نور وجدان — جولائی 13، 2022 11:46 صبح
اردو محفل پر اک بہت پیاری شخصیت جلوہ افروز ہوئی ہے .... یہ ایک اسکول کی ہیڈ ہیں ...ابھی پی ایم ایس اور پی سی ایس کے امتحانات سے فارغ ہوئی تو مشورہ دیا کہ محفل پر شمولیت اختیار کرلو ... محفل جوائن کرنے میں کافی دشواری کا سامنا ہوا .... ان کے مشاغل تو بہت سے ہیں مگر ان میں لکھنا ، بولنا اور موٹیویٹ کرنا ہے....ملتان سے ان کا گہرا تعلق ہے جبکہ ان کا تعلق جلالپور کے گھرانے سے ہیں ... ان کا اپنی ایک کتاب پبلش کرانے کا ارادہ بھی ہے... چھوٹی کہانیاں یا جذبات پر مشتمل بیانیے لکھتی ہیں جن میں حساسیت کی آنچ بھرپور ہوتی ہے ... اردو محفل پر ہم ان سے سیکھتے ہیں یا یہ ہم سے .... میرا خیال ... دو طرفہ تعلق جاری و ساری رہے گا ... سیکھنے و سیکھانے کا ....
امین شارق — جولائی 13، 2022 11:51 صبح
ماریہ سحر صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید
محمد عبدالرؤوف — جولائی 13، 2022 11:51 صبح
خوش آمدید
ماریہ سحر بہن!
اردو محفل میں آپ کی شرکت خوش آئند ہے۔
محمداحمد — جولائی 13، 2022 11:53 صبح
ماریہ سحر صاحبہ کو خوش آمدید!
اُمید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
اور ہمیں بھی آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

محمداحمد — جولائی 13، 2022 11:54 صبح
محفل جوائن کرنے میں کافی دشواری کا سامنا ہوا ....
محفل میں شمولیت میں کیا دشواری ہوئی؟
محمداحمد — جولائی 13، 2022 11:55 صبح
مگر ان میں لکھنا ، بولنا اور موٹیویٹ کرنا ہے....
اچھی بات ہے۔

محمد عبدالرؤوف — جولائی 13، 2022 11:57 صبح
نام اردو رسم الخط سے محفل میں اندراج کیا جاتا تو زیادہ اچھا نہیں تھا؟
عبدالصمدچیمہ — جولائی 13، 2022 1:09 شام
خوش آمدید۔
عبدالصمدچیمہ — جولائی 13، 2022 1:10 شام
لیکن جن کا تعارف پیش کرنا مقصود ہے وہ خود کدھر ہیں؟
نور وجدان — جولائی 13، 2022 1:26 شام
لیکن جن کا تعارف پیش کرنا مقصود ہے وہ خود کدھر ہیں؟
ان کا ای میل ویرفائی لنک نہیں موصول کر پارہا ہے ...وہ مجھ سے ڈسکس کر رہی ہیں ... اردو محفل کی توثیق لنک نہیں مل رہا ...جبکہ مجھے لگا سب کچھ مکمل ہوگیا ہے اس لیے تعارف پیش کر دیا. سب کے مراسلوں کے جوابات وہ آکے خود دیتی ہیں
نور وجدان — جولائی 13، 2022 1:26 شام
محفل میں شمولیت میں کیا دشواری ہوئی؟
وہ خود آکے بتائیں گی ...
نور وجدان — جولائی 13، 2022 1:27 شام
محمد تابش صدیقی بھیا مسئلہ حل کردیں
عبدالصمدچیمہ — جولائی 13، 2022 1:28 شام
ان کا ای میل ویرفائی لنک نہیں موصول کر پارہا ہے ...وہ مجھ سے ڈسکس کر رہی ہیں ... اردو محفل کی توثیق لنک نہیں مل رہا ...جبکہ مجھے لگا سب کچھ مکمل ہوگیا ہے اس لیے تعارف پیش کر دیا. سب کے مراسلوں کے جوابات وہ آکے خود دیتی ہیں
ای میل لنک میں کوئی تو مسئلہ ہے۔ مجھے ایک دفعہ پاسورڈ بھول گیا تو کافی دن کوشش کی تھی لیکن کوئی ای میل ہی موصول نہیں ہوئی تھی۔ بس تُکے سے ہی پاسورڈ لگا لگا کر کام چل گیا۔
ماریہ سحر — جولائی 13، 2022 1:34 شام
خوش آمدید
ماریہ سحر بہن!
اردو محفل میں آپ کی شرکت خوش آئند ہے۔
شکریہ رؤوف بھائی!
نام اردو رسم الخط سے محفل میں اندراج کیا جاتا تو زیادہ اچھی نہیں تھا؟
جی ازراہ کرم یہ مسئلہ حل کروا دیجیے.

ماریہ سحر — جولائی 13، 2022 1:35 شام
ماریہ سحر صاحبہ کو خوش آمدید!
اُمید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
اور ہمیں بھی آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
ماریہ سحر — جولائی 13، 2022 1:35 شام
ماریہ سحر — جولائی 13، 2022 1:37 شام
اردو محفل پر اک بہت پیاری شخصیت جلوہ افروز ہوئی ہے .... یہ ایک اسکول کی ہیڈ ہیں ...ابھی پی ایم ایس اور پی سی ایس کے امتحانات سے فارغ ہوئی تو مشورہ دیا کہ محفل پر شمولیت اختیار کرلو ... محفل جوائن کرنے میں کافی دشواری کا سامنا ہوا .... ان کے مشاغل تو بہت سے ہیں مگر ان میں لکھنا ، بولنا اور موٹیویٹ کرنا ہے....ملتان سے ان کا گہرا تعلق ہے جبکہ ان کا تعلق جلالپور کے گھرانے سے ہیں ... ان کا اپنی ایک کتاب پبلش کرانے کا ارادہ بھی ہے... چھوٹی کہانیاں یا جذبات پر مشتمل بیانیے لکھتی ہیں جن میں حساسیت کی آنچ بھرپور ہوتی ہے ... اردو محفل پر ہم ان سے سیکھتے ہیں یا یہ ہم سے .... میرا خیال ... دو طرفہ تعلق جاری و ساری رہے گا ... سیکھنے و سیکھانے کا ....
سخنور ہی جانتے ہیں سخن کی باتوں کو...

شکریہ پیاری نور!

محمد عبدالرؤوف — جولائی 13، 2022 1:57 شام
جی ازراہ کرم یہ مسئلہ حل کروا دیجیے.
نور بہن نے
منتظم صاحب کو ٹیگ کر دیا ہے وہ ان شاءاللہ اس میں آپ کی مدد فرمائیں گے۔
گُلِ یاسمیں — جولائی 13، 2022 2:14 شام
خوش آمدید ماریہ۔۔۔ پھول بچھائیں راہوں میں یا پلکیں؟
کیسی ہیں آپ؟
گُلِ یاسمیں — جولائی 13، 2022 2:16 شام
شکریہ رؤوف بھائی!

جی ازراہ کرم یہ مسئلہ حل کروا دیجیے.
ہمیں تو لگتا ہے کہ روؤف بھائی پہلی فرصت میں یہ مسئلہ حل کر دیں گے۔