محمد جمیل اعجاز — ستمبر 20، 2016 11:11 صبح
خوش آمدید کہنے والوں کا بہت شکریہ۔۔۔۔! اور نہ کہنے والے بھی سبق سیکھیں!

حمیرا عدنان — ستمبر 20، 2016 11:14 صبح
خوش آمدید کہنے والوں کا بہت شکریہ۔۔۔۔! اور نہ کہنے والے بھی سبق سیکھیں!
کون سے سبق کی بات کر رہے ہیں جناب جمیل صاحب؟
محمد تابش صدیقی — ستمبر 20، 2016 11:18 صبح
سر آپ آ بھی چکیں۔ ابھی تک آپ نے تعارفی لڑی اور ایک کالم کے علاوہ محفل کو اپنے درشن نہیں کروائے ہیں۔

ابو ہاشم — ستمبر 21، 2016 6:24 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
یاز — ستمبر 21، 2016 7:33 شام
السلام علیکم
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
ادب دوست — اپریل 8، 2017 9:27 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد جمیل اعجاز — اگست 10، 2017 11:40 صبح
کون سے سبق کی بات کر رہے ہیں جناب جمیل صاحب؟
میرا مطلب تھا خوش آمدید کہنے کا سبق
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:16 شام