قسم سے میرے دل کی بات کردی۔۔۔۔میں تو سمجھا تھا کہ میں اکیلا ہی سیانا ہوں ۔ یہاں۔ ۔ ۔
قسم سے میرے دل کی بات کردی۔۔۔۔میں تو سمجھا تھا کہ میں اکیلا ہی سیانا ہوں ۔ یہاں۔ ۔ ۔
آپ کی بات سے صد فیصد اتفاق ہے .. زاہد صاحب ایک بہت اچھے انسان ہی.. میں ان کی ذات کے ان گوشوں کو متعارف کرانا چاہتی تھی جس جانب ان کی لگن اور شوق ہے مگر اس کا.قطعا اندازہ نہیں کرپائی کہ دیگر محفلین کو دشواری ہوگی ... اب اس حوالے سے محتاط رہوں گی ..جو مشکل پیش آگئی اس کو درگزر کردیں اچھے بھائی کی طرح
بھیا جب زاہد بھائی کا سوالنامہ پڑھا تو ہم نے تو شکر کے ساتھ صدقہ بھی دیا کہ ہماری باری پر پینل نے ہتھ ہولا رکھاتھا ۔
ارے یہ شکایت نہیں، تعریف تھی۔
آپ کسی بھی لڑی سے اپنے پسندیدہ سوال کا اقتباس لے کر اپنی لڑی میں جواب دے سکتے ہیں۔
کیوں بھیا صاحبزادے ناراض ہو جاتے ہیں ؟
بہت افسوس ہوا،اللہ کریم اپنے جوار رحمت کا سایہ عطا فرمائے۔آمین
شکریہ بھیا آپ نے ہم جیسے اناڑیوں کو بھی اپنی فہرست میں جگہ دے رکھی ہے ۔
نہیں وہ سود سمیت مجھے لوٹا دیتا ہے۔۔۔
نہیں وہ بیس پورے کرنے تھے نا۔۔۔
آپ انٹرویو لینے کا بیڑا اٹھائیں ہمیں دینے کو تیار پائیں گے۔
میرے تو سر کے اوپر سے گزر گیا
قدیم اردو کا تو نہیں پتہ ویسے مصاحبہ کہتے ہیں۔
لیجیے اپنے کمنٹ کے بعد یہ کمنٹ پڑھا۔ یہ خدمات ہم مہیا کرسکتے ہیں۔
آپ جب چاہیں انٹرویو اور خدمات شروع کر سکتے ہیںَ
چلیے ستائشِ باہمی کا اہتمام ہوجائے گا
جو بھی لینا چاہے۔۔۔
ہائی لائٹ کا مطلب؟ وہ ریڈ بینڈ؟ آپ محفل کی سالگرہ والے سیکشن میں جا کر لڑی بنائیں گے تو ہائی لائٹ خود بخود ہو جائے گی۔
جی درست ان شا اللہ ایک چھوٹے سے کام سے فراغت کے بعد انٹرویو کی تیاری کرتے ہیں آپ تیار رہیے گا
اردو لغت ویب سائٹ پر مصاحبہ کے معنی یہ ہیں ملاحظہ فرمائیں ۔