آن لائن انٹرویو کیلئے بالخصوص جو تحریری ہو مصاحبہ لفظ کچھ عجیب سا لگتا ہے.
یوں کیسا رہے گا؟
"مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ"
مصاحبہ یعنی دو بہ دو گفتگو
معلومات میں اضافے کے لیے شکریہ
ہمیں بھی ایک بات یاد آئی.
ہمارا پی ایچ ڈی ڈیفینس تھوڑی نا ہے!
ابھی تو انٹرویو کا نام وغیرہ رکھا جا رہا ہے کہ مصاحبہ ہو یا مناظرہ وغیرہ۔ یہ طے ہو جانے کے بعد ہی آگے بڑھیں گے۔
یعنی مصاحبہ پر مباحثہ
جی جی۔ مصاحبہ پر مباحثہ میں کیا مضائقہ۔
بھائی میں آگیا
جی ہاں
ہمارے ہاں تحقیق کی زبان میں ہر مقالے میں مصاحبہ ہی لکھا جاتا ہے ۔ ویسے قبولِ عام ایک نشست ہی ہے