محفلین کو سلام

نیرنگ خیال — اکتوبر 9، 2012 10:29 صبح
تھوڑی سی تبدیلی کر لیجئیے
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے حمید و حسیب
نہ کوئی بندہ رہا نہ ہی نیرنگ خیال
اوئے ظالم آدمی تجھے غریب آدمی نظر آیا تھا:eek: ۔ اک تو اتنی مشکل باتیں کرتے ہو اور اوپر سے۔۔۔o_O
انیس الرحمن — اکتوبر 9، 2012 10:31 صبح
KwULv.png
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 9، 2012 10:40 صبح
بھائی کوئی ورائٹی میں تبدیلی لاؤ آجکل آموں کا موسم جارہا ہے
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 9، 2012 10:42 صبح
اوئے ظالم آدمی تجھے غریب آدمی نظر آیا تھا:eek: ۔ اک تو اتنی مشکل باتیں کرتے ہو اور اوپر سے۔۔۔ o_O
واہ رے نیرنگ خیال تیرے نیرنگیاں ۔
اگر تو غریب ہے پھر تو میں مہا غریب ہوں
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 9، 2012 10:48 صبح
خوش آمدید
باباجی — اکتوبر 9، 2012 10:51 صبح
خوش آمدید جناب حمید صاحب
محفل کی رونق میں شامل ہونے کا شکریہ
حمید — اکتوبر 9، 2012 7:43 شام
شکریہ نایاب، قرۃالعین اور بابا جی-
محمد شعیب — اکتوبر 9، 2012 7:45 شام
واہ جناب حمید صاحب!!
ارے!! خوش آمدید حضور محفل میں! :) :)
حمید — اکتوبر 9، 2012 8:15 شام
شعیب بھائی شکریہ - ویسے اپنے دستخطی شعر میں آپ نے علامہ کی اصلاح کی ہے؟:doh:
گیسوئے اردو ابھی منت پذیر شانہ ہے
شمع یہ سودائی دل سوزی پروانہ ہے
ہاں مگر پروانے شعر کو توڑ موڑ کر نہ لکھیں:-0
اب آپ کہیں گے بڑی غلط بین نگاہ پا ئی ہے-
عاطف بٹ — اکتوبر 9، 2012 8:58 شام
محفل میں خوش آمدید۔
ساجد — اکتوبر 9، 2012 9:29 شام
حمید صاحب آپ کا اردو محفل میں استقبال کرتا ہوں۔
ساجد — اکتوبر 9، 2012 9:32 شام
محفل والوں کی طرف سے وعلیکم السلام
مجھے آپکے مراسلے ڈبو کی شکل کے نظرآرہے ہیں
کوشش کیجیے ڈبو سے باہر آنے کی۔:)
اھلا و سہلا
مجھے تو نہیں پتہ میں بھی نوزائیدہ ہوں محفل میں کسی پرانے کھلاڑی سے پوچھ لیجئے کہ ڈبے کیسے ختم ہوں
بھائی جی ، ڈبوں کو ڈبو خوب کیا آپ نے ۔:)
حمید — اکتوبر 9، 2012 9:35 شام
ہو سکتا ہے ان کو "ڈبو" " ڈبوں"کی شکل میں نظر آ رہا ہو:idontknow:
الف عین — اکتوبر 10، 2012 2:53 صبح
حمید کو خوش آمدید، لگتا ہے ابن صفی کے کپٹن حمید یہاں آ گئے ہیں!!
مہ جبین — اکتوبر 10، 2012 2:59 صبح
اردو محفل میں حمید بھائی کو خوش آمدید
حمید — اکتوبر 10، 2012 4:14 صبح
آپ سب کا بہت شکریہ - کیپٹن حمید کی صوتیات اچھی ہے:)الف-عین صاحب نوازش-
حمید — اکتوبر 10، 2012 4:18 صبح
ویسے بھائیو اور بہنو-میں سب پرانے تعارفی دھاگے کہاں کھنگال سکوں گا-جو اصحاب یک سطری تعارف اپنا یہیں پر لکھ دیں ان سے مانوسیت بڑھ جائے گی-
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 10، 2012 4:26 صبح
ویسے بھائیو اور بہنو-میں سب پرانے تعارفی دھاگے کہاں کھنگال سکوں گا-جو اصحاب یک سطری تعارف اپنا یہیں پر لکھ دیں ان سے مانوسیت بڑھ جائے گی-
بھیا میرا تعارف کا ربط تو میرے دستخط میں ہے
حمید — اکتوبر 10، 2012 4:56 صبح
جی او جٹا- زبردست تعارف کرائیا ای-
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 10، 2012 5:34 صبح
جی او جٹا- زبردست تعارف کرائیا ای-
لو جی ایک اور شامل ہوگیا۔جٹا کہن والا
پہلے ہی نیرنگ خیال باز نہیں آتا جٹا کہنے سے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.55229/page-2