محمد وارث — جون 17، 2009 6:53 صبح
خوش آمدید جناب عابدی صاحب!
کاشفی — جون 17، 2009 1:22 شام
کاشفی — جون 17، 2009 1:23 شام
محفل میں خوش آمدید کاشفی !
مع السلام
وعلیکم السلام۔۔۔۔بہت بہت شکریہ۔۔
کاشفی — جون 17، 2009 1:24 شام
وعلیکم السلام
شکریہ بیحد۔۔
کاشفی — جون 17، 2009 1:28 شام
ادھار اپنے آپ کوئی واپس تھوڑا ہی کرتا ہے۔ آپ نے بھی تو آج دو سال کے بعد تقاضا کیا ہے۔
میرے چار بچے ہیں۔ تین بیٹیاں اور ایک بیٹا۔ بیٹا سب سے چھوٹا ہے۔
ماشاء اللہ۔۔اللہ رب العزت تینوں بیٹیوں اور بیٹے کو صحت و تندرستی کے ساتھ ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔۔۔۔آپ سب خوش و خرم رہیں۔۔۔۔اللہ رب العزت آپ سب کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمینُاُدھار چکانے کا شکریہ۔۔۔۔ 
کاشفی — جون 17، 2009 1:29 شام
شکریہ جناب بہت بہت ۔۔۔خوش رہیں۔۔۔
کاشفی — جون 17، 2009 1:30 شام
خوش آمدید کاشفی صاحب ، امید ہیکہ آپ کو اس محفل میں ایک خوشگوار احساس ہو گا۔
شکریہ جناب بہت بہت۔۔جیتے رہیں۔۔۔جی بالکل خوشگوار احساس ہورہا ہے۔۔۔۔
آبی ٹوکول — جون 24، 2009 4:24 شام
کاشفی بھائی ویلکم بہت بہت خوش آمدید محفل پر بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر ۔ ۔ ۔ ۔
کاشفی — جون 24، 2009 6:55 شام
کاشفی بھائی ویلکم بہت بہت خوش آمدید محفل پر بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر ۔ ۔ ۔ ۔
السلام علیکم آبی بھائی۔۔شکریہ بیحد۔۔۔کیسے ہیں آپ۔۔سب خیریت سے۔۔۔۔مجھے بھی آپ کو یہاں دیکھ کر بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی۔۔۔۔ اپنا خیال رکھیں۔۔۔اور ملتے رہیں۔۔۔
آبی ٹوکول — جون 24، 2009 7:00 شام
سب اللہ پاک کا فضل ہے آپ سناؤ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کاشفی — جون 24، 2009 7:34 شام
سب ٹھیک ٹھاک ۔۔اللہ کا کرم۔۔۔
کیسی گزر رہی ہے زندگی۔۔۔ادھر اسپین میں۔۔۔
آبی ٹوکول — جون 24، 2009 7:56 شام
بس "لگے پئے آں " کیا بتائیں یو کو وقت کو دھکا دے رکھا ھے
خوشی — جون 24، 2009 7:57 شام
ماشااللہ بڑی صحت ہے جو وقت کو بھی دھکا دے لیتے ھیں
کاشفی — جون 24، 2009 8:06 شام
بس "لگے پئے آں " کیا بتائیں یو کو وقت کو دھکا دے رکھا ھے
وہ تینوںکالی کلوٹی سامنے والی کھڑکی والی اسپینیاں بھی آپ کے ساتھ وقت کو دھکا دے رہی ہیں کیا؟ 
آبی ٹوکول — جون 24، 2009 8:15 شام
وہ تینوںکالی کلوٹی سامنے والی کھڑکی والی اسپینیاں بھی آپ کے ساتھ وقت کو دھکا دے رہی ہیں کیا؟
وقت بڑا گزر گیا اس اثناء میں ہم نے کئی ایک کھڑکیاں بدل لیں

کاشفی — جون 24، 2009 8:19 شام
وقت بڑا گزر گیا اس اثناء میں ہم نے کئی ایک کھڑکیاں بدل لیں
ھمم بہت خوب۔۔کَلّے ہی بدل لیں آپ نے۔۔۔ہم سے پوچھا تک نہیں۔۔۔۔کم سے کم دکھا تو دیکھتے کھڑکی۔۔
آبی ٹوکول — جون 25، 2009 4:38 شام
ھمم بہت خوب۔۔کَلّے ہی بدل لیں آپ نے۔۔۔ہم سے پوچھا تک نہیں۔۔۔۔کم سے کم دکھا تو دیکھتے کھڑکی۔۔
کاشفی بھائی کیوں ہماری لتریشن کروانے والی باتاں کرت ہو
کاشفی — جون 25، 2009 6:27 شام
آبی بھائی ہم باتاں واتاں نہیں کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ہم سچاں سچاں دس رہے ہیں۔۔۔۔۔
۔۔۔
دل پاکستانی — جون 30، 2009 7:11 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید کاشفی صاحب۔ تاخیر کیلیے معذرت ۔ یہ لڑی آج ہی نظر سے گزری۔
خوشی — جون 30، 2009 1:35 شام
کاشفی یہاں سے رفو چکر ہو چکے ھیںغالبا