حسیب نذیر گِل — اکتوبر 10، 2012 5:36 صبح
جی او جٹا- زبردست تعارف کرائیا ای-
جٹا کہنے سے لگتا ہے کہ آپ یا تو جٹوں کو قریب سے دیکھ چکے ہیں یا پھر آپ بھی۔۔۔۔۔
حمید — اکتوبر 10، 2012 5:38 صبح
جی جٹوں کو بھگت چکے ہیں

نیرنگ خیال — اکتوبر 10، 2012 5:47 صبح
لو جی ایک اور شامل ہوگیا۔جٹا کہن والا
پہلے ہی
نیرنگ خیال باز نہیں آتا جٹا کہنے سے
جب تک صحافت کام رہے گا
جٹا تیرا نام رہے گا

نیرنگ خیال — اکتوبر 10، 2012 5:50 صبح
ویسے بھائیو اور بہنو-میں سب پرانے تعارفی دھاگے کہاں کھنگال سکوں گا-جو اصحاب یک سطری تعارف اپنا یہیں پر لکھ دیں ان سے مانوسیت بڑھ جائے گی-
لو کر لو گل۔۔۔۔۔۔۔

آہستہ آہستہ خود ہی مانوسیت ہو جائے گی۔

اگر سب احباب اپنے وزنی وزنی تعارف لے کر آگئے تو یہ دھاگہ وزن سے ہی بیٹھ جائے گا۔

Muhammad Qader Ali — اکتوبر 10، 2012 6:25 صبح
بھائی جی ، ڈبوں کو ڈبو خوب کیا آپ نے ۔
چابی غلط دوڑ گیی بھایی صاحب۔
محب علوی — اکتوبر 10، 2012 7:18 صبح
خوش آمدید حمید خان پرستار مومن خان مومن ۔۔
اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر
محمد وارث — اکتوبر 10، 2012 7:38 صبح
خوش آمدید حمید صاحب
عائشہ عزیز — اکتوبر 11، 2012 5:49 شام
خوش آمدید بھائی!
منصور مکرم — اکتوبر 11، 2012 6:08 شام
خوش آمدید

قیصرانی — اکتوبر 11، 2012 6:12 شام
محفل پر خوش آمدید