اے خان — ستمبر 10، 2016 11:57 صبح
پھر بہن

بھائی ہیں بہن نہیں ہیں ابھی تو بتایا تھا
نایاب نام ہی ایسا ہے کہ بے اختیار منہ سے بہن نکلتا ہے
ہادیہ — ستمبر 10، 2016 11:58 صبح
نایاب نام ہی ایسا ہے کہ بے اختیار منہ سے بہن نکلتا ہے
ہاں جی بات آپ نے صحیح کی ہے مگر میں نے کہا میں نے بتا دیا تھا۔

ہادیہ — ستمبر 10، 2016 11:59 صبح
منفی ریٹنگ کیوں دی

@اے-خان
اے خان — ستمبر 10، 2016 12:00 شام
ہاں جی بات آپ نے صحیح کی ہے مگر میں نے کہا میں نے بتا دیا تھا۔
یہ پھر اس صحافی بھائی کی شرارت ہے۔
ابن توقیر — ستمبر 10، 2016 12:06 شام
امید ہے آپ کی آمد محفل میں مفید اضافہ ہوگی۔
ان شاء اللہ
خوش رہیں۔
مریم افتخار — ستمبر 10، 2016 12:08 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ! آپ یقیناََ محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے!

زیک — ستمبر 10، 2016 12:49 شام
خوش آمدید جمیل
یوسف سلطان — ستمبر 10، 2016 12:57 شام
لاریب مرزا — ستمبر 10، 2016 2:48 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
صحافی حضرات کی یاداشت تو خاصی تیز ہوتی ہے۔ لگتا ہے آپ کی کمزور ہے۔
میرا جواب دوبارہ پڑھیں بہن۔۔۔۔۔میرا مطلب ہے۔۔۔۔۔بھائی!
arifkarim — ستمبر 10، 2016 2:49 شام
محفل پر خوش آمدید
bilal260 — ستمبر 10، 2016 3:07 شام
ویسے بھی بہنیں نایاب ہی ہوتی ہیں آجکل کوئی کسی لڑکی کو کم ہی بہن سمجھتے ہیں ۔
نام نایاب لڑکیوں جیسا اور پروفائل پکچر بٹیارانی کی نیا اور انجان بندے کے منہ سے سچ ہی نکلے گا ۔ہاہاہا۔
محمد وارث — ستمبر 10، 2016 3:54 شام
خوش آمدید جمیل صاحب!
اے خان — ستمبر 10، 2016 3:56 شام
منفی ریٹنگ کیوں دی

@اے-خان
میں نے تو منفی ریٹنگ آپ کو نہیں دی
ہادیہ — ستمبر 10، 2016 3:58 شام
میں نے تو منفی ریٹنگ آپ کو نہیں دی
مضحکہ خیز کی ریٹنگ منفی ہی ہوتی ہے

آپ نیو ممبر ہیں نا اسی لیے آپ کو علم نہیں ابھی

اے خان — ستمبر 10، 2016 4:00 شام
مضحکہ خیز کی ریٹنگ منفی ہی ہوتی ہے

آپ نیو ممبر ہیں نا اسی لیے آپ کو علم نہیں ابھی
اچھا مجھے معلوم نہیں تھا۔ سوری
ہادیہ — ستمبر 10، 2016 4:01 شام
ویسے بھی بہنیں نایاب ہی ہوتی ہیں آجکل کوئی کسی لڑکی کو کم ہی بہن سمجھتے ہیں ۔
نام نایاب لڑکیوں جیسا اور پروفائل پکچر بٹیارانی کی نیا اور انجان بندے کے منہ سے سچ ہی نکلے گا ۔ہاہاہا۔
یہ تو ان کی اپنی بیٹی سے محبت ہے جو ان کی پک ڈی پی میں لگائی ہوئی ہے۔ میرے بھائی نے ہمیشہ اپنی بیٹی کی پک لگائی ہوتی ہے۔ بیٹیاں سب سے پیاری ہوتی ہیں

اور یہ جو آج کل کی بات کر رہے ہیں نا ابھی دنیا میں بہت سے اچھے لوگ موجود ہیں ۔
ہادیہ — ستمبر 10، 2016 4:02 شام
اچھا مجھے معلوم نہیں تھا۔ سوری
اٹس اوکے۔ جب میں نیو آئی تھی اس فورم میں تب میں نے بھی دی تھی یہ ریٹنگ

یاد ہے نا
تجمل حسین صاحب وہ سب سے پہلے آپ کے مراسلے پر دی تھی

عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 10، 2016 4:07 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
RAZIQ SHAD — ستمبر 11، 2016 4:16 شام
اردو محفل میں خوش آمدید محمد جمیل اعجاز صاحب
ان کہی — ستمبر 11، 2016 5:00 شام
جمیل اعجاز آپ کو اردو محفل پر بہت خوش آمدید.................!!