھا، فوٹو گرافی کے علاوہ آپ کے کیا مشاغل ہیں؟
کمال ہے!
بس صحافی بھائی
جی، شکریہ۔
شکریہ

نہیں بھیا کھڑوس نہیں سمجھا آپ کو محفل پر تو ویسے بھی دھاگے غائب ہوتے دیر نہیں لگتی

شکریہ عینی سسٹر
جی بھیا کوئی شک نہیں

جی بھیا!

ہم سوچ رہے ہیں اور کیا پوچھیں
اور کیا پوچھنا ہے بھیا ؟

بہت شکریہ بھیا!
ارے بھیا آپ کب تک آخر اس آمد بیچاری کو آم بناتے رہیں گے

کہیں یہ آم بزبانِ راز کے آمد کو عام سی آمد سے تعبیر تو نہیں کرتا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B1%DB%83%D8%A7%D9%84%D8%B9%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%86.52750/page-4