ماریہ سحر کا تعارف

عبدالصمدچیمہ — جولائی 14، 2022 6:02 صبح
بتائیے تو۔۔ بھلا کیا تُکا لگایا تھا۔ اگلی بار بھولے تو ہم یاد کروا دیں گے عبدالصمد بھائی۔
دوبارہ بھول گیا ہوا ہے۔
عبدالصمدچیمہ — جولائی 14، 2022 6:03 صبح
اسی کو تو کہتے ہیں موقعہ سے فائدہ اٹھانا ۔۔۔
ویسے تو شاید ہمارا دھیان نہ ہی جاتا اس طرف۔ مگر آپ نے اشارہ دے دیا تو ہم بھلا کیسے نہ سمجھیں کہ عید کے دنوں کی کمی اسی لڑی میں پوری کرنی ہے۔
بس جانے والوں کی کمی پوری نہیں ہوتی باقی تو سب کچھ پورا ہوجاتا ہے۔
عبدالصمدچیمہ — جولائی 14، 2022 6:04 صبح
اور آپ کو معلوم ہے نا روؤف بھائی کہ ہم اکیلے نہیں چلتے، سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں ۔ ابھی دیکھئیے گا کہ کس کس کا مراسلہ میٹر دوڑے گا ہم سے بھی تیز رفتاری سے۔
صحیح
عبدالصمدچیمہ — جولائی 14، 2022 6:06 صبح
مجھے گیان ہے کہ آپ کی آتما شانت نہیں بیٹھنے والی
آتما۔
:laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
عبدالصمدچیمہ — جولائی 14، 2022 6:07 صبح
اور گُل بہن بھلا کیوں مراسلے کرنا ترک کرے؟؟؟
عبدالصمد بھائی ہی سے کہئیے نا کہ اپنی اسپیڈ بڑھائیں۔ پچھلے دنوں جیسے سید عاطف علی بھائی دن رات کانٹے کی ٹکر پہ مقابلہ کرتے رہے اور مبارکباد وصول کی۔
جی پوری کوشش کریں گے۔ ویسے بھی ابھی سکول کھلنے میں 16 دن باقی ہیں۔ اس لیے فراغت ہی فراغت ہے۔
عبدالصمدچیمہ — جولائی 14، 2022 6:09 صبح
کچھ ہم سانس لینے کو رکتے ہیں۔ کچھ نہ کچھ تو بن ہی جائے گا۔
شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C%DB%81-%D8%B3%D8%AD%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.118644/page-3