مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

کاشفی — جون 17، 2007 8:56 صبح
موجیں کہاں جناب
جی ھاں آخر ایک دن صدر بنا ھے
۔
ماشاء اللہ۔ سب مجھ پر رعب جماتے ھیں۔
خیال، بال سنوارنے کا خیال آتا ہے جو کہ آج کل بہت تیزی سے کم ھو رھے ھیں۔
حیدر آباد، بدین، لاڑکانہ، ٹھٹہ، میر پور خاص، سکھر، کوئٹہ، لسبیلا، مظفر آباد آزاد کشمیر راول پنڈی سے ھوتے ھوئے ۔
تمام ریاستیں دیکھ چکا ھوں۔
نہیں ابھی کافی کام باقی ھے۔
شمشاد آپ کیا کرتے ھیں سعودی عرب میں۔
شمشاد — جون 17، 2007 11:06 صبح
موجیں کہاں جناب
جی ھاں آخر ایک دن صدر بننا ھے
بے شک اگر وزیر اعظم نے صدر رہنے دیا تو :wink:
ماشاء اللہ۔ سب مجھ پر رعب جماتے ھیں۔
یہاں آپ کسرِ نفسی سے کام لے گئے ہیں، یہ نہیں ہو سکتا۔
خیال، بال سنوارنے کا خیال آتا ہے جو کہ آج کل بہت تیزی سے کم ھو رھے ھیں۔
کم ہو رہے ہیں ابھی سے، :cry: نزلے کی وجہ سے یا دھوپ کی وجہ سے؟ اچھی قسم کی کھاد استعمال کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
حیدر آباد، بدین، لاڑکانہ، ٹھٹہ، میر پور خاص، سکھر، کوئٹہ، لسبیلا، مظفر آباد آزاد کشمیر راول پنڈی سے ھوتے ھوئے ۔
ماشاء اللہ خوب سیر کی ہوئی ہے۔
شمشاد آپ کیا کرتے ھیں سعودی عرب میں۔
میں جناب یہاں محنت مزدوری کرتا ہوں اور بچوں کا رزق کماتا ہوں۔
کاشفی — جون 19، 2007 5:01 صبح
بہت خوب
شمشاد صاحب سچ میں‌سب مجھ پر رعب جماتے ھیں۔ جب میں‌ کسی کو ڈانٹتا ھوں تو سب ھنسنے لگتے ھیں اور مجھے ڈانٹ کر بتاتے ھیں کہ ایسے ڈانٹا کریں کاشف بھائی۔
دھوپ کی وجہ‌ کم ھورہے ھیں ۔ بھائی کسی کھاد کا نام بتا دیں تاکہ وہی کھاد استعمال کروں۔
ماشاء اللہ کتنے بچے ھیں آپ کے۔
شمشاد — جون 19، 2007 6:19 صبح
ببر شیر یوریا کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اس وقت تو جلدی میں ہوں، آپ کے سوال کا جواب ادھار۔
کاشفی — جون 16، 2009 12:07 شام
اُدھار
ادھار تو ابھی تک نہیں چکایا آپ نے۔۔۔دو سال ہونے کو ہیں قریب قریب۔۔۔ :cool2:
مغزل — جون 16، 2009 12:10 شام
کاشفی صاحب ، محفل میں‌خوش آمدید ، گو کہ مجھے خاصی تاخیر ہوگئی ،
کاشفی — جون 16، 2009 12:13 شام
السلام علیکم
السلام علیکم۔۔۔ بیحد شکریہ محترم۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔
مغزل — جون 16، 2009 12:17 شام
وعلیکم السلام ، بندہ پروری ہے جناب ، شکریہ
مغزل — جون 16، 2009 12:19 شام
کاشفی صاحب کیا آپ صرف جون کے مہینے میں ہی یہاں آتے ہیں 2007 جون ، 2008 جون، 2009 جون ۔۔ یا محض اتفاق ہے؟
کاشفی — جون 16، 2009 12:22 شام
محض اتفاق ہے۔۔۔
:cool2: محض اتفاق ہے۔۔۔۔۔اور آپ کی بات سے میں متفق بھی ہوں۔۔۔۔ویسے مجھے حیرت ہورہی ہے۔۔۔۔:happy:
مغزل — جون 16، 2009 12:31 شام
اچھا اب تو آتے رہیں گے نا ؟؟ عجیب انسیت سے ہوگئی ہے ، جانے کیوں؟
دوست — جون 16، 2009 2:33 شام
جی آیاں نوں۔
کاشفی — جون 16، 2009 3:46 شام
اچھا اب تو آتے رہیں گے نا ؟؟ عجیب انسیت سے ہوگئی ہے ، جانے کیوں؟

جی بالکل۔۔انشاء اللہ۔۔۔
آپ کا بیحد شکریہ۔۔۔۔آپ کا بیحد شکریہ۔۔۔۔۔۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں۔۔۔۔
کاشفی — جون 16، 2009 3:47 شام

شکریہ بیحد۔۔خوش رہیں۔۔۔۔۔
فرخ منظور — جون 16، 2009 6:06 شام
خوش آمدید کاشف صاحب!
علی ذاکر — جون 16، 2009 6:10 شام
محفل میں خوش آمدید کاشفی !
مع السلام
طالوت — جون 16، 2009 6:28 شام
خوش آمدید کاشفی۔
وسلام
شمشاد — جون 16، 2009 10:25 شام
ادھار تو ابھی تک نہیں چکایا آپ نے۔۔۔دو سال ہونے کو ہیں قریب قریب۔۔۔ :cool2:

ادھار اپنے آپ کوئی واپس تھوڑا ہی کرتا ہے۔ آپ نے بھی تو آج دو سال کے بعد تقاضا کیا ہے۔
میرے چار بچے ہیں۔ تین بیٹیاں اور ایک بیٹا۔ بیٹا سب سے چھوٹا ہے۔
شاہ حسین — جون 16، 2009 10:44 شام
خوش آمدید کاشفی صاحب
ایم اے راجا — جون 17، 2009 5:57 صبح
خوش آمدید کاشفی صاحب ، امید ہیکہ آپ کو اس محفل میں ایک خوشگوار احساس ہو گا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D8%B4%D9%81%DB%8C-%DA%A9%DB%81%D8%AA%DB%92-%DA%BE%DB%8C%DA%BA%DB%94.6954/page-2