محمد ریحان قریشی کا بھی انٹرویو لیا جائے!
بالکل! ریحان بھائی اجازت ہے؟
بالکل! ریحان بھائی اجازت ہے؟
جی ہم تو حاضر ہیں.
جی بالکل! جو کہوں گا سچ کہوں گا وغیرہ وغیرہ
کتنے کے جی ویٹ اٹھا سکتے ہیں آپ؟
تین دن کا تبلیغی دورہ
تبلیغی جماعت کے ساتھ تین دن کے تبلیغی دورہ پر مسجد میں قیام۔
50کے جی ٹھیک رہے گا
کس کا وزن؟
یعنی تین روزہ تبلیغ پر ہوں. گھر سے باہر کسے دوسرے گاؤں کی ایک چھوٹی سی مسجد میں تین روز گزارنے ہیں..
جی بالکل
کسی بھی وزن دار جیز کا وزن
آپ کے یہاں بچھیا بہت مہنگی بکتی ہے یا بائیک سستی ملتی ہے؟
اوریجنل فارمی بچھیا تھی. ایک سال کی تھی. چالیس ہزار کی بیچی تھی. اکتالیس ہزار کا 70سی سی موٹر سائیکل مل جاتا ہے.
بچھیا یعنی گائے کی بچی نا؟