مومن خان مومن میں اور مجھ میں کچھ چیزیں مشترک ہیں - پیشہ طب، شوق شاعری اور جمال پرستی، پھر دونوں خان بھی ہیں-
مجھے آپکے مراسلے ڈبو کی شکل کے نظرآرہے ہیں
کوشش کیجیے ڈبو سے باہر آنے کی۔
اھلا و سہلا
مجھے تو نہیں پتہ میں بھی نوزائیدہ ہوں محفل میں کسی پرانے کھلاڑی سے پوچھ لیجئے کہ ڈبے کیسے ختم ہوں
