ماہ وش — فروری 2، 2007 9:40 شام
ارے شمشاد چاچو دبئی میںتو عربی بھی کم ہی توب پہنتے ہیں،، مگر سعودی عرب میں تو اونٹبھی توب میںنظر آتا ہے ۔
شمشاد — فروری 2، 2007 9:44 شام
میں نے تو نہیں دیکھا اونٹوں کو ثوب پہنے ہوئے، کیا آپ کو ان کی ثوب ڈیزائن کرنے کا آرڈر ملا ہے؟

ماہ وش — فروری 2، 2007 9:57 شام
ہاںنہ ، اتنا بڑا سارا آڈر ملا ہے اور پتہ ہے ربع الخالی کے صحرا میںہو رہا ہے یہ کیمل واک ۔۔ کھیکھیکھی
تیشہ — فروری 3، 2007 10:30 شام
ماہ وش نے کہا:
بوچھی باجو مجھ پر نظر کرم رکھیں بس آپ کی عنایت اور شفقت درکار ہے
اب میں کس کس پر نظر کرم رکھوں ۔ ؟

شمشاد — فروری 3، 2007 10:43 شام
ماہ وش بھائی پر تو خاص کر کے رکھیئے گا۔
تیشہ — فروری 3، 2007 10:46 شام
بھائی ہوگی آپکی ۔ ۔ ۔ میری تو بہن لگی نا ۔۔ ۔

شمشاد — فروری 3، 2007 10:53 شام
تو ٹھیک ہے بھائی کے ساتھ بھائی اور بہن کے ساتھ بہن

تیشہ — فروری 3، 2007 10:58 شام

ہاں ٹھیک ہے ویسے بھی میری نظر کرم چاہئیے ماہ وش بہن کو ۔
اور شفقت اس سے بھی کہیں زیادہ ۔

ماہ وش — فروری 3، 2007 11:02 شام
کیوں جی بوچھی باجو آپ کب سے کنجوسی کر نے لگی ہو نظر عنایت کرنے میں
ماہ وش — فروری 3، 2007 11:04 شام
شمشاد چاچو ، ماہ وش ماہ وش ہے بھائی بہن نہیںہے آیا سمجھ
تیشہ — فروری 3، 2007 11:11 شام
ماہ وش نے کہا:
کیوں جی بوچھی باجو آپ کب سے کنجوسی کر نے لگی ہو نظر عنایت کرنے میں
جب سے نظر ٹھیک ہوئی

پہلے سے بہت زیادہ بہتر اور صاف دکھنے لگا تو میں کنجوس ہوگئی ہوں

ماہ وش — فروری 3، 2007 11:25 شام
او ہو جی بوچھی باجو نے بھی کونٹیکٹلینز لگا لیا ہے ۔۔ کیا بات ہے
تیشہ — فروری 4، 2007 1:12 صبح
جی نہیں ابھی میری نظر کونٹیکٹ لینز کے بغیر بھی بہت کلئیر ہے ۔

دور دور تک دیکھ لیتی ہوں اور قریب کا تو اور بھی کلئیر دکھتاِ ہے

ماہ وش — فروری 4، 2007 1:48 صبح
باجو جی آپ کی نظر ہے یا خورد بین ہے قسم سے سائنس کے تجربات کرنے میں کام آئے گی ،،
شمشاد — فروری 4، 2007 10:09 صبح
ماہ وش نے کہا:
شمشاد چاچو ، ماہ وش ماہ وش ہے بھائی بہن نہیںہے آیا سمجھ
بھائی بہن نہیں ہے تو کیا ان کے بین بین کی کوئی چیز ہے

تیشہ — فروری 4، 2007 10:12 شام
ماہ وش نے کہا:
باجو جی آپ کی نظر ہے یا خورد بین ہے قسم سے سائنس کے تجربات کرنے میں کام آئے گی ،،
خوردبین ۔

ماہ وش — فروری 5، 2007 1:16 صبح
دور بین ہوتی تو کیا ہوجاتا ،، بولیں
تیشہ — فروری 5، 2007 11:16 شام
خوردبین سے کیا پرابلم ؟

ماہ وش — فروری 5، 2007 11:49 شام
باجو خوردبین سے دیکھیں گے نہ تو انگور کے دانے بھی تربوز دکھائی دیںگے ،، یہ تو کھانے والے کا نقصان ہوا نہ
ماہ وش — فروری 7، 2007 8:22 شام