مبتدی

اسامہ فاروق — مئی 30، 2017 9:59 شام
جی ان شاءاللہ
آپ جیسے احباب جوں ہیں یہاں۔
محمد امین صدیق — مئی 30، 2017 10:52 شام
مابدولت آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں برادرم اسامہ فاروق !:):)
اسامہ فاروق — مئی 30، 2017 11:32 شام
محمد امین صدیق نے کہا:
مابدولت آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں برادرم اسامہ فاروق !:):)

ہم جناب کی محبت کو قبول کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ ایک اچھا دوست نصیب ہو۔۔۔
عباس اعوان — مئی 31، 2017 3:41 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید برادر
:)
خالد محمود چوہدری — مئی 31، 2017 3:50 صبح
محفل میں خوش آمدید بھائی
اسامہ فاروق — مئی 31، 2017 7:52 صبح
شکریہ بہت بہت۔ محترمان عزیزم
حماد علی — جون 4، 2017 5:12 شام
محفل میں خوش آمدید!
اسامہ فاروق — جون 4، 2017 6:18 شام
شکریہ جناب حماد علی صاحب
قاضی واجد الدائم — جون 4، 2017 7:18 شام
اور ابن صفی؟
ہادیہ — جون 4، 2017 7:27 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
اسامہ فاروق — جون 4، 2017 9:19 شام

ابن صفی کو بھی پڑھا ہے۔ لیکن مجھے خاص دلچسپ نہیں لگا محترم۔۔ آپ کے زیر غور کوئی خوبی ہو تو ارشاد؟؟؟؟
میں اس پوائنٹ آف ویو سے مطالعہ کر لوں گا ان شاءاللہ
اسامہ فاروق — جون 4، 2017 9:19 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ محترمہ۔ سلامت رہیں
قاضی واجد الدائم — جون 5، 2017 2:43 شام
ابن صفی کو بھی پڑھا ہے۔ لیکن مجھے خاص دلچسپ نہیں لگا محترم۔۔ آپ کے زیر غور کوئی خوبی ہو تو ارشاد؟؟؟؟
میں اس پوائنٹ آف ویو سے مطالعہ کر لوں گا ان شاءاللہ

جب تک میں نے ابن صفی کو نہیں پڑھا تھا تو کئی ایک کے ناول پڑھے تھے۔ لیکن ابن صفی کو پڑھنے کے بعد کسی کو ہاتھ تک لگانا بھی گوارہ نہیں کیا۔
اصل میں ابن صفی کے ناول کو ذرا سمجھ کے پڑھنا پڑتا ہے۔ عام مصنفین مثلا مظہر کلیم وغیرہ میں گولیوں کی بوچھاڑ، بموں کی بھرمار اور سائنس کا بے طرح استعمال ہوتا ہے۔ جبکہ ابن صفی کے ناول خالصتا جاسوسی پر مشتمل ہوتا ہے۔ مظہر کلیم کے ناول لُڈو کی گیم اور ابن صفی کے ناول شطرنج کی گیم سمجھ لیں۔
جب ابن صفی کو شروع کیا تھا تو عام ناول پڑھنے کی طرح بس بھاگتا ہی گیا۔ تین چار ناول پڑھنے کے بعد اندازہ ہو کہ ایں چیز دیگر است۔ اس کے بعد پھر دوبارہ سے شروع کیا۔

نقطۂ نظر
فرحان محمد خان — جون 11، 2017 9:47 صبح
ایک کلو پیار میری طرف سے بھی
رومانہ چوہدری — جون 13، 2017 10:35 صبح
خوش آمدید:)
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:23 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​
الف نظامی — دسمبر 11، 2017 7:59 شام
خوش آمدید!
اسامہ فاروق — دسمبر 12، 2017 5:47 صبح
جب تک میں نے ابن صفی کو نہیں پڑھا تھا تو کئی ایک کے ناول پڑھے تھے۔ لیکن ابن صفی کو پڑھنے کے بعد کسی کو ہاتھ تک لگانا بھی گوارہ نہیں کیا۔
اصل میں ابن صفی کے ناول کو ذرا سمجھ کے پڑھنا پڑتا ہے۔ عام مصنفین مثلا مظہر کلیم وغیرہ میں گولیوں کی بوچھاڑ، بموں کی بھرمار اور سائنس کا بے طرح استعمال ہوتا ہے۔ جبکہ ابن صفی کے ناول خالصتا جاسوسی پر مشتمل ہوتا ہے۔ مظہر کلیم کے ناول لُڈو کی گیم اور ابن صفی کے ناول شطرنج کی گیم سمجھ لیں۔
جب ابن صفی کو شروع کیا تھا تو عام ناول پڑھنے کی طرح بس بھاگتا ہی گیا۔ تین چار ناول پڑھنے کے بعد اندازہ ہو کہ ایں چیز دیگر است۔ اس کے بعد پھر دوبارہ سے شروع کیا۔
نقطۂ نظر
جی بہتر کوشش کروں گا انشاءاللہ
اسامہ فاروق — دسمبر 12، 2017 5:48 صبح
ایک کلو پیار میری طرف سے بھی
دو کلو لوٹا رہا ہوں احسان یاد رکھیے گا بھائی۔۔۔
اسامہ فاروق — دسمبر 12، 2017 5:50 صبح
تما
اردو محفل میں خوش آمدید​

م احباب کا مشکور ہوں محبتوں کے لیے۔ ایک عرصہ غیر حاضر رہا ہوں۔ کل پاسورڈ ری سیٹ کیا ہے۔ اب انشاءاللہ وقتاً فوقتاً حاضر رہوں گا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A8%D8%AA%D8%AF%DB%8C.96868/page-3