کاشفی — جون 30، 2009 3:34 شام
اردو محفل میں خوش آمدید کاشفی صاحب۔ تاخیر کیلیے معذرت ۔ یہ لڑی آج ہی نظر سے گزری۔
تاخیر کی کوئی بات نہیں جناب۔۔۔۔اور بیحد شکریہ۔۔۔۔۔اپنا دھیان رکھیں اور خوش رہیں۔۔۔۔
کاشفی — جون 30، 2009 3:36 شام
کاشفی یہاں سے رفو چکر ہو چکے ھیںغالبا
کیا بول رہی ہیں خوشی جی۔۔۔افواہ اُڑا کر اس گُل و گُلزار کو مہکا رہی ہیں۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ میں کیوں رفو چکر کروں گا یہاں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بولیں۔۔
عین عین — جولائی 15، 2009 6:57 صبح
ویلکم کاشفی۔ اچھا وقت گزرے گا آپ کے ساتھ
(اسے کہتے ہیںڈھٹائی)

کاشفی — جولائی 16، 2009 12:24 شام
ویلکم کاشفی۔ اچھا وقت گزرے گا آپ کے ساتھ
(اسے کہتے ہیںڈھٹائی)
شکریہ۔۔
آپ کی بات سمجھ نہیں آئی۔۔ڈھٹائی؟
جاسمن — مئی 8، 2025 5:17 شام